غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی، حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی مصر کی کوششوں سے ہوئی تاہم اسرائیل کی جانب سے اس پر کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف وسیع آپریشن شروع کرنے کا ا علان کرتے ہوئے غزہ پٹی کے شمالی اور مغربی حصوں پر فضائی...
← مزيد پڑھئےناروے میں مسافروں سے بھراکروز شپ سمندری طوفان کی زد میں آکر پھنس گیا۔ جہاز میں ایک ہزار سے زائد مسافر سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور سوشل میڈیا پر جاری خبروں کے مطابق ناروے میں مسافروں سے بھرا کروز شپ انجن خراب ہونے کے باعث سمندری طوفان کی لپیٹ میں آگیا، جس کے بعد مسافروں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ پر تحقیقات کیلئے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کیوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رائل کمیشن سنگین ترین واقعات پر بنایا جاتا ہے،کرائسٹ چرچ واقعہ ان میں سے ایک ہے۔ لوگ ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ اور برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی مسجد پرحملے کی کوشش کی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں نامعلوم شخص نے مسجد کو آگ لگادی جسے فورا بجھا دیا گیا۔ کیلیفورنیا کی دارالارقم مسجد میں نامعلوم شخص مسجد کو آگ لگانے کے بعد فرار ہوگیا ، مسجد میں موجود افراد نے آگ فوری بجھادی ۔ آگ سے مسجد کی عمارت کو معمولی نقصان پہنچا جبکہ ایک شخص معمولی زخمی...
← مزيد پڑھئےریاض26مارچ2019ء) سعودی عرب عرصہ قدیم سے روایت پسندی اور پردے کا قائل معاشرہ چلا آ رہا ہے۔ سعودی سماج میں خواتین کا باحجاب ہونا بہت ضروری خیال کیا جاتا ہے۔ معاشرے کے قدامت پسند مکتب فکر کے مطابق عورت کا جسم کے علاوہ چہرے کو ڈھانپنا بھی از حد ضروری ہے۔ تاہم چند ایک علماء اس بارے میں اختلافی رائے رکھتے ہیں جن کے مطابق سر کے بالوں کو ڈھانپنا لازمی ہے، شریعت میں...
← مزيد پڑھئےمدینہ منورہ(26 مارچ 2019ء) مدینہ منورہ دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خانہ کعبہ کے بعد دُنیا کا دُوسرا مقدس ترین مقام ہے۔ یہ وہ مقام جہاں پر مکّہ سے ہجرت کے بعد اسلام کی اشاعت و ترویج ہوئی۔ مسلمان آزادی کے ساتھ اپنے مذہبی شعار پر عمل پیر اہو گئے۔ اسلام کا پیغامِ واحدانیت عرب بھر میں تیزی سے پھیلنے لگا اور چند سالوں کے دوران ہی لاکھوں مسلمان حلقۂ بگوش...
← مزيد پڑھئےاسمارٹ فونز تو آج کل لگ بھگ ہر ایک کے پاس ہی موجود ہے اور لوگ ان کے فیچرز کا بہترین استعمال بھی جانتے ہیں۔ مگر پھر بھی اسمارٹ فونز میں چند ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔ درج ذیل میں ایسی ہی خفیہ ٹرکس دی گئی ہیں جو اسمارٹ فونز صارفین کے لیے کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ آٹو روٹیٹ آپشنآپ کو...
← مزيد پڑھئےنیروبی : کینیا میں اپنی تنخواہ غرباءمیں بانٹنے والے سائنس ٹیچر پیٹر تابیچی کو دنیا کے سب سے منفرد معلم کے اعزاز اور ایک ملین ڈالر نقد انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق پیٹر تابیچی ہر ماہ ملنے والی اپنی تنخواہ کا زیادہ تر حصہ نہ صرف غریب لوگوں میں بانٹ دیتے ہیں بلکہ ہفتہ وار چھٹی کے دنوں میں بھی وہ غریب بچوں کو...
← مزيد پڑھئےریاض :سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونیوالوں کے اہل خانہ کیلئے سعودی شہزادے ولید بن طلال نے دس لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ یہ بات الولید برائے انسانی امداد نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہی۔ اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ شہزادہ ولید بن طلال نے امدادی رقم کے اعلان کے ساتھ لواحقین سے اظہارِ تعزیت اور...
← مزيد پڑھئےارمانڈو نامی کبوتر حال ہی میں 17 لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوا جس کے بعد نیوز راؤنڈ اپ نے کچھ مہنگے ترین جانوروں کی تفصیل یکجا کی ہے جو یہاں پیش کی جا رہی ہے۔ دوڑ میں حصہ لینے والا ایک کبوتر جس کا نام ارمانڈو ہے حال ہی میں 17 لاکھ پاؤنڈ میں فروخت ہوا۔ جی ہاں صرف ایک کبوتر لاکھوں پاؤنڈ میں نیلام ہوا۔ نیلام گھر پیپا نے...
← مزيد پڑھئے