ریاض(21مارچ 2019ء) آج کل کی نوجوان نسل اپنی سوچ میں بہت آزاد ہو چکی ہے۔ جدید تعلیمات کے زیر اثریہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اپنے بزرگوں کی نصیحتوں اور سماجی حدود و قیود کی ذرا بھی پروا نہیں کرتے۔ جبکہ بزرگ اُن کی اس آزادانہ روش کو اکثر تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اکثر گھرانوں میں جہاں بزرگوں کا اپنے بچوں پر بس چلتا ہے، وہ اُن پر کڑی...
← مزيد پڑھئےریاض(21مارچ 2019ء) سعودی عرب میں ایک بدنامِ زمانہ گینگ کو پکڑ لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق اس گروہ میں مقامی اور غیر مُلکی افراد شامل تھے جو مملکت میں بدکاری، جعلسازی اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔ ایک درجن سے زائد افراد پر مشتمل یہ گینگ بہت ہوشیار تھا۔ ان کا ایک کاروبار سعودیوں کے نام سے غیر مُلکیوں کو کاروبار کرانا بھی تھا، جس کے بدلے میں یہ بطور کمیشن اچھی خاصی رقم بٹورتے تھے۔اس...
← مزيد پڑھئےریاض(21مارچ 2019ء) نیوزی لینڈ کی مساجد میں چند روز قبل ہونے والی سفید فام دہشت گردی کی واردات پر مُسلم دُنیا میں شدیدغم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اس واقعے میں پچاس سے زائد معصوم مسلمان شہادت کے درجے پر سرفراز ہوئے۔سعودی عرب میں جہاں عوام کی جانب سے قاتل کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، وہاں سعودی صحافیوں اور ادیبوں نے بھی سفاک قاتل کو عبرت ناک سزا دینے کی مانگ کی...
← مزيد پڑھئےدُبئی(21مارچ 2019ء) دُبئی کی آبادی گزشتہ دو عشروں کے دوران بہت تیزی سے بڑھی ہے جس کے باعث رہائشی فلیٹس اور وِلاز کے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ اس شہر میں سستی رہائش حاصل کرنا خاصا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر تنخواہ دار طبقے کے لیے تو بھاری بھر کم رقم کرائے کی مد میں ادا کرنا عذاب بن چُکا ہے۔ تاہم دُبئی میں مقیم...
← مزيد پڑھئےدُبئی(21مارچ 2019ء) متحدہ عرب امارات کو دُنیا کا محفوظ ترین مُلک قرار دیا گیا ہے جہاں پر مقیم 96.1 فیصد افراد کو رات کے وقت باہر نکلنے پر کوئی فکر یا پریشانی نہیں ہوتی۔ اس بات کا اظہار دُبئی کی پولیس اینڈ پبلک سیکیورٹی کے ڈپٹی چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ظاہی خلفان تمیم کی جانب سے کیا گیا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران بات کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ ایک حالیہ سروے کے...
← مزيد پڑھئےمکہ المکرمہ سانحہ نیوزی لینڈ کے بعد ہر آنکھ اشک بار ہے ، امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان ابن عبدالعزیز السدیس نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جرم، دشمنی، دہشت گردی اور ظلم و ستم کی کارروائی قرار دیا ہے. انہوں نے کہا کہ کہا کہ تمام لوگ لوگ اللہ تعالیٰ کے حکم پر عمل کریں اور جرائم،...
← مزيد پڑھئےدُبئی کی ایک سیکیورٹی فرم کی جانب سے اپنی ایک سٹاف ممبر کے خلاف تحقیقات جاری ہیں جس نے فیس بُک پر نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کے حملے میں 49 مسلمان نمازیوں کے مارے جانے پر انتہائی غیر مناسب کمنٹ پوسٹ کیے تھے. تفصیلات کے مطابق اس واقعے پر ہرزہ سرائی کرنے والا شخص دُبئی کی مشہور سیکیورٹی کمپنی ٹرانس گارڈ گروپ میں سیفٹی اور...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ ترک صدر رجب طیب اردگان نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہداءکے لواحقین سے ٹیلیفونک خطاب میں وعدہ کیا ہے کہ وہ جلد ہی متاثرہ خاندانوں کا غم بانٹنے نیوزی لینڈ آئیں گے.ترک ویب سائٹ ٹی آر ٹی کے مطابق صدر رجب طیب اردگان نے کرائسٹ چرچ میں موجود ترک نائب صدر فواد اوکتائے اور وزیر خارجہ مولود چاﺅش اولو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سانحہ کرائسٹ...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کے اہل خانہ بھی صدمے سے دوچار ہیں ، انہوں نے شہدا کے ورثا اور زخمیوں سے معافی مانگی ہے .مساجد پر حملہ کرنے والے آسٹریلین دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کے آسٹریلیا میں موجود اہل خانہ نے بھی واقعے پر دکھ کا اظہار کیا ہے . غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ آور کے انکل ٹیری...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ کے میڈیا نے کہاہے کہ کرائسٹ چرچ سانحہ کے بعد اب بھی تارکین وطن خوف وہراس کا شکار ہیں،مساجد میں نمازیوں کی تعدادانتہائی کم اورمارکیٹ میں آنے کے حوالے سے بھی تارکین وطن احتیاط سے کام لے رہے ہیں،کیوی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نصیرالدین نے کہا کہ وہ بہت افسردہ ہیں. 37 سالہ نصیرالدین کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے. وہ پانچ سال پہلے...
← مزيد پڑھئے