كابل/ ايجنسى امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا باضابطہ اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ امریکی کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ کیا جائے اور امریکی فوج کو افغانستان سے واپس بلایا جائے۔ انھوں نے کہا کہ رواں برس 11 ستمبر سے افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا ہوگا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ بورس جانسن نے کہا کہ اس سال بھی کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔ برطانیہ اور آسٹریا میں روزوں سے متعلق مسلم کمیونٹی تقسیم ہے، کچھ منگل (آج) اور کچھ بدھ کو پہلا روزہ رکھیں گے ۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات، مصر، لبنان، انڈو نیشیا، بیلجیئم اور فرانس میں...
← مزيد پڑھئےسنگاپور/ ايجنسى کورونا وائرس کا عالمی بحران ہے یا کچھ اور کہ سنگاپور سے نیویارک کی دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز میں صرف 11 مسافر سوار ہیں جبکہ ان کی خدمت پر 13 رکنی عملہ تعینات ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سنگاپور سے امریکا کے نیویارک ایئر پورٹ کے لیے رات ایک بج کر 26 منٹ پر روانہ ہونے والی سنگاپور ایئر لائن کی کمرشل پرواز صرف 11...
← مزيد پڑھئےفلوریڈا/ ايجنسى امریکا کی اندرون ملک پرواز میں دو سالہ بچے کے ماسک نہ پہننے پر عملے نے حاملہ ماں سمیت پورے خاندان کو جہاز سے اتار دیا، ردِعمل میں تمام مسافر احتجاجاً سامان لے کر جہاز سے اتر گئے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو سے نیو یارک جانے والی اسپرٹ ایئرلائن کی پرواز...
← مزيد پڑھئےناروے/ ايجنسى ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔ اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کے عملے کے 4 افراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں...
← مزيد پڑھئےمكه مكرمه / واس سعودی وزیر اسلامی امور نےکورونا وائرس سے متعلق قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق کورونا قواعد و ضوابط رمضان اور عید الفطر کے دنوں میں نافذ العمل رہیں گے۔ سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور کے مطابق مملکت کی تمام مساجد میں اجتماعی سحری و افطاری پر پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ مملکت کی تمام مرکزی اور مضافاتی مساجد...
← مزيد پڑھئےقازقستان/ ايجنسى سعودی عرب کے دو مصنوعی سیارے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جمہوریہ قازقستان سے ایک روسی راکٹ میں سعودی مصنوعی سیاروں کو مدار میں بھیجا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی مصنوعی سیاروں میں سے ایک کا نام ’شاہین سیٹ‘ ہے جو کنگ عبد العزیز سٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ہے جبکہ دوسرے کا نام ’کیوب سیٹ‘ ہے جو کنگ...
← مزيد پڑھئےکویت/ ايجنسى کویتی وزیرِ خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد ناصر المحمد الصباح اور پاکستان کا دورہ کرنے والے کویتی وفد نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چند دن پہلے کویتی وزیر خارجہ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ خیال رہے کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ اس حوالے سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون میں جہاں غیرملکی اجیروں کو کئی سہولتیں دی ہیں وہیں آجروں کے مفادات کا بھی قانونی تحفط کیا ہے۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے ملازمت کے نئے قانون کی گائیڈ بک میں بتایا ہے کہ ملازم کو یہ اختیار ہے کہ وہ اپنا خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری) اپنے طور...
← مزيد پڑھئےمکہ مکرمہ/ ايجنسى سعودی حکومت نے حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ مکہ مکرمہ اورمدینہ کے درمیان حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے سروس 31 مارچ سے چلے گی۔ حرمین ہائی اسپیڈ ریلوے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریان الہربی نے ایک بیان میں کہا کہ عمرہ عازمین ریلوے کی ویب سائٹ پر آن لائن ٹکٹ کی بکنگ کر سکیں گے۔ مکہ سے مدینہ تک چلنے والی ٹرین 300 کلومیٹر فی گھنٹہ...
← مزيد پڑھئے