اسرائیلی عرب مسلم خاتون نیوز اینکر اور یہودی اداکار کی شادی پر اسرائیلی سیاستدانوں کی شدید مخالفت سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی وزیر داخلہ آریئے دیری نے اس شادی کو یہودی نسل کی حفاظت کے لیے خطرہ تک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس شادی کے نتیجے میں ہونے والے ان دونوں کے بچوں کو اسرائیل میں شدید مشکلات کا سامنا ہوگا۔ اسرائیلی وزیر داخلہ نے لوسی حریش پر مذہب...
← مزيد پڑھئےجاوا ١١ اکتوبر - انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے سے جاوا کے مشرقی علاقے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھاتاہم زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ماہ 7.5 شدت کے زلزلے میں 2 ہزار...
← مزيد پڑھئےبرطانیہ میں ایک خاتون 2کروڑ 10لاکھ ڈالر کی خریداری کرنے پر انسداد کرپشن قانون کی زد میں آگئی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے رپورٹ کے مطابق آزربائیجان سے تعلق رکھنے والی ضمیرہ ہاجیوہ نے 10سال کے دوران ایک شاپنگ مال سے 2کروڑ 10لاکھ ڈالر کی خریداری کی ۔ رپورٹ کے مطابق ضمیرہ ہاجیوہ نے لندن میں واقع ہیرڈز نامی شاپنگ مال سے 2017 میں ایک دن میں ایک لاکھ 50...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن 9 اکتوبر / ایجنسیاں - امریکہ کی رپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنزی گریم نے سعودی نژاد امریکی شہری اور صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے میں سعودی عرب کا ہاتھ ہوا تو اسے بھاری قیمت چکانا ہو گی۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بھی سعودی عرب کو چیلنج کیا ہے کہ وہ لاپتہ صحافی...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو شادی کے دستاویزات لینے کے لیے استنبول میں واقع اپنے ملک کے سفارت خانے گئے اور ترکی کی پولیس کے مطابق وہ وہاں سے پھر واپس نہیں نکلے۔ استنبول میں حکام کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کی چاردیواری میں انھیں مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا لیکن سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ صحافی خاشقجی سفارتخانے سے نکل گئے...
← مزيد پڑھئےریاض۔8اکتوبر-- سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ 2030ء تک کوئی نئے ٹیکس نہیں ہوں گے۔ ہم نے ملکی معیشت اور صنعتی شعبے کو مستحکم کرلیا ہے۔ 2020پروگرام پر تمام تر توجہ مرکوز ہے جبکہ بہت جلد 2025پروگرام پر روشنی ڈالی جائے گی۔ 2015میں ہمیں بہت کچھ کرنا چاہئے تھا لیکن ہم مزید مواقع ضائع نہیں کرنا چاہتے تھے۔ اب ہمارے پروگرام میں استحکام...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ ۔8اکتوبر-حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ انٹرویو مملکت کے تمام شعبو ں میں مسلسل ترقی کے پختہ عزائم کا ترجمان تھا۔ ان ہوں نے کہا کہ ولی عہد سوچی سمجھی اسکیم اور جامع تصور کے مطابق اصلاح او رترقی کا سفر جاری رکھنے کا ٰپختہ عزم کئے...
← مزيد پڑھئےریاض ۔ 8 ۔ اکٹوبر : قرآن مجید کی تلاوت کو اپنا اولین معمول بنانے والے کسی بھی حال میں تلاوت کلام اللہ کو یقینی بناتے ہیں ۔ ایک سعودی سپاہی بھی اپنے دنیوی فرائض کے ساتھ دینی امور کو انجام دینے کا کوئی موقع گنوانا نہیں چاہتا ۔ ایک عسکری ٹھکانہ پر ڈیوٹی انجام دینے والے سعودی فوجی کی تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ...
← مزيد پڑھئےمسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے نئے پاکستان کا جھانسا دے کر لوگوں کے جذبات سے کھیلا گیا، نئے پاکستان میں بجلی، گیس، دالیں، چاول، چینی اور موٹرسائیکل کا چالان بھی مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور کے حلقہ این اے 131 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان نے جو وعدے کیے تھے، اس میں سے کوئی بات پوری...
← مزيد پڑھئےوسطی افریقا کے ملک کانگو میں آئل ٹینکر اور ٹرک کے درمیان تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھنے سے 39 افراد ہلاک اور 80 سے زائد جھلس گئے۔ کانگو کی وزارت صحت کے مطابق کسانٹو شہر میں آئل ٹینکر ٹرک سے ٹکر کے بعد الٹ گیا، مقامی افراد تیل جمع کرنے آئے ہی تھے کہ ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ آگ کی زد میں آکر 39افراد جل کر ہلاک ہوگئے...
← مزيد پڑھئے