6 oct/ ویب ڈیسک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سیکیورٹی کے لئےکوئی ادائیگی نہیں کریں گے،امریکاسےفوجی سازوسامان مفت میں نہیں لیا،سب کی قیمت اداکی ہے۔ امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ولی عہد محمد بن سلمان نے مزید کہا کہ امریکااورسعودی عرب کےدرمیان بہترین اقتصادی تعلقات قائم ہیں، سعودی عرب امریکاسےحاصل فوجی سازوسامان کی ادائیگی کرتاہے۔ صدر ٹرمپ کے بیان ردعمل میں سعودی...
← مزيد پڑھئےترکی کو حالیہ عرصے کے دوران امریکہ کے ساتھ مخاصمت کی بھاری مالی قیمت چکانا پڑی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ترکی کی بعض پالیسیاں معاشی بحران کا سبب بنی ہیں جس کے نتیجے میں ملک کی ہزاروں کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ ترکی کے مالیاتی سیکٹر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی 3 ہزار تجارتی اور کاروباری کمپنیوں نے مالیاتی تحفظ کا...
← مزيد پڑھئےخرطوم (ویب ڈیسک )سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بدھ کے روز بین الاقوامی ہوائی اڈے کو رن وے پر دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد بند کردیا گیا ہے ۔رن وے پر اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن ایئر پورٹ ترجمان کے مطابق 8 لوگ زخمی ہویے ہیں ۔ اے ایف پی کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے پر معمول کی سرگرمیوں کی بحالی...
← مزيد پڑھئےپاکستانی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ چین کو سی پیک میں سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ پاکستانی کابینہ کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ سعودی عرب نے گوادر اور سی پیک میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے اور چین کو سعودی سرمایہ کاری پر کوئی اعتراض نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے...
← مزيد پڑھئےچین کی ایک 6 سالہ ننھی بچی کی ویڈیو اور تصاویر نے لاکھوں کروڑوں افراد کے دلوں کو موم کردیا جب اس کی اپنے والد کی خدمت کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ 6 سالہ بچی پوری ہمت سے اپنے والد کی مدد کرتی ہے جو چار سال قبل حادثے کے شکار ہوکر معذور ہوگئے تھے۔ 38 سالہ تیان ہائی چینگ کی زندگی اس وقت تاریک ہوگئی جب...
← مزيد پڑھئےنیو یارک / ایجنسیاں امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان دو ہفتے بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے شاہ سلمان کو بتا دیا تھا کہ ہم تمہاری حفاظت کر رہے ہیں، ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے۔ امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ تمہیں اپنی...
← مزيد پڑھئے2 اکتوبر - انڈونیشیا کے جزیرے سولا ویسی میں خوفناک زلزلے کے بعد ایک اور جزیرے سمبا میں 15منٹ کے وقفے سے دو زلزلے آئے ہیں، تازہ زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آج انڈونیشیا کے متعدد علاقوں میں 11 مرتبہ زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق سمبا میں آج صبح 5اعشاریہ 9شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے 15...
← مزيد پڑھئےمقبوضہ بیت المقدس ۔ مسجداقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتا ز عالم دین شیخ عکرمہ صبری نے کہاکہ قبلہ اول صرف مسلمانوں کی ملکیت ہے جس پر یہودیوں کاکوئی حق نہیں۔ ان کا کہناتھا کہ امریکی اور صیہونی قومتیں فلسطینیوں کو بلیک میل کرکے قبلہ اول سلب کرنا چاہتی ہیں۔ مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب شیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی مسلمانوں سے اپنے خطاب میں کہاکہ مسجد اقصی مسلمانوں کی...
← مزيد پڑھئےآسٹریا میں سات مساجد کو بند کیا جارہا ہے ۔ ان مسجدوں کے 60 امام بھی برخاست کردئے گئے ہیں۔ حکومت نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ملک میں ایسے کئی اماموں کی ملک بدری کا فیصلہ کیا گیا ہے، جنہیں باقاعدگی سے غیر ممالک سے مالی معاونت حاصل رہی ہے۔ اسی طرح یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایسی سات مساجد کی تالہ بندی کر دی گئی ہے، جہاں...
← مزيد پڑھئےجکارتہ(مانیٹرنگ سیل)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں1000افراد ہلاک ،ہزاروں افراد بے گھرجبکہ سیکڑوں لاپتہ ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرہ سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں اور آفٹر شاکس کے بعد سونامی کی 10 میڑبلند لہروں نے پالو شہرمیں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 500 سے زائدافراد ہلاک جب کہ متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں۔اسپتالوں کی عمارتیں...
← مزيد پڑھئے