دبئی (23مارچ۔2019ء) ایک مسلمان نوجوان کی نیوزی لینڈکی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن سے ملاقات کے دوران گفتگو کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں اس کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ دعا ہے ایک دن آپ مسلمان ہو جائیں، میں 3 دن سے مسلسل رو رہا ہوں، آپ ایک بے مثال شخصیت کی مالک خاتون ہیں، خواہش ہے کہ دنیاکے تمام لیڈر آپ جیسے ہو جائیں۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ مین...
← مزيد پڑھئےریاض( 23 مارچ2019ء) سعودی عرب میں اس وقت غیر قانونی تارکین کی شامت آ چکی ہے۔ یہ تارکین کتنے بھی چھْپ کر کیوں نہ بیٹھے ہوں، پولیسکی جانب سے انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ سعودیوزرارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 26صفر 1439ھ سے لیکر14 رجب المرجب 1440ھ تک مملکت بھر میں مجموعی طورپر 28 لاکھ 27 ہزار 564 تارکین گرفتار کیے گئے ہیں۔اس آپریشن میں مملکت...
← مزيد پڑھئےریاض(22مارچ 2019ء) سعودی محکمہ پاسپورٹ (جوازات) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے میں توسیع کے لیے ہیلتھ انشورنس لازمی کر دی گئی ہے۔ ابشر کے توسط سے ہونے والی اس آن لائن توسیع کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آئندہ سے فیملی وزٹ ویزے میں آن لائن توسیع ہیلتھ انشورنس کے ذریعے ہی ہو سکتی ہے۔ جوازات کے مطابق وزٹ ویزے میں توسیع کے...
← مزيد پڑھئےدُبئی(22مارچ 2019ء) متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشنکمپنی اتِصالات نے صارفین کو خوش خبری سُناتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اگر کوئی صارف اپنا موبائل فون پیکج قبل از وقت ختم کرتا ہے تو اُسے اضافی رقم ادا نہیں کرنا ہو گی۔ اس سے قبل اگر کوئی شخص اپنا موبائل پیکج ختم کروانا چاہتا تھا تو اُسے پیکج کے بقیہ مہینوں کے واجبات بھی ادا کرنا ہوتے تھے۔جیسے کہ اگر کوئی شخص کسی فون پیکج کی...
← مزيد پڑھئےروزانہ سافٹ ڈرنکس پینے کی عادت جان لیوا ثابت ہوسکتی ہےہارورڈ: ہر روز ایک سے زائد سافٹ ڈرنکس پینے والے افراد ہوجائیں خبردار کہ یہ عادت ان کیلئے وقت سے پہلے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہے۔جرنل سرکولیشن میں 18 مارچ کو ایک رپورٹ شائع ہوئی جس کے مطابق ماہرین نے 30 سال تک 80 ہزار سے زائد مردوں اور 37 ہزار خواتین کا جائزہ لیا۔ اس میں ہر چار...
← مزيد پڑھئےانگلش کاؤنٹی کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے 25گیندوں پر سنچری بنا کر سب کو حیران کر دیا۔سرے کاؤنٹی کی جانب سے کھیلنے والے نوجوان بلے باز ول جیک نے لنکا شائر کے خلاف کھیلتے ہوئے 25گیندوں پر دھواں دھار سنچری اسکور کی۔آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے گئے ٹی ٹین میچ میں ول جیک نے پہلی ہی گیند سے جارحانہ بلے بازی کی اور انہوں نے 8چوکوں...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو سوفٹ پر کڑا وقت شروع ہوگیا ،دنیا کی بہت سی کمپنیوں نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر مائیکرو سوفٹ کو اشتہارات دینا بند کردیئے ہیں۔ گزشتہ روز سانحہ نیوزی لینڈ کی ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا کمپنیوں سے جواب طلب کر لیا گیا تھا۔امریکی ایوان کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کمیٹی نے فیس بک، یوٹیوب، ٹوئٹر اور مائیکرو...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہونے پر جمعے کو مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ٹی وی اور ریڈیو پر براہِ راست اذان نشر کی گئی جب کہ ملک بھر میں لوگوں نے دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ سانحے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سب سے بڑا اجتماع حملے کا نشانہ...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 52 سال بعد امریکا کو گولان کی پہاڑیوں پراسرائیل کی مکمل بالادستی تسلیم کرنے کا وقت آگیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ گولان کی پہاڑیاں اسرائیل کی سلامتی اور علاقے...
← مزيد پڑھئےویلنگٹن : نیوزی لینڈ میں بڑی موٹر سائکلیں چلانے والے گروہ جمعہ کی نماز کے دوران مساجد کے باہر پہرہ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں بائیکرز گینگ کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے ، بائیکرز گینگ نماز جمعہ کے موقع پر مساجد کے باہر سیکیورٹی کے فرائض انجام دے گا۔ مونگریل موب، کنگ کوبرا اور دی بلیک پاور نامی گروہوں نے وعدہ کیا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے