لندن:(04 اپریل 2019) بریگزٹ ڈیل پر برطانوی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں ملاقات ہوئی جس میں بریگزٹ ڈیل مکمل کرنے سے متعلق اتفاق رائےکی کوششوں پربات چیت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامےنےبریگزٹ ڈیل کو بائیس مئی سےپہلےپایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے توجہ مرکوز کرلی۔برطانوی وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر جریمی کوربائن سےملاقات میں بریگزٹ ڈیل سے متعلق اتفاق رائےپیداکرنے سے متعلق بات چیت کی۔واضح رہے کہ برطانوی پارلیمنٹ تین مرتبہ...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ میں پیش آنے والے سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کوآج کو عدالت پیش کیا جائیگا ، 50 افراد کے قتل اور 39 اقدام قتل کی فرد جرم عائد ہوں گی۔نیوزی لینڈ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کوعدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں اسے اب 50 قتل اور 39 اقدام قتل کے الزامات کا سامنا کرنا...
← مزيد پڑھئےمیڈیارپورٹس کے مطابق حکومت دبئی نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں تحریر کیا کہ اس اسپتال میں برطانیہ، اسپین ، ہندوستان اور میکسیکو سے اونٹوں کے ماہر ڈاکٹرکام کررہے ہیں۔ یہاں 20اونٹوں کا بیک وقت علاج کیا جاسکتا ہے۔ یہاں علاج کے بعد اونٹوں کو نقاہت دور کرنے کیلئے ایک میدان بھی مخصوص کیا گیا ہے۔ اسپتال اونٹوں کے امراض اور ان کے جسمانی اسرار دریافت کرنے کے لئے ریسرچ یونٹ بھی قائم کریگا۔اسپتال میں اونٹوں کا آپریشن اور ایکسرے روم...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ(3 اپریل 2019ء) سعودی مملکت میں مؤذن، امام، خطیب اور مدرس کے عہدوں پر فائز غیر مُلکیوں کو بتدریج ملازمتوں سے فارع کیا جا رہا ہے اور اُن کی جگہ سعودی باشندوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اب حرمین شریفین کے ائمہ کرام کے حوالے سے بھی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ آئندہ سے حرمین شریفین یعنی مسجد الحرام یا مسجد نبویﷺ میں...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ(۔ 03 اپریل۔2019ء) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے حملے کے ایک متاثرہ شخص نے حملہ آور کو معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام معاف کردینے اور انسانیت کا درس دیتا ہے لہذا میں حملہ آور دین اسلام کے لیے معاف کرتا ہوں . غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ شخص فرید احمد نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
← مزيد پڑھئےبرونائی(۔ 03 اپریل۔2019ء) برونائی داراسلام نے ملک اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جن کے تحت ہم جنس پرست افراد کو باہمی جنسی تعلق پر سنگساری کی سزا دی جائے گی. شرعی حدود کا نفاذ آج بدھ کے رو ز سے ہوگا. برونائی نے پہلی مرتبہ 2014 میں اسلامی حدود کا نفاذ کیا گیا تھا جس کے بعد سے ملک میں شرعی اور عام قوانین دونوں کا...
← مزيد پڑھئےدبئی: ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے نئی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ۔ دبئی ائیر پورٹ انتظامیہ نے مسافروں کی بروقت بورڈنگ کیلئے دبئی انٹرنیشنل ہوٹل کے اشتراک سے نئی سہولت متعارف کرائی ہے ۔ مسافروں کو رات کے آخری پہر ائیر پورٹ روانہ ہونے کی کوفت سے نجات مل جائے گی ۔ ائیر پورٹ انتظامیہ اور ہوٹلنگ کمپنی کے اشتراک سے نئی سروس حاصل کرنے کیلئے 4 افراد پر...
← مزيد پڑھئےمتحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی دنیا بھر میں اپنی عجیب و غریب چیزوں اور عمارتوں کے باعث بے حد مشہور ہے، دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ، دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال، مصنوعی جزائر اور دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کے بارے سب جانتے ہیں۔ اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی کی پہچان میں مزید ایک چیز کا اضافہ ہونے والا ہے،...
← مزيد پڑھئےحقوق سے متعلق کیسز کے تحت قید ان تمام قیدیوں کے جرمانے حکومت کی طرف سے ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو جرمانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قید ہیں۔ شاہ سلمان کی ہدایت پر فوج داری کیسز کے علاوہ دیگر عمومی نوعیت کے کیسز کے تحت جیل میں قید ایسے قیدیوں جن کے ذمہ ایک ملین ریال یا اس سے کم رقم کی جرمانہ کی ادائیگی...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن — الجزائز کے علیل صدر عبد العزیز بو تفلیقہ منگل کے روز مستعفی ہوگئے۔ اس سے قبل چھ ہفتے سے اُن کی 20 برس سے جاری حکمرانی کے خلاف نوجوانوں نے زیادہ تر پرامن اجتماعی احتجاج جاری رکھا جب کہ ملک کی طاقتور فوج کی جانب سے دستبردار ہونے کے لیے دباؤ جاری تھا۔ جونہی سرکاری سرپرستی میں کام کرنے والے ذرائع ابلاغ پر 82 برس کے حکمراں کے...
← مزيد پڑھئے