عالمی خبریں

فجیرہ :ملازمہ اپنے کزن کے ساتھ رنگ رلیاں مناتی پکڑی گئی

فجیرہ(7 اپریل 2019ء) پولیس نے ایک ایشیائی مُلک سے تعلق رکھنے والی گھریلو ملازمہ اور اُس کے عاشق کو مالک کے گھر میں رنگ رلیاں منانے کے جُرم میں گرفتار کر لیا۔ استغاثہ کی جانب سے دونوں ملزمان پر غیر ازدواجی تعلقات قائم کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔ استغاثہ نے بتایا کہ ایشیائی لڑکی ایک اماراتی کے مکان پر گھریلو ملازمہ کے طور ملازمت کرتی تھی، جس کی اپنے عاشق سے فون...

← مزيد پڑھئے

ناسا نے عراق کے ‘قلعہ اربیل’ کرہ ارض پر پہلی انسانی آبادی قرار دیا

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ‘ناسا’ نے عراق کے تاریخی قلعہ ‘اربیل’ کو زمین پر انسانی آبادی کا سب سے پہلا مرکز قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ عراق کے قلعہ اربیل کی تاریخ چھ ہزار پرانی بتائی جاتی ہے۔ناسا کی طرف سے ‘فیس بک’ پر جاری ایک رپورٹ میں ‘ٹیلے پر تاریخ’ کے عنوان سے لکھا ہے کہ میسو پومٹامیا میں قائم قلعہ اربیل سب سے پرانا انسانی تہذیبی مرکز...

← مزيد پڑھئے

امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن کے لیے مزید کوئی گنجائش نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا مکمل طور پر بھر چکا ہے اور اب غیر قانونی تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے رہنے کے لیے کوئی جگہ باقی نہیں بچی۔بین الاقوامی میڈیارپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو بارڈر فورس کے افسران و اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی نظام میں اب غیر قانونی تارکین وطن کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے، امریکا...

← مزيد پڑھئے

امریکہ نے اگر اوپیک کے ارکان کیخلاف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری د ی تو ہم تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرینگے: سعودی عرب

سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اوپیک کے ارکان کے خلاف امریکی اعتماد مخالف مقدمہ قائم کرنے کے بل کی منظوری دی تو وہ اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دوسری کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔بین الاقوامی میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی تیل کی پالیسی کے بارے میں معلومات کے حامل ذرائع نے کہاکہ سعودی عرب نے یہ بات امریکہ کے توانائی کے اعلی حکام کو...

← مزيد پڑھئے

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کا تہران کا دورہ

دیگر سفارت کاروں کے مطابق ایجنسی نے تاریخ مقرر کیے بغیر ٹھکانے کا دورہ کیا۔ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ایک ایرانی عہدے دار کا کہنا ہے کہ "ہمارے پاس چھپانے والی کوئی بات نہیں۔ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی نے مذکورہ مقام کا دورہ کرنے کے لیے اب تک جو بھی پرمٹ حاصل کیا وہ قوانین کے دائرہ کار میں تھا"۔

← مزيد پڑھئے

لیبیا:خلیفہ حفتر کی فورسز نے فضائی حملے کی زد میں آنے کے بعد نوفلائی زون قائم کردیا

لیبیا کے مشرقی علاقے سے تعلق رکھنےو الے کمانڈر خلیفہ حفتر کی وفادار فورسز نے ایک فضائی حملے کی زد میں آنے کے بعد مغربی لیبیا میں لڑاکا طیاروں کے لیے نوفلائی زون کا ا علان کردیا ہے۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں خلیفہ حفتر کے تحت خود ساختہ لیبی قومی فوج ( ایل این اے) اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قومی حکومت کی وفادار فورسز...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ نے امریکہ اور بھارت کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے کو پاگل پن قرار دے دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ اور بھارت کے درمیان فری ٹریڈ معاہدے کو پاگل پن قرار دے دیا اور کہا کہ ہمیں بھارت سے تجارت میں 800بلین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو بھارت سے آزاد تجارت بہت مہنگی پڑ رہی ہے ۔ بھارتی وزیراعظم مودی کو کہنا چاہتا...

← مزيد پڑھئے

امریکہ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی معاہدے کے سلسلے میں خاصی پیش رفت ہوئی ہے: چین

چین نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے زیادہ عرصے میں امریکہ کے ساتھ نئے اقتصادی اور تجارتی معاہدے کے سلسلے میں خاصی پیش رفت ہوئی ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے ایک پیغام میں' جو چین کے نائب وزیراعظم نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہائوس میں ایک ملاقات کے دوران پہنچایا ۔ پیغام میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریقوں کو مساوات اور ایک...

← مزيد پڑھئے

دوبارہ منتخب ہونے پر مغربی کنارے کی بستیوں کو ضم کیا جائے گا: نیتن یاہو

واشنگٹن — اسرائیلی وزیر اعظم بینجامن نیتن یاہو نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ دوبارہ انتخاب جیتنے پر وہ مغربی کنارے کی مقبوضہ اسرائیلی بستیوں کو ضم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جس انتخابی وعدے کے نتیجے میں فلسطینی اور عرب دنیا کی برہمی پر مبنی رد عمل سامنے آ سکتا ہے۔ نو اپریل کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل، اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل "12 نیوز" کو دیے...

← مزيد پڑھئے

امریکا اور یورپ بچوں کے قاتل ہیں: پوپ فرانس

فرانس - مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس نے افغانستان، شام اور یمن میں بچوں کی موت کاذمہ داریورپ اورامریکا کو ٹھہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسیحیوں کے پیشوا پوپ فرانس نے اہم بیان دیا کہ افغانستان، شام اور یمن میں بچوں کی موت کاذمہ داریورپ ہے، پوپ فرانس کاکہناتھاکہ امریکااوریورپ کااسلحہ نہ ہوتا توافغانستان،شام اوریمن میں جنگ نہ ہوتی، تارکین وطن کو مجرم قرار دینے والے ممالک پربھی پوپ فرانس نے تنقید...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter