کٹھمنڈو / کئیر خبر دنیا کے طاقتور پاسپورٹ کی فہرست میں نیپال 103 ممالک میں 98ویں نمبر پر ہے۔ دی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے ذریعہ کئے گئے سروے میں، ملک میں سب سے زیادہ آن ارائیول ویزا کی بنیاد پر، نیپالی پاسپورٹ کو دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں آخری سے پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ دی ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی شائع کردہ رپورٹ میں کہا گیا...
← مزيد پڑھئےأبوظبي/ ايجنسى بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان مقامی کرنسیوں میں تجارتی ادائیگیوں اور تعلیم کے شعبے میں سمجھوتوں کی تین یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابوظبی میں وزیراعظم مودی نے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارت اور امارات کے درمیان تجارتی ادائیگیاں مقامی کرنسیوں روپے...
← مزيد پڑھئےاسٹاک ہوم/ ايجنسى سوئیڈن میں شہری نے توریت اور بائبل نذرآتش کرکے احتجاج کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ شامی نژاد سوئیڈش احمد الوش شہری کا کہنا ہے کہ احتجاج کا مقصد قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والوں کو پیغام دینا تھا کہ آزادیٔ اظہار کی حدود ہوتی ہیں۔ سوئیڈش شہری نے کہا کہ احتجاج کا مقصد قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے کے خلاف آواز اٹھانا تھا اور قرآن پاک...
← مزيد پڑھئےسوئیڈن/ ايجنسى قرآنِ کریم کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف عالمگیر سطح پر احتجاج کیے جانے کے بعد سوئیڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے پر غور شروع کر دیا۔ سوئیڈن کے وزیرِ انصاف گونار اسٹرومر کے مطابق قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سوئیڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوئیڈن کی...
← مزيد پڑھئےممبئی /کاندیولی :پریس ریلیز امسال 2023ء کا حج سیزن انتھائی امن وسکون اور حسن وخوبی کے ساتھ بفضل اللہ اختتام پذیر ہوا،سال گزشتہ سے زیادہ امسال حج بیت اللہ اور اسکی زیارت کی سعادت لاکھوں فرزندان توحید کو ملی ،تقریباپوری دنیا سے بیس لاکھ سے زائد حجاج کرام سرزمین حجاز اور حرمین شریفین جوق در جوق وارد ہوئے اور امن وسلامتی ،سکونواطمینان کے خوبصورت اور حسین ماحول میں اللہ کے...
← مزيد پڑھئےترکیہ، مراکش، اردن اور متحدہ عرب امارات نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس حوالے سے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین کرنا اظہار رائے کی آزادی نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق مراکش نے سوئیڈن سے اپنے سفیر کو غیرمعینہ مدت کےلیے واپس بلالیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات...
← مزيد پڑھئےدورہ امریکا کے دوران بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے جمہوریت سے متعلق سوال پوچھنے والی مسلمان خاتون صحافی کو ہراساں کیا جانے لگا۔ امریکا میں صدر جوبائیڈن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سبرینا صدیقی نے نریندر مودی سے بھارت میں جمہوریت سے متعلق سوال پوچھا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ان کی صحافی نے جب سے بھارتی وزیراعظم سے سوال پوچھا ہے...
← مزيد پڑھئےكريملن/ ايجنسى روس کے خلاف بغاوت کرنے والے ویگنر گروپ نے کامیاب مذاکرات کے بعد بغاوت ختم کردی اور دستے واپس یوکرین تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویگنر گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دونوں جانب روس ہی کا خون بہنا تھا اس لیے فیلڈ کیمپس کا دوبارہ رخ کرلیا ہے۔ اس معاملے پر مصالحت کرانے والے بیلاروس کے صدر کا کہنا ہے کہ نیم فوجی دستے نے...
← مزيد پڑھئےمراکش/ واس مراکش میں بدھ کو بین المذاہب پر بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کا آغاز ہوگیا۔ جس کا عنوان ’مشترکہ مستقبل کی خاطر ایک دوسرے کے ساتھ ‘ ہے۔ سعودى خبررساں ادارے واس کے مطابق سعودی وفد مجلس شوری کے صدر ڈاکٹر عبداللہ آل الشیخ کی سربراہی میں شریک ہے۔ مراکشی فرمانروا شاہ محمد السادس نے کانفرنس کے شرکا کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’ مکالمہ بین المذاہب، مثبت...
← مزيد پڑھئےتل أبيب/ ايجنسى متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور اسرائیل کی چار خواتین سیاسی رہنماؤں نے ’سارہ اور ہاجرہ‘ نامی تاریخی معاہدہ کیا ہے۔ یہ معاہدہ سفارتکاری میں خواتین کے کردار میں اضافے اور مشرق وسطیٰ میں خواتین کے حقوق سے منسلک مسائل کے حل کیلئے کیا گیا ہے۔ معاہدہ کروانے میں یونیسکو کی عہدیدار ڈاکٹر گوئیلا کلارا نے اہم کردار ادا کیا۔ ’سارہ اور ہاجرہ معاہدے‘ کو 2020 میں...
← مزيد پڑھئے