عالمی خبریں

الجزائر میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح

الجیریس/ ایجنسیاں شمالی افریقہ کے ملک الجزائر میں ملک کی سب سے بڑی مسجد اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد (رقبہ کے اعتبار سے ) کا افتتاح ہو گیا ہے۔ جامع الجزائر نامی اس مسجد کو افریقہ کی سب سے بڑی اور دنیا کی تیسری بڑی مسجد قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ مسجد تقریباً 70 ایکڑ رقبے پر قائم ہے جس کے مینار کی بلندی 260 میٹر سے زائد...

← مزيد پڑھئے

سوشل میڈیا پر فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم

کویت / ایجنسیاں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکومت کے اسلام مخالف رویئے پر مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کی بائیکاٹ کی مہم چلائی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ فرنچ پروڈکٹس‘ اور’بائیکاٹ فرانس‘ کے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کی مہم کے بعد کویت کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات ہٹا لی گئیں۔ واضح رہے کہ...

← مزيد پڑھئے

جی سی سی، کویتی مشن کی فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کی مذمت

ریاض/ ایجنسیاں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) اور یونیسکو فرانس میں کویتی مشن نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام سے متعلق بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ان کے ریمارکس کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کردیا۔ ریاض اور پیرس سے جاری کردہ اعلامیوں کے مطابق جی سی سی کے سیکریٹری جنرل نیاف الہجرف نے اور یونیسکو میں کویت کے مشن نے کہا ہے...

← مزيد پڑھئے

اماراتی شہری بغیر ویزا اسرائیل جاسکیں گے

دبئی / ایجنسیاں متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد اب بغیر ویزے کے اسرائیل جا سکیں گے۔ اماراتی سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ و بین الاقوامی تعاون کے جاری کردہ اعلامیے کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اماراتی شہری جلد بغیر ویزا حاصل کیے اسرائیل کا 90 روز تک کا دورہ کرسکیں گے۔ اعلامیے کے مطابق ویزے سے استثنیٰ کا یہ فیصلہ دونوں ممالک...

← مزيد پڑھئے

جرمنی: خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ

برلن/ ايجنسى جرمن عدالت نے خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان ڈاکٹر کو شہریت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کی عدالت نے لبنانی نژاد مسلمان ڈاکٹر کو نامحرم خاتون سے ہاتھ نہ ملانے پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے شہریت نہیں دی جانی چاہیے۔ سن 2015 میں جرمن شہریت کا سرٹیفکیٹ دینے والی خاتون نے ہاتھ نہ ملائے جانے کے...

← مزيد پڑھئے

امریکی فوج معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، طالبان کا دعوی

كابل/ ايجنسى امریکی خصوصی مشیر برائے افغان امن مذاکراتی عمل زلمےخلیل زاد کا کہنا ہے کہ اشتعال انگیز بیانات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے۔ زلمےخلیل زاد نے اپنے ایک بیان میں طالبان کے دعوے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات امن کو آگے نہیں بڑھائیں گے، امریکا طالبان معاہدے، امریکا افغانستان مشترکہ اعلامیے پر سختی سے عمل پیرا ہونا چاہئے۔ زلمےخلیل...

← مزيد پڑھئے

بھارت سے کشیدگی کے درمیان چینی صدر نے فوج سےکہا- جنگ کے لئے تیار رہو

نئی دہلی/ ایجنسیاں بھارت اور چین کے درمیان گزشتہ 6 ماہ سے مسلسل کشیدگی جاری ہے۔ جون میں گلوان وادی کے حادثہ کے بعد ہندوستان نے اسے لےکر بے حد سخت رخ اختیارکیا۔ اب خبریں آرہی ہیں کہ چینی صدر شی جنپنگ نے اپنے ملک کی فوج سے جنگ کے لئے تیار رہنے کو کہا ہے۔ سی این این پر شائع ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک ملٹری...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: پبلک پراسیکیوشن میں پہلی بار 51 خواتین انسپکٹرز تعینات

ریاض/ ایجنسیاں سعودی عرب کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن میں پہلی بار 51 خواتین انسپکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے۔  یہ خواتین انسپکٹرز منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث خواتین سے تفتیش کے فرائض انجام دیں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ان خواتین افسران کو تقرری سے قبل ایک سال کا تربیتی  کورس کروایا گیا ہے، جہاں انہیں فوجداری جرائم کی کارروائی کے قانون سے آگہی بھی فراہم کی گئی۔ تقرری...

← مزيد پڑھئے

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

بنکاک/ ايجنسى تھائی لینڈ میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ تھائی فوجی حکومت نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے جمہوریت کی بحالی کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرین کی جانب سے تھائی بادشاہ کے اختیارات کم کرنے اور تھائی وزیر اعظم پرایوتھ چان اوچا کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جارہا ہے، جنہوں نے...

← مزيد پڑھئے

امریکی فوج کے انخلا سے متعلق بیان پر طالبان کا خیرمقدم

كابل/ ايجنسى طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان طالبان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کی جانب مثبت قدم ہے۔ قبل ازیں امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بیان میں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter