ہوچی من/ ایجنسی ویت نام میں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم سامنے آگئی، یہاں کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کے کیسز پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ویت نام میں سامنے آنے والینئی قسم بھارتی اور برطانوی کورونا وائرس کے ویرینٹ کے ملنے سے وجود میں آئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ویت نام میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی یہ نئی قسم زیادہ خطرناک...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسی سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ملکوں سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات ، جرمنی ، امریکہ ، آئرلینڈ ، اٹلی ، پرتگال ، برطانیہ ، سویڈن ، سوئزرلینڈ ، فرانس اور جاپان سے آنے والوں کے لئے مملکت میں داخلے کی اجازت...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی عرب نے منگل کو اچانک اسرائیلی پروازوں کیلئے اپنا ایئر اسپیس بند کر دیا۔ اس کی وجہ سے دبئی کیلئے روانہ ہونے سے پہلے بین گرین ہوائی اڈے پر اسرائیل ایئر لائنس کی پرواز میں پانچ گھنٹے کی دیری ہوئی۔ فی الحال سعودی عرب نے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی ہے۔ اسرائیل کی فلائٹ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے اڑان بھرنے والی تھی لیکن...
← مزيد پڑھئےجدہ/ ايجنسى سعودی عرب میں غیرملکی مسافروں اور ویکسین نہ لگوانے والے مستثنیٰ افراد کے لیے گائیڈ بک جاری کردی گئی۔ جدہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ہوٹل قرنطینہ ان ملکوں سے آنے والے تمام مسافروں پر لاگو ہوگا جہاں سے آمد پر پابندی نہیں ہے۔ محکمہ شہری ہوابازی کے مطابق اخراجات مسافروں سے وصول کیے جائیں گے۔ ہوٹل قرنطینہ سے مستثنیٰ زمرے کے مسافروں پر ہاؤس آئسولیشن کی پابندی...
← مزيد پڑھئےمنامہ / کییر خبر بحرین نے آج سے نیپال ، ہندوستان ، پاکستان ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تاہم یہ پابندی بحرین کے شہریوں ، خلیج تعاون کونسل کے شہریوں اور بحرین کا رہائشی ویزا رکھنے والے لوگوں پر لاگو نہیں ہوگی۔ بحرین میں نیپالی سفارتخانے نے اتوار کے روز ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرینی حکومت...
← مزيد پڑھئےریاض/ نئی دہلی ۔ اس سال غیر ملکی حاجیوں کو حج 2021 کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی گزٹ کے مطابق مذہبی زیارت 2021 میں سب کے لئے کھلی ہوگی لیکن کووڈ 19 کو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی قواعد کی ضرورت ہوگی۔ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کمیٹی میں بھارتی وزیر اعظم کے خصوصی نمائندے مولانا طاہر اشرفی نے ہفتے کے آخر میں کہا تھا کہ سعودی عرب اس سال پوری دنیا...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى غزہ پٹی اور مغربی کنارے بشمول مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی جارحیت ایک ہفتہ سے جاری ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ پٹی، مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں 218 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 5 ہزار 604 ہوگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اتوار تک غزہ پٹی میں فلسطینی شہداء کی تعداد 197 تک بڑھ گئی...
← مزيد پڑھئےغزہ: دنیا کے متعدد بڑے شہروں میں اسرائیلی حملوں کے خلاف اور فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی میں مظاہرے کیے گئے۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی۔ جرمن دارالحکومت برلن میں بھی سینکٹروں افراد نے احتجاجی ریلی نکالی جبکہ اسی طرح کے احتجاجی مظاہرے بنگلا دیش اور دیگر کئی ملکوں میں بھی کیے گئے۔ ہفتے کو پیرس میں ايک بڑی ریلی نکالی جانی تھی۔ تاہم اسے...
← مزيد پڑھئےجدہ / ایجنسی فلسطین پر اسرائیلی حملے سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں قرار داد منظور کرلی گئی۔ او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرار داد منظور کی گئی۔ قرار اداد کے مطابق اسرائیل کے ظالمانہ اور وحشیانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 68 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح اسرائیل نے فضائی حملوں میں 6 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات کے اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت زہریلی گیس سے ہونے کا شبہ ہے۔ فلسطینی حکام...
← مزيد پڑھئے