عالمی خبریں

امریکہ میں کورونا کے7 لاکھ سے زائد کیسز، ٹرمپ انتظامیہ بے بس

امریکہ میں کورونا نے اپنے پنجے پوری طرح گاڑ لیے، اب تک سات لاکھ سے زائد افراد اس کا شکار ہوچکے ہیں، اس کے بعد اسپین میں 191000 کیسز سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی حقیقت ساری دنیا پر عیاں کر دی ہے،...

← مزيد پڑھئے

بھارت،بیوی لاک ڈاؤن کی وجہ سے میکے میں پھنس گئی،شوہرنے سابقہ محبوبہ سے دوسری شادی کرلی

نئی دہلی (۔18 اپریل 2020ء) بیوی لاک ڈاؤن کی وجہ سے میکے میں پھنس گئی، شوہر نے سابقہ محبوبہ سے دوسری شادی کرلی ۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں متعدد ممالک میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔لاک ڈاؤن کے دوران بھی کئی دلچسپ واقعات دیکھنے میں آرہے۔حال ہی میں بھارتی ریاست بہار میں بھی ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں بیوی کے میکے جانے پر شوہر نے اپنی سابقہ محبوبہ سے ہی شادی کر لی۔بہار میں رہنے...

← مزيد پڑھئے

کورونا، امریکا میں ہلاکتیں 35 ہزار سے بڑھ گئیں

کورونا وائرس سے امریکا میں مریضوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، اور اب تک مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد 35 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ جبکہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 لاکھ 84 ہزار 920 ہوگئی ہے۔  امریکا میں گزشتہ 3 دنوں کے دوران ہزاروں کی تعداد میں لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ امریکا کی 42 ریاستوں میں لوگوں کو گھروں میں رہنے...

← مزيد پڑھئے

انسانوں پر کورونا ویکسین کا پہلا تجربہ، امریکی ماہرین نے کورونا سے لڑنے کی تیاری کرلی

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ ہفتے میں اس ویکسین کو انسانوں پر تجربے کے لئے باقاعدہ طور پر استعمال کیا جائے گا۔ اور اگر انسانوں پر یہ ویکسین کامیاب رہی تو ستمبر کے وسط سے اس کو مارکیٹ میں دستیاب کردیا جائے گا۔ اس طرح کی ویکسین کا پہلے جانوروں پر تجربہ کیا جاچکا...

← مزيد پڑھئے

مدینہ منورہ: کورونا سے بچاؤ کیلئے ڈیجیٹل سسٹم نصب

سعودی عرب کی حکومت نے مدینہ منورہ  میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیجیٹل سسٹم نصب کیا ہے۔  ڈیجیٹل سسٹم سے مسجد نبویﷺ میں آنے والوں کا درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ مدینہ منورہ میں نصب اس ڈیجیٹل تھرمل سسٹم سے 9 میٹر دوری سے 25 افراد کو بیک وقت مانیٹر کیا جاسکتا ہے، اور ان کے جسم کا درجہ حرارت کا پتہ لگایا جاسکتا...

← مزيد پڑھئے

دنیا میں کورونا مریض 2250790، اموات 154266

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 لاکھ 50 ہزار 790 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 54 ہزار 266 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 15 لاکھ 25 ہزار 379 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 57 ہزار 136 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 25 ہزار 411 مریض اللّٰہ تعالیٰ کے فضل...

← مزيد پڑھئے

کیا کورونا وائرس لیبارٹری میں تیار کیا گیا ہے؟ امریکی خفیہ ایجنسیز نے تحقیقات شروع کردیں

کورونا وائرس سے آج پوری دنیا ہی متاثر ہے اور یہ وائرس اتنا خطرناک ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر کو اگر ذرا بھی نظر انداز کر دیا جائے تو یہ وائرس آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ چین اور امریکہ کا شمار دنیا کے طاقتور ترین ممالک میں ہوتا ہے کیونکہ دونوں ممالک معیشت، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین وسائل کے اعتبار سے بہت مضبوط ہیں۔ موذی مرض سے متعلق...

← مزيد پڑھئے

قطر میں کورونا وائرس حکومتی انتظامات کو روند کر آگے بڑھنے لگا

دوحہ(17اپریل 2020 ء) خلیجی ریاست قطر میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کی وبا کئی گُنا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ جس کے باعث کورونا کے مریضوں کی گنتی ہزاروں میں پہنچ گئی ہے۔ قطری وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 166 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد اس موذی وبا کا شکار ہونے والوں کی گنتی 2812 ہو گئی ہے۔وزارت صحت...

← مزيد پڑھئے

الریاض کنسرٹ میں فن کاروں پرحملہ کرنے والا یمنی مجرم اپنے انجام کو پہنچ گیا

یاض(۔17 اپریل 2020ء ) گزشتہ سال نومبرکے مہینے میں ریاض کنسرٹ کے دوران غیر ملکی فنکاروں پر چاقو سے حملہ کرنے والا یمنی مجرم اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ عدالت کی جانب سے سزائے موت سُنائے جانے کے بعد گزشتہ روز اس کا سر قلم کر دیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق 33 سالہ یمنی شہری عماد عبدالقوی المنصوری نے 11 نومبر 2019ء کو ریاض کے شاہ عبداللہ پارک میں جاری بین الاقوامی کنسرٹ کے دوران چاقو سے حملہ کر کے...

← مزيد پڑھئے

بحرین میں مزید 161 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، گنتی 870 تک جا پہنچی

منامہ(۔17 اپریل 2020 ء) بحرین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید161 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اس خلیجی ریاست میں موذی وائرس سے متاثرہ افراد کی گنتی870 ہو گئی ہے۔ وزارت کے مطابق نئے تصدیق شدہ مریضوں میں سے 156 تارکین وطن ہیں،جبکہ 5 مریض بحرینی باشندے ہیں۔ زیادہ تر افراد پہلے سے متاثرہ افراد سے میل جول کے باعث اس مہلک وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔و زارت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter