رياض/ واس سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کے تیل کی تنصیبات پر حملے نہ روکے گئے تو سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی رسد میں کمی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث تیل کی پیداوار متاثر ہوگی تو سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی رسد کی ذمہ داری پوری نہیں کرسکے...
← مزيد پڑھئےاسلام آباد/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو اسلام آباد میں ترکی، چین تھائی لینڈ، تاجکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ نےملاقاتیں کی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترک وزیر خارجہ مولود اوغلو کی ملاقات میں ترکی اور سعودی عرب کے مفادات کے حصول کے لیے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقائی و بین الاقوامی اہم...
← مزيد پڑھئےصنعاء/ ايجنسى سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کر دی۔ سعودی ٹی وی کے مطابق ایران سے منسلک گروپ کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی کو یمن کے ساحلی شہر حدیدہ کے نزدیک تباہ کیا گیا۔ مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں کی کشتی تباہ کر کے بحیرہ احمر میں جہاز رانی پر ہونے والے حملے کو ناکام بنایا گیا ہے۔
← مزيد پڑھئےشکاگو/ ايجنسى امریکہ میں ایک تین سالہ بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے اپنی والدہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ امریکی شہر شکاگو کے مضافاتی علاقے ڈالٹن کی ایک مارکیٹ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا بچہ گاڑی میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ اس کے والدین آگے بیٹھے ہوئے...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کی پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور ہونے کاخیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دوست ممالک، عالمی اداروں سے تعاون کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ ايجنسى مکہ مکرمہ میں 3 بیٹیوں کو ذبح کرنے والے سعودی شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 3 بیٹیوں کو ذبح کرنے پر سعودی شہری کو عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ اس سے قبل سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں ایک ہی دن میں81 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا تھا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مملکت سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، سری لنکا سے 14 مارچ 2022 کو پیر کی شام سرکاری دورے پر 23 رکنی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کٹھمنڈو پہنچے۔ اپنے نیپالی ہم منصب ڈاکٹر نارائن کھڑکا کی دعوت پر نجی طیارے میں نیپال آے۔ کٹھمنڈو کے تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر وی آئی پی لاؤنج میں نیپالی وزارت خارجہ کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو/ کیئر خبر کویت کی الجزیرہ ایئر ویز گوتم بدھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جلد ہی پہلی تجارتی پرواز کرے گی۔ ایئر ویز نے 22 مئی (گوتم بدھ جینتی) سے باقاعدہ پروازیں چلانے کے لیے نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی میں ایک درخواست دی ہے۔ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل دیو چندر لال کرن نے شیئر کیا کہ ایئر ویز نے روزانہ ایک پرواز چلانے کے لیے درخواست...
← مزيد پڑھئےبیجنگ / ایجنسی چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے امید ہے کہ یوکرین میں جنگ جلد از جلد رک جائے گی۔ چینی وزیرخارجہ نے فریقین کو پرسکون رہنے اور یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا۔ چینی وزیرخارجہ نے پہلی بار یوکرین کی صورتحال کو"جنگ" قرار دیا، چین نے یوکرین پر روس کی کارروائی کو ’حملہ‘ کہنے یا اس کی...
← مزيد پڑھئےریاض / واس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی جریدے "دی اٹلانٹک" کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، جس کا متن سرکاری سعودی پریس ایجنسی نے شائع کیا تھا، کہ ان کا ملک اسرائیل کو "دشمن" کے طور پر نہیں دیکھتا، بلکہ ایک "ممکنہ اتحادی" کے طور پر دیکھتا ہے۔ ." بن سلمان اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ کیا ان کا ملک دوسرے عرب ممالک...
← مزيد پڑھئے