کویت (17مارچ 2019ء) کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آئندہ سے غیر مُلکیوں کے پاسپورٹ پر اقامہ کا اسٹیکر چسپاں نہیں کیا جائے گا۔ کویت میں مقیم تارکین بیرون مُلک سفر کی صورت میں اقامہ کارڈ کا استعمال کریں گے۔ اُنہیں بیرون مُلک جانے یا کویت آنے کے لیے اپنے ساتھ پاسپورٹ رکھنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ وزارت داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ 11مارچ 2019ء سے لاگو کیا گیا ہے۔کویت...
← مزيد پڑھئےدُبئی(17مارچ 2019ء) روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور دُبئیپولیس جنرل ہیڈ کوارٹر کی جانب سے مشترکہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ 17 مارچ 2019ء سے شیخ زاید بن النہیان روڈ پر دُبئی العین روڈ اور الیلایس روڈ کے درمیان حدِ رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بڑھا کر 100 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کی جائے گی۔ اتھارٹی کے مطابق یہ فیصلہ ایک ریسرچ سٹڈی کے بعد لیا گیا ہے۔جس میں سپیڈ...
← مزيد پڑھئےمکّہ مکرمہ(17مارچ 2019ء) سعودی عرب دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مقدس ترین مقام ہے۔ جہاں ہر سال حج کے موقع پر 90 لاکھ کے لگ بھگ حاجی تشریف لاتے ہیں۔ اس کے علاوہ عمرہ سیزن کے دوران آنے والے معتمرین کی گنتی بھی ایک کروڑ کا ہندسہ عبور کر جاتی ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں آنے والے معتمرین کے لیے رہائش، طعام اور زیارت سے متعلق انتظامات کا بندوبست کرنا یقیناًبہت دِقت طلب...
← مزيد پڑھئےریاض(17مارچ 2019ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے نیوزی لینڈ کی مساجد میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گردی کو گھناؤنا جُرم قرار دیتے ہوئے جہاں اس کی مذمت کی گئی ہے وہاں معصوم نمازیوں کی شہادتوں پرنیوزی لینڈ کی گورنر جنرل اور عوام سے بھی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نیوزی لینڈ کی گورنر جنرل پیٹسی ریڈی کے نام اپنے پیغام میں...
← مزيد پڑھئےمکّہ (15مارچ 2019ء) ممتاز سعودی عالم شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السند کا کہنا ہے کہ رجب میں عمرے کی خصوصی فضیلت پر مبنی باتیں سچ پر مبنی نہیں ہیں۔ کیونکہ ماہِ رجب میں عمرے کے فضائل کے حوالے سے نبی کریمﷺ کی کوئی حدیث نہیں مِلتی جس سے یہ پتا چلتا ہو کہ رجب کے مہینے میں عمرے کی فضیلت اور اجر و ثواب دیگر اسلامی مہینوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔رجب میں عمرے کا...
← مزيد پڑھئےریاض (15مارچ 2019ء) سعودی مملکت میں جو شخص اپنے پالتو اور دیگر مقاصد کے لیے رکھے گئے جانوروں کے ساتھ بُرا سلوک کرے گا، اُسے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا ۔ وزارت ماحولیات، پانی و زراعت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال جنوری اور فروری کے مہینوں میں مملکت میں جانوروں کے ساتھ بدسلوکی اور مار پیٹ کے درجنوں معاملات سامنے آئے ہیں۔جانوروں کے ساتھ بے رحمی کے ارتکاب پر...
← مزيد پڑھئےریاض (15مارچ 2019ء) ممتاز سعودی عالم ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے اپنے تازہ ترین فتویٰ میں خواتین کے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا پر کام کرنے کو جائز قرار دیا ہے۔ ڈاکٹر المطلق نے کہا کہ خواتین ذرائع ابلاغ کے ذریعے دینی و سماجی علوم اور نیکی کے کاموں کا پرچار کر سکتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایک سعودی ٹی وی چینل پر پیش کیے جانے والے دینی پروگرام کے دوران کہی۔ایک شخص نے اُن سے سوال کیا...
← مزيد پڑھئےکرائسٹ چرچ(15 مارچ۔2019ء) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پرسفید فام انہتاپسندوں کے حملے سے 42 سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں. حملہ آوروں نے خودکار میشن گنوں سے اس وقت اندھادھند فائرنگ کردی جب مساجد میں جمعہ کی نماز اداکی جارہی تھی. مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملزم نے اپنی شناخت آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرینٹ کے نام سے کی ہے،حملہ آورفوجی وردی...
← مزيد پڑھئےنیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے کے دوران وہاں کے دورے پر جانے والی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اس حملے میں بال بال بچ گئے ہیں، تاہم حملہ آور کی تلاش جاری ہے پولیس اور امدادی عملہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے لے جا رہے ہیں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی تلاش جار نیوزی لینڈ کے شہر...
← مزيد پڑھئےیمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے کام کرنے والے عرب اتحاد نے ساحلی شہرالحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثیوں کا ڈرون طیارہ الحدیدہ میں اتحادی فوج کے ایک کیمپ کے اوپر پرواز کررہا تھا۔ اس کیمپ میں الحدیدہ کے لیے قائم کردہ آئینی حکومت کی کمیٹی کے ارکان بھی مقیم ہیں۔حکومتی کمیٹی کے ایک رکن بریگیڈیئر صادق...
← مزيد پڑھئے