عالمی خبریں

امریکا نے ایران کی فوج کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی فوج پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ پاسداران انقلاب کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کی منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاسداران انقلاب پر پابندی کا فیصلہ بہت پہلے کر لینا چاہیے تھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاسداران انقلاب کی مداخلتوں کے باعث مشرق وسطیٰ میں قیام امن...

← مزيد پڑھئے

ترکی:الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی حکومتی درخواست مسترد کردی

ترکی کے الیکشن کمیشن نے استنبول کے 31 پولنگ اسٹیشنز میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ یہ درخواست حکمران جماعت 'آق" پارٹی کی طرف سے دی گئی تھی۔  الیکشن کمیشن کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ استنبول میں 31 مقامات پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور بیوکچاکمگہ کے مقام پردوبارہ پولنگ...

← مزيد پڑھئے

قذافی نے آخری ایام میں30 ملین ڈالر کہاں چھپائے؟

ابو ظبی ۔۔ لیبیا کے سابق سربراہ معمر القذافی نے موت سے قبل لاکھوں ڈالر ایسی جگہ چھپائے کہ جس کے بارے میں کسی کو گمان بھی نہیں ہو سکتا ۔ مصری جریدے ”اخبارک “ نے برطانوی اخبار ٹائمز کے حوالے سے بتایا کہ معمر القذافی نے جنوبی افریقی کے سابق صدر ”جیکب زوما “کی رہائش پر 30 ملین ڈالر چھپائے تھے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معمر...

← مزيد پڑھئے

طائف میں گلاب میلہ سج گیا، خوشبو سے شاہ و گدا سرشار

دنیا بھر میں گلاب کو پھولوں کا شہنشاہ مانا جاتا ہے جبکہ سعودی عرب میں طائف کے گلاب کا خاصا پسند کیا جاتا ہے۔ یہاں کھلنے والے گلاب ہر سال ہزاروں ٹن کی مقدار میں یورپی ممالک برآمد کیے جاتے ہیں۔ ان دنوں طائف میں 15واں گلاب میلہ عوام و خواص کی دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے۔ گلاب کو سلاطین اور حکمرانوں کا پسندیدہ پھول مانا جاتا ہے۔ شاعروں...

← مزيد پڑھئے

اقوام متحدہ کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل، جھڑپوں میں کم از کم 21ہلاک

اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ لیبیاحکومت کی وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوبی حصے میں جھڑپوں کے نتیجے میں  21افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوئے ہیںتاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ مارے جانے والوں میں جنگجوؤں کی تعداد کتنی تھی اور کیا ان میں عام شہری بھی شامل تھے۔ وزارت کی جانب سے مارے جانے والوں کی شناخت ظاہر نہیں...

← مزيد پڑھئے

ہندو سینا نے غازی آباد میں گوشت کی دکانیں بند کروائی

بهارت کےشہر غازی آباد میں ایم ایل اے، نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کروا دیں، انتظامیہ جان بوجھ کر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرتی رہی ۔ اس سے پہلے شہر گڑگاؤں میں بھی ایسی ہی کارروائی کے دوران ہندو سینا نے 250 دکانیں بند کروائی تھیں۔بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے،  اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایم...

← مزيد پڑھئے

افغانستان: بدغیس میں اتحادی فورسز کی بمباری، 35جنگجو ہلاک

افغانستان: بدغیس میں اتحادی فورسز کی بمباری، 35جنگجو ہلاک  : (08 اپریل 2019) افغانستان کے صوبے بدغیس میں افغان اور اتحادی فورسز کی بمباری میں طالبان کے 35 جنگجو ہلاک جبکہ22 زخمی ہوگئے ۔افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فضائیہ اور اتحادی فورسز نے بدغیس کے ضلع بالا مرغاب میں گزشتہ رات فضائی کارروائی کی ،جس میں دشمن کے ٹھکانوں پر متعدد نشانے لگائے گئے ۔اس کارروائی میں طالبان کی...

← مزيد پڑھئے

افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی

افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دیکابل: (08 اپریل 2019) افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلئے 22رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔افغان حکومت نے امن مذاکرات کیلئے عبدالسلام رحیمی کی سربراہی میں 22اراکین پر مشتمل مذاکراتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ مذاکراتی ٹیم 14 اور 15 اپریل کو قطر...

← مزيد پڑھئے

افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکہ ، 2 افراد ہلاک،5زخمی

کابل:افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں صبح دھماکا کیا گیا، اس دھماکے میں استعمال ہونے والا بارودی مواد فوج کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ،کسی...

← مزيد پڑھئے

امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے عہدہ چھوڑ دیا

واشنگٹن- ٹرمپ کی کابینہ سے ایک اور استعفیٰ، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن نے عہدہ چھوڑ دیا ہے، صدر نے نیلسن کی جگہ کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن کے کمشنر کیون مک الینن کو نیا سیکریٹری مقرر کر دیا۔ ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اور وکٹ ڈاون، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹ جین نیلسن عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔ نیلسن کے عہدہ چھوڑنے کا اعلان امریکی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter