ایجنسیاں 7 جون /2018 انڈیا کی معروف اور ایوارڈ یافتہ مصنفہ اروندھتی رائے نے انڈیا میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اُن کے دورِ اقتدار میں مسلم کیمونٹی کو الگ تھلگ کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں اروندھتی رائے نے کہا : 'اگر آج ہندوستان کی صورت...
← مزيد پڑھئےسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد امریکہ نے فلسطینیوں سے کہا ہے کہ وہ پرامن احتجاج کریں اور غزہ اور اسرائیل کی سرحد سے 500 میٹر دور رہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکہ کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب جمعہ کو فلسطینی نئے مظاہروں کے لیے تیار ہیں۔ امریکہ کی جانب سے یہ بیان امریکی...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 6 جون /2018 ارجنٹائن نے ورلڈ کپ سے پہلے اسرائیل کے ساتھ طے شدہ دوستانہ میچ منسوخ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے پیچھے بظاہر غزہ میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے ساتھ سلوک پر سیاسی دباؤ ہے۔ ارجنٹائن اور اسرائیل کے درمیان یہ دوستانہ میچ مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب میں واقع اس سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا جو 70 برس پہلے عرب اسرائیل جنگ میں تباہ ہوا تھا۔...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 5 جون /2018 ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کے بارے میں منگل کو اقوام متحدہ کے جوہری ادارے آئی اے ای اے کو مطلع کر دے گا۔ ایران کی جوہری توانائی کے ادارے کا کہنا ہے کہ اس بارے میں ایک خط آئی اے ای اے کو دیا جائے گا۔ ایران کے جوہری ادارے نے اعلان کیا ہے...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 4 جون /2018 حکام نے بتایا ہے کہ گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں کے پھٹنے کے سبب کم از کم 25 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ آتش فشاں دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی کے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں پھٹا ہے جہاں سے چٹانیں، کالے دھوئيں اور راکھ آسمان کی جانب اڑتے نظر آ رہے ہیں۔ یشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ آتش...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 3 جون /2018 انڈیا میں حکمراں ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے آئے دن کوئی نہ کوئی ایسا دعویٰ پیش کیا جاتا ہے جس سے پارٹی کو شرمسار ہونا پڑ رہا ہے۔ حال ہی میں انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما نے کہا کہ انڈیا میں قبل از مسیح ٹیسٹ ٹیوب بےبی جیسی کوئی نہ...
← مزيد پڑھئےانڈونیشا کے جزیرے جاوا کے شہر یوجیاکارتا کے سلطان سیاسی اور روحانی طاقت ور شحصیت ہیں۔ جب انھوں نے اپنی بڑی بیٹی کو اپنا جانشین بنانے کی کوشش کی تو وہاں جھگڑے شروع ہو گئے۔ بی بی سی انڈونیشیا کی ایڈیٹر ریبیکا ہینسکے نے محل کا دورہ کر کے اس بارے میں تفصیلات جاننے کی کوشش کی۔ ’یوجیاکارتا میں نسل در نسل آنے والے سلطان بظاہر وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیوں کو...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 3 جون /2018 ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک کے اخبارات اور ٹی وی چینلوں پر اپوزیشن کی جیت اور بی جے پی کی ہار کے تجزیے کیے جا رہے ہیں۔ ضمنی انتخابات میں سب سے اہم اتر پردیش کا کیرانہ پارلیمانی حلقہ تھا جہاں سے 2014 کے انتخابات میں بی جے پی کے ایک سینئیر رہنما اور آر ایس ایس کے ایک قابل...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 2 جون /2018 انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک عورت کے خاوند اور اس کے دوست کے خلاف ریپ کا کیس درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ عورت کے خاوند نے دوست کے ساتھ جوا کھیلا اور ہارنے کے بعد اپنی بیوی اس کے حوالے کر دی جس نے اس کا ریپ کیا۔ جب سسر کو اس بات کا پتہ چلا تو وہ اپنی بیٹی کی حمایت...
← مزيد پڑھئےایجنسیاں 31 مئی /2018 امریکہ میں ایک پادری نے اپنے مداحوں سے کہا ہے کہ وہ انھیں ان کا چوتھا جیٹ جہاز خریدنے کے لیے چندہ دیں کیوں کہ پیغمبر عیسیٰ 'گدھے پر سوار نہیں ہوں گے۔' جیس ڈوپلانٹس نے بتایا کہ انھیں خدا نے کہا ہے کہ وہ پانچ کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کا فالکن سیون ایکس جہاز خریدیں۔ امریکی میں کسی پادری کا جہاز رکھنا غیرمعمولی نہیں...
← مزيد پڑھئے