ترکی میں 37 برس بعد ایک مسجد کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوگ اس مسجد میں تقریبا چار دہائیوں تک غلط رخ پر نماز ادا کرتے رہے ۔ تاہم اب امام کی کوشش اور علمادین کے صلاح مشورہ کے بعد اس کا قبلہ درست کیا گیا ہے ۔ مسجد کے امام نے فوری طور پر کارپٹ پر سفید پٹیاں لگا کر نمازیوں کو صحیح...
← مزيد پڑھئےتاریخ میں پہلی مرتبہ برطانیہ کے مرکزی بینک نے کرنسی نوٹ پر مسلمان خاتون کی تصویر چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے مرکزی بینک ’بینک آف انگلینڈ‘ نے کرنسی نوٹ پر پہلی مرتبہ ایک مسلم خاتون کی تصویر جاری کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے، مسلم خاتون کی تصویر 50 پاؤنڈ کے کرنسی نوٹ پرجاری کی جائے گی جس پر اس وقت ملکہ برطانیہ الزبتھ...
← مزيد پڑھئےیورپ کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا، ڈنمارک کے ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 235 ارب ڈالر کی منی لانڈرنگ ہوئی۔ غیر ملکی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق یورپ کے شمال میں واقع چھوٹے سے ملک اسٹونیامیں ڈنمارک کا سب سے بڑا بینک ڈانسکی سرمایہ کاری کرتا ہے ۔ ڈانسکی بینک کی اسٹونیا برانچ سے 10 سالوں میں 200ارب یورو تقریبا 235 ارب ڈالر زکی...
← مزيد پڑھئےترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کی تحقیقات کرنے والی پولیس نے تلاش کا دائرہ بڑھاتے ہوئے ان کی لاش کی جنگلوں میں تلاش شروع کر دی۔ ترک حکام کا کہنا ہے کہ ایسا ہوسکتا ہے کہ ان کی لاش کو قریبی جنگل یا کھیتوں میں ٹھکانے لگایا گیا ہو۔ واشنگٹن پوسٹ کے کالم نگار سعودی صحافی جمال خاشقجی 2 اکتوبر کو استنبول میں واقع سعودی قونصل...
← مزيد پڑھئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے دنیا بھر میں کاروباری ڈیلز حاصل کرنے کے لیے اپنے والد کے کاروباری پراجیکٹس کے بارے میں جھوٹ بولا اور اس جھوٹ سے بہت منافع کمایا۔ امریکا کے معروف جریدے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے پہلے ہی دیگر اہل خانہ کی طرح ایوانکا ٹرمپ نے بھی ریئل اسٹیٹ سرمایہ کاروں اور خریداروں کو...
← مزيد پڑھئےیوکرین کے سابقہ علاقے کرایمیا کے شہر کیرچ کے کالج میں دھماکے اور فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق ایک مسلح طالبعلم نے کیفے ٹیریا میں گھریلو ساختہ بم نصب کیا اور کیفے ٹیریا سے باہر نکل کر کالج میں اندھا دھند فائرنگ کی، بعد ازاں طالبعلم نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد اطراف کے...
← مزيد پڑھئےسعودی صحافی کی گمشدگی کے معاملے میں ترک تفتیش کاروں نے استنبول میں 9 گھنٹے تک سعودی قونصل جنرل کے گھر میں تلاشی لی، ترکی نے مبینہ آڈیو شواہد سعودی حکام اور امریکا کو دے دیے ہیں۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ آڈیو سے واضح ہوا ہے کہ صحافی کی ایک ایک کرکے انگلیاں کاٹی گئی تھیں۔ اخبارکےمطابق خاشقجی چند روز پہلے بھی قونصل خانے آئے تھے تاہم انہیں...
← مزيد پڑھئےدنیا بھر میں غربت کے خاتمے کے دعوؤں کے برعکس دنیا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے، ورلڈ بینک کے مطابق دنیا کی نصف آبادی ساڑھے 5 ڈالر روزانہ سے بھی کم میں گزارہ کر رہی ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک دو سالہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کی تقریباً نصف آبادی سوا 700روپے سے بھی کم میں گزارہ کرتی ہے، جبکہ انتہائی غریب ملکوں میں آمدنی...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن 16 اکتوبر - امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب، منحرف صحافی جمال خاشقجیکے قتل کے اعتراف کی تیاری کررہاہے، ہلاکت دوران تفتیش ہوئی،حکام بالا کی لاعلمی کا دعویٰ کیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرماروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے ترکی کے شہر استنبول...
← مزيد پڑھئےریاض ۔ /15 اکتوبر- سعودی عرب نے کہا کہ مملکت کے خلاف کوئی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی کی خبروں کے درمیان صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے سخت کارروائی کرنے کا انتباہ دیتے ہوئے سعودی عرب پر تحدیدات عائد کرنے کی دھمکی دی تھی ۔ اس کے فوری بعد شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی عرب نے کہا کہ...
← مزيد پڑھئے