تہران / ایجنسیاں ایرانی حکومت کے سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ اعلیٰ حکام کی طرف سے کرونا کی ہلاکتوں کی اصل تعداد ظاہر کرنے سے روکنے کے احکامات صادر کیے گئے تھے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایران میں شہری احوال محکمے کے ترجمان سیف اللہ ابو ترابی ایک بیان میں کہا کہ ایران کے انسداد کرونا ہیڈ کواٹر کی ہدایت پر انکا محکمہ رواں سال کے پہلے چند...
← مزيد پڑھئےجکارتہ / ایجنسیاں انڈونیشیا کے مشرقی علاقے میں 6.9 شدت کے شدید زلزلے نے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ یہ زلزلہ قریبی شہر صومالکی سے شمال مغرب میں 205 کلومیٹر دور تھا جبکہ اس کی گہرائی 117 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ دعائیں کرتے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ایک رہائشی نے میڈیا سے گفتگو...
← مزيد پڑھئےاقوام متحدہ / ایجنسیاں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ تمام حکومتیں امن و انصاف اور انسانی حقوق کے لیے آزادیٔ صحافت کو یقینی بنائیں۔ آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر ایک بیان کے ذریعے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صحافی اور میڈیا ورکرز لوگوں تک ہمارا پیغام پہنچانے میں اہم...
← مزيد پڑھئےنئی دہلی: کویت کے وکیل اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے ڈائریکٹر مجبل الشریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان اور خلیجی ممالک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسلامو فوبیا اور نفرت انگیز جرائم سے نمٹنے کے لئے قانونی ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ المحاميمجبل الشريكة @MJALSHRIKA A technocratic team of legal experts has been formed to tackle #Islamophobia and #Hate_speech in MSM or Social Media...
← مزيد پڑھئےنیو یارک / ایجنسیاں امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی 2020 ءکی رپورٹ جاری کردی گئی جس میں بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیا گیا ہے۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت 2019 ءمیں مذہبی آزادی کے حوالے سے بدترین ملک رہا،یو ایس سی آئی آر ایف نے سال 2020 ءکی رپورٹ میں مودی سرکار کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون...
← مزيد پڑھئےریاض / ایجنسیاں سعودی عرب نےکوڑوں کی سزا کا خاتمہ کرنے کے بعد ایک اور بڑا اقدام کردیا، سعودی عرب میں بچوں کے لیے سزائے موت ختم کردی گئی۔ مغربی میڈیا نے سعودی عرب کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کے حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق ایسے بالغ افراد پر بھی ہوگا جو جرم کے وقت نابالغ تھے۔ سربراہ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق سزا یافتہ بچوں کو...
← مزيد پڑھئےدبی / ایجنسیاں متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے ملک میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت 'این ایم سی' ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین 'بی آر شیٹی' کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیں۔ مرکزی بینک کی ہدایات میں مسٹر شیٹی کے اکائونٹس کے ساتھ ساتھ ان کے خاندان کے کھاتے اور ان کی ملکیتی کمپنیوں کے بنک کھاتے...
← مزيد پڑھئےریاض ۔25 اپریل/ انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لئے سعودی عرب میں کوڑے مانے کی سزا ختم کی جا رہی ہے ۔میڈیا کے ذرائع نے اعلیٰ سعودی عدالت کی دستاویز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ماہ رمضان میں ہی سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے متعلقہ عزم کے تحت کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں میں بدل دیا جائے گا۔واضح رہے...
← مزيد پڑھئےوزیر اسلامی امور ودعوة والارشاد کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات میں مزید کہا گیا ہے کہ مملکت کی تمام مساجد میں عشاء کی اذان میں حسب سابق تاخیر نہ کی جائے جو عام طور پر ماہ رمضان میں کرنے کا رواج تھا-کورونا وائرس کی وجہ سے مملکت کی تمام مساجد میں جماعت کے ساتھ فرض نمازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے- مساجد میں صرف پانچوں...
← مزيد پڑھئےعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس لمبے عرصے تک رہے گا۔لاک ڈاؤن میں نرمی یا اسے ختم کرنا وائرس کے لئے دوبارہ سر اٹھانے جیسا ہوگا۔جنیوا میں بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ایمرجنسی کا اعلان صحیح وقت پر کر دیا تھا جس کا جواب دینے کے لئے ملکوں کے پاس وقت تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ...
← مزيد پڑھئے