فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 7فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ اور میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق غزہ کی پٹی کے مشرقی علاقے خان یونس میں اسرائیلی فورسز نے آپریشن کیا۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں تین کلومیٹر اندر آکر ایک کار سے فائرنگ کی جس کے بعد اس علاقے میں میزائل...
← مزيد پڑھئےیمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں شدید لڑائی جاری ہے ، سرکاری فوج نےاہم اسپتال پر قبضہ کرلیا، بندرگاہ پر حوثیوں کی جانب سے مزاحمت کا سامناہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یمن کی سرکاری فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے حدیدہ کے مرکزی اسپتال پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے، جہاں حوثیوں نے نشانہ باز تعینات کررکھے تھے۔ گلیوں میں حوثیوں سے یمنی فوج کی دوبدو لڑائی جاری ہے،جن...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب ، اردن اور کویت میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، اردن میں سیلاب سے12 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اردن کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ تاریخی مقامات پر موجود سیاحوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔ اردنی حکام نے شہریوں کو خبردار کیا...
← مزيد پڑھئےامریکی کانگریس اور کاؤنسلز سمیت مختلف عہدوں پر مڈٹرم انتخابات میں 55 مسلم امریکن امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں ۔ ان میں سے 11کا تعلق کیلیفورنیا سے ہے ۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی امریکن حسن جلیسی مسلسل دوسری بار میری لینڈ کی ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب کرلیے گئے ہیں ۔ منی سوٹاسےالہان عمر اور مشی گن سے رشیدہ طلیب کانگریس کی رکن بننےوالی پہلی مسلم خواتین ہیں۔ ڈیموکریٹ...
← مزيد پڑھئےصومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کریمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے قریب ہوٹل پر خودکش کار بم دھماکوں میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے دو کار بم دھماکے کیے جس کے بعد ہوٹل کے گارڈز اور سی آئی ڈی افسران نے فائرنگ کی، 20منٹ بعد مصروف شاہراہ پر تیسراد ھماکا ہوا۔ ایک پولیس افسر نے 17 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق...
← مزيد پڑھئےامریکی وسط مدتی انتخابات میں پہلی بار دو مسلم خواتین بھی منتخب ہوکر ایوان میں پہنچ گئیں۔ڈیمو کریٹ راشدہ طلائب مشی گن جبکہ الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوگئیں۔ گزشتہ روز امریکا میں وسط مدتی انتخابات ہوئے۔ پولنگ کا عمل اختتام پزیر ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔ ایوان نمائندگان کی تمام 435 اور سینیٹ کی 100 میں سے 35 نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز میں...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے ضلع ’میسان‘ نے بارشوں اور ژالہ باری کے بعد مکمل طور پر سفید چادر اوڑھ لی۔ اس دل فریب منظر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو متوجہ کر لیا۔ علاقے کے پہاڑ خوب صورت نظارہ پیش کر رہے ہیں۔ اس پر بعض صارفین نے اپنے تبصروں میں کہا ہے کہ ’ دُلہن نے اپنا سفید لباس زیب تن کر لیا‘۔ علاقے...
← مزيد پڑھئےقطر کیلئے جاسوسی کے جرم میں بحرین کی عدالت نے اپوزیشن تحریک کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شيخ علی سلمان الوفاق نامی تحريک کے سربراہ ہيں۔جنھیں جون ميں ايک عدالت نے ان الزامات سے بری کر د یا تھا۔ شيخ علی سلمان ایک الگ کیس میں پہلے ہی چار سال جیل کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب اور قطر...
← مزيد پڑھئےانٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے خواتین ملازمین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات استوار کرنے والے اعلیٰ افسران کو محفوظ راستہ دیا اور انہیں کمپنی چھوڑتے وقت لاکھوں ڈالرز کی رقم ادا کی جس کے خلاف گوگل ملازمین نے دنیا بھر میں اپنے دفاتر کے باہر مظاہرے کیے۔ میڈیارپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ’’اینڈرائڈ‘ ‘کے خالق اینڈی ربن، سینئر...
← مزيد پڑھئےامریکی ریاست کیلیفورنیا کے یوسومائیٹ نیشنل پارک میں ایک بھارتی جوڑا پہاڑ پر سیلفی لیتے ہوئے 800 فٹ گہری کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی جوڑا پیشے کے اعتبار سے سافت ویئر انجینئر تھا جن کی شادی 2014 میں ہوئی تھی۔ واقعے میں ہلاک 29 سالہ وشنو وسواناتھ کے بھائی جشنو وسواناتھ کے مطابق جس وقت حادثہ پیش...
← مزيد پڑھئے