بیجنگ/ ایجنسی اگست میں پاپولیشن اینڈ فیملی پلاننگ ایکٹ منظور ہونے کے بعد سے چین کے 20 سے زیادہ صوبائی سطح کے علاقوں نے بچوں کی پیدائش کے قوانین میں ترمیم کی ہے۔ ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک بلاگ میں سی پی ایف اے (سینٹر فار پولیٹیکل اینڈ فارن افیئرز) کے صدر فیبین بوسارٹ نے کہا کہ چین نے بونس کے طور پربیبی بونس، زیادہ تنخواہ والی چھٹی، ٹیکسوں...
← مزيد پڑھئےقاهره/ ايجنسى مصر کی ایک عدالت نے کالعدم اخوان المسلمین جماعت کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی۔ مصری میڈیا کے مطابق تمام 10 افراد کو پولیس پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔ یہ تمام 10 ارکان مبینہ طور پر ہیلوان بریگیڈ نامی مسلح گروپ بنانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسى امریکی خاتون کے دو سالہ بچے نے مذاق مذاق میں ہزاروں ڈالر کا آن لائن سامان آرڈر کردیا۔ یہ واقعہ امریکا میں مدھو کمار نامی بھارتی نژاد امریکی خاتون کے گھر پیش آیاجہاں ایک ہفتے تک آن لائن آرڈر کی جانے والی چیزیں ڈیلیور ہوتی رہیں۔ خاتون کا خیال تھا کہ یہ آرڈر ان کے بڑے بچوں نے یا پھر ان کےشوہر نے آن لائن کیا ہوگا لیکن...
← مزيد پڑھئےووشی/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان خصوصی دورے پر چین پہنچے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب سے چین کے شہر ووشی میں ملاقات کی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ سعودی عرب، چین میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مذاکرات...
← مزيد پڑھئےریاض/ ايجنسى دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے جاری حفاظتی اقدامات کے تناظر میں سعودی عرب نے بھی ماسک نہ پہننےوالے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ ریاض سے سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ دوسری جانب سعودی وزارت بلدیات نے اپنے ذیلی اداروں کو تجارتی مراکز میں تفتیشی دورے کرنے کی ہدایت کردی ہے۔...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن/ ايجنسى امریکا اور یورپ میں اومی کرون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، امریکی دارالحکومت واشنگٹن سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے، امریکا بھر میں صرف آج 3 لاکھ 12 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جنوبی افریقہ اور دیگر افریقی ملکوں سے جمعے کو سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے...
← مزيد پڑھئےابہا/ ايجنسى سعودی اتحادی فورسز نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنادی۔ سعودی اتحادی فورس کے مطابق ابہا ایئرپورٹ کی جانب فائر کیے گئے دو ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیے گئے۔ سعودی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے اتوار کو یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے جنوب مغربی سعودی عرب میں واقع...
← مزيد پڑھئےنيويارك/ ايجنسى عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس کا کہنا ہے کہ 2022ء کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کا سال ہونا چاہیے۔ جاری کیئے گئے ایک بیان میں عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈ روس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے خاتمے کے لیے دنیا کو مل کر مشکل اقدامات کام کرنا چاہئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہتر...
← مزيد پڑھئےجكارتا/ ايجنسى انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جزیرہ فلوریس کے ٹاؤن مومیر کے قریب محسوس کیئے گئے جن کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے یہ بھی بتایا ہے کہ زلزلہ فلوریس کے سمندر میں 76 کلو میٹر گہرائی میں آیا...
← مزيد پڑھئےبیجنگ/ ايجنسى چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو سرمائی اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چاروں ممالک نے اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئےاستعمال کیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال کرنے کا طریقہ غیرمقبول اور خود کو تنہا کرنے والا ہے۔ امریکا، برطانیہ...
← مزيد پڑھئے