ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے سابقہ حکومت کے چین کے ساتھ طے پائے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ سابقہ ملکی حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ کر دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چین کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، تاہم بیجنگ حکومت...
← مزيد پڑھئےغزہ:اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ، جنگ بندی کے معاہدے کی خود ہی خلاف ورزی کردی،غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کرنے والے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ غزہ کی سرحد پر مظاہرہ کیوں کیا،اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا ۔ جنگ بندی کے معاہدے کی چند گھنٹے میں ہی خلاف ورزی کردی،ٹینک چڑھائے ، گولا باری اور فائرنگ کی جس میں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئ۔ تیس...
← مزيد پڑھئےریاض ١١ اگست / کئیر خبر سعودی عرب کے سپریم کورٹ نے آج ذی الحجہ کی رویت کی تصدیق کردی ہے ' سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج چاند واضح طور پر دیکھا گیا ١٢ /اگست کو یکم ذی الحجہ ؛ اور یوم عرفہ 20 اگست کوہوگا جب کہ عید الاضحی ٢١ اگست کو منائی جائے گی خلیج کے مقابلے بر صغیر میں عموما ایک روز بعد چاند دکھائی...
← مزيد پڑھئےجدہ ١٠ اگست سعودی عرب میں فضائی ، بری اور بحری راستوں کے ذریعے 1057880 عازمین ِ حج پہنچ گئے ہیں۔سعودی عرب کی نظامتِ عامہ برائے پاسپورٹس کے مطابق یہ تعداد گذشتہ سال اسی عرصے کے دوران حجازِ مقدس پہنچنے والے عازمینِ حج کے مقابلے میں سات فی صد زیادہ ہے۔اعداد وشمار کے مطابق فضائی سفر کرکے سعودی عرب آنے والے عازمین حج کی تعداد 998111 ہے۔ برّی ذرائع سے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 10اگست: وزیراعظم کے پی شرما اولی اورنیپال کے دورے پر رہے بنگلہ دیش کے ریاستی وزیر برائے بجلی، توانائی اور معدنیات نصر الحمید کے درمیان دو ملکوں کے باہمی دلچسپی بزنس اور تجارت وغیرہ موضوع پر بحث کیا گیا اس موقع پر وزیر اعظم اولی نے کہا کہ آئندہ اگست 30-31 تاریخ کو ہونے والی بین الاقوامی سطح پر تکنیکی اور مالی معاونت کے لئے بنگال کی کھاڑی کی...
← مزيد پڑھئےروپندیہی، 10 اگست: فی الحال روپندیہی مرچوار سرحدی علاقوں میں اسمگلروں کی لشکر بڑھنے کی وجہ سے مسلح پولس فورس سیکورٹی بیس بی او پی بوگڈی (پُرنی کوٹ) نے اسمگلر اور سیکورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے مسلح پولس فورس کے 7 پولس جوانوں کی ایک ٹیم نے مرچواری گاؤ پالیکا وارڈ نمبر 6 ٹھرکی میں نیپال کی طرف سے ہندوستان لے جاتے ہوئے 1لاکھ سے زائد کی غیر قانونی...
← مزيد پڑھئےبانکے، 9اگست: غیر قانونی طور پر تیسرے ملک کو روانہ ہونے والی 16نیپالی خواتین کو نئی دہلی سے نیپال واپس لایا گیا ہے۔ مائیتی نیپال نیپال گنج شاخ کے کوآرڈینیٹر کیشو کوئرالہ کے اطلاع کے مطابق خلیجی ممالک کی کی طرف لے جانے کے لئے ان عورتوں کو نیپالی سفارتخانہ کی تعاون، بھارتی خاتون کمیشن، بنارس پولس اور ریسکیو فاؤنڈیشن نامی تنظیم کے مدد سے بچایا جا سکا ہے۔ جناب...
← مزيد پڑھئےبھیمدت نگر، 8 اگست: (رس س) کنچن پور کو بھیم دت نگر پالیکا -9 کی برھمدیو کے پاس سرحد کے نزدیک ہندوستان نے یکطرفہ سڑکوں کی تعمیر کر ررہا ہے۔ ہندوستان-نیپال کی سرحد پر کھمبا نمبر نمبر 3 کے قریب اپنی زمین کا دعوی کرتے ہوئے مضبوط سڑک کی تعمیر کررہا ہے. ہندوستان نے ٹنک پور بیریج سے شمالی جانب برہمدیو بازار کی سرا تک قریب ایک ہزار تین سو...
← مزيد پڑھئےرباط 8 اگست / ایجنسیاں مراکش میں ایک مردہ تدفین کے دوران اچانک اٹھ کر بیٹھ گیا۔ یہ منظر دیکھ کر مردے کو نہلانے اور کفن پہنانے والے امام کا ہارٹ فیل ہوگیا۔ مراکشی اخبارات کی اطلاعات کے مطابق مقامی جامع مسجد میں نماز کے دوران ایک شخص بے ہوش ہوکر گر گیا۔ اسے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اسے مردہ قرار دیدیا اور وفات...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو، 7 اگست: وزیرداخلہ رام بہادر تھاپا نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی خرید و فروخت اور اس سے متعلق بین الاقوامی جرائم کو نیپال نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ انڈونیسیا کے بالی میں سوموار کے روز 'انسانی اسمگلنگ، غیر قانونی تجارت اور بین الاقوامی جرائم' پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر داخلہ تھاپا نے کہا کہ نیپال نے بڑی تعداد میں نیپالی غیر ملکی...
← مزيد پڑھئے