عالمی خبریں

مسجد الحرام :سینیٹائزنگ کیلئے اسمارٹ روبوٹ متعارف

مكه مكرمه / ايجنسى مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں کورونا وائرس سے بچاؤ اور سینیٹائزنگ کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروا دیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق مقدس مساجد کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ اور سینیٹائزنگ کے لیے اسمارٹ روبوٹ کا افتتاح کیا ہے۔ اسمارٹ روبوٹ بند مقامات پر وباء کے انسداد میں معاون ثابت ہوگا جبکہ سینیٹائزنگ کا کام...

← مزيد پڑھئے

آذربائیجان، آرمینیا کے خلاف جنگ میں نیپال کی تائید و تعاون کا متمنی

کٹھمنڈو / کئیر خبر آذربائیجان نے اپنے پڑوسی ، آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں نیپال کا تعاون مانگا ہے۔ نیپالی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں آذربائیجان کا سفارتخانہ، جو نیپال کے امور کو بھی دیکھتا ہے ، نے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے کہ علاقائی سالمیت کے لئے حقوق کی لڑائی میں مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ آزربائیجان نے کہا...

← مزيد پڑھئے

جج کی گود میں بیٹھ کر 5 سال کے بچے نے سنائی اپنے والد کو سزا، عدالت میں بیٹھے سبھی لوگ دیکھتے رہ گئے : ویڈیو وائرل

نيويارك/ ايجنسى کسی بچے کیلئے اس کے والد اس کے ہیرو ہوتے ہیں۔ بچے کی نظر میں اس کے والد کبھی غلط نہیں ہو سکتے اور نہ ہی انہیں کبھی سزا ملک سکتی ہے۔ ایسے میں یہ معاملہ کافی حیران کرنے والا ہے۔ امریکہ میں جج نے کورٹ روم میں ملزم والد کے ساتھ آئے پانچ سال کے معصوم بچے سے فیصلہ کرنے کو کہا۔ بچے کے والد پر کار...

← مزيد پڑھئے

عالمی ادارہ صحت کا بڑا دعویٰ: دنیا کی کل آبادی کا 10 فیصدی حصہ ہوسکتا ہے کوروناوائرس سے متاثر

نيويارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے بارے میں چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے۔ پیر کو کوروناوائرس سے متعلق 34 رکنی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں ڈاکٹر مائیکل ریان نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں...

← مزيد پڑھئے

ٹرمپ سے مباحثہ،جوبائیڈن نےان شاء اللّٰہ کہہ دیا

نيويارك/ ايجنسى امریکا میں نومبر کے صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والے ٹرمپ کے ساتھ پہلے مباحثے کے دوران ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ان شاء اللّٰہ کے الفاظ کہے۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے پہلے مباحثے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب اپنے ٹیکس گوشوارے جلد ظاہر کرنے کا اعلان کیا تو ان کے حریف جوبائیڈن نے کب، کب کا سوال کیا۔ ٹرمپ کی جانب سے واضح تاریخ...

← مزيد پڑھئے

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگی جھڑپیں، ہلاکتیں 84 ہوگئیں

باکو/ ايجنسى آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے نگورونو کاراباخ میں جھڑپیں جاری ہیں جن میں اب ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 84 ہو گئی ہے جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق آذربائیجان اور آرمینیا کے سرحدی علاقے نگورنو کاراباخ میں دونوں ممالک کی جانب سے فضائی حملوں، میزائلوں اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ پاکستان سمیت یورپی یونین، روس اور دیگر...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں سیاحتی ویزوں کا اجرا آئندہ برس سے کیا جائے گا

رياض/ ايجنسى سعودی عرب کے وزیر برائے سیاحتی امور احمد الخطیب نے کہا ہے کہ سیاحتی ویزوں کا اجرا اگلے سال  کے آغاز سے کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مملکت نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے  حفاظتی تدابیر کے تحت سیاحتی ویزوں کا اجرا روک دیا تھا اور اب اسے 2021 کے شروع میں بحال کیا جائے گا۔ سعودی وزیر سیاحت نے مزید کہا  کہ...

← مزيد پڑھئے

شادی کرنے والے جوڑوں کو اس ملک کی حکومت دے گی چار لاکھ روپے کیش ، وجہ ہے انتہائی خاص

جاپان کی حکومت نے شرح پیدائش میں گراوٹ پر قابو پانے کیلئے اپریل سے ایک اسکیم شروع کی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت حکومت گھر بسانے والے جوڑوں کو چھ لاکھ یین یعنی تقریبا سوا چار لاکھ روپے نقد بطور حوصلہ افزائی دے گی- دراصل جاپان میں تیزی سے شرح پیدائش میں گراوٹ درج کی جارہی ہے اور سن رسیدہ افراد کی تعداد میں کافی تیزی سے اضافہ ہورہا...

← مزيد پڑھئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن / ایجنسیاں امریکا کے 14سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام خط لکھ کر بھارت کو مذہبی آزادی کے حوالے سے فہرست میں بدترین ملکوں میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے نام خط 10 ری پبلکن اور 4 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے لکھا ہے اور امریکی حکومت سے کہا ہے کہ وہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی سفارشات پر غور و خوص...

← مزيد پڑھئے

چین نے کیا دعوی، کورونا ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے

بیجنگ/ ايجنسى چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس ’کووڈ-19‘کی روک تھام کے لئے ٹیکہ بنانے میں وہ سب سے آگے ہے اور اسے دیگر ممالک سے ویکسین کے تعلق سے ڈیٹا چرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وینون نے کورونا ویکسین کے ڈیٹا چوری سے متعلق الزامات کی میڈیا میں آئی رپورٹوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گزشتہ روز کہا’’چین سائبر حملے کے سخت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter