سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکیورٹی پریزی ڈنسی کے مطابق تبوک شہر میں گذشتہ سوموار کو پولیس کے ساتھ مقابلے میں ایک اشتہاری دہشت گرد ہلاک اور فائرنگ کے تبادلے میں دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ تبوک کے پولیس ترجمان نےبتایا کہ سعودی شہریت رکھنے والے ایک اشتہاری عبدالرحیم بن احمد محمود ابو طقیقہ الحویطی کی موجودگی پر پولیس نے چھاپہ مارا۔ پولیس نے ملزم کو خود کو حوالے کرنے کا...
← مزيد پڑھئےایران کی پالیمنٹ نے بتایا ہے کہ ملک میں کرونا کے متاثرہ افراد کی اصل تعداد سرکاری اعداد شمار سے کہیں زیادہ ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک ایران میں کرونا وائرس سے 8600 افراد ہلاک اور متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے ساڑھے سات لاکھ افراد کے درمیان ہے۔ رپورٹ میں بتایا تھا کہ اگر...
← مزيد پڑھئےسعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گیترس کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ نے کہا کہ یمن میں جنگ بندی اور امن کی سعودی عرب کی کوششیں قابل قدر ہیں۔ سعودی عرب نے جی ٹوئنٹی ممالک کی سربراہی کانفرنس میں بھی اہم کردار نبھایا ہے۔ انتونیو گیترس نے کہا...
← مزيد پڑھئےامریکہ میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چوبیس سو بیاسی افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مجموعی طور پر اٹھائیس ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا کے چھ لاکھ چالیس ہزار سے زائد مریض ہیں۔ امریکی شہر نیویارک میں دو لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گیارہ ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسپین...
← مزيد پڑھئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوَس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں وینٹی لیٹرز سے دوسرے ملکوں کی مدد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ میری انتظامیہ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں اور 129 تقرریاں کانگریس میں رکی ہوئی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چھوٹے کاروباریوں کو 300 ارب ڈالر قرضے دیئے جارہے ہیں جبکہ کئی ریاستوں میں یکم مئی سے پہلے...
← مزيد پڑھئےامریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یہ قیاس آرائیاں ہیں کہ کورونا وائرس کو چین کی لیبارٹری میں تیار کیا گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امریکی فوج کے سربراہ جنرل مارک ملی نے کہا کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا، میڈیا پر اور سوشل میڈیا میں اس حوالے سے افواہیں...
← مزيد پڑھئےکو سالانہ(WHO)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت فراہم کیا جانے والا 500 ملین ڈالرز کا فنڈ رکوا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ انھوں نے انتظامیہ کو ڈبلیو ایچ او کے فنڈز روکنے کی ہدایت کر دی ہے، امریکا عالمی ادارہ صحت کو پانچ سو ملین ڈالرز سالانہ فراہم کر رہا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا کے...
← مزيد پڑھئےپوری دنیا کرونا وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ اس مرض کے مختلف گوشوں کے بارے میں طرح طرح کے اندازے اور تخمینے لگائے جا رہے ہیں۔ اہم چیزوں میں یہ بات بھی شامل ہے کہ اس کی چھوت کیسے لگتی ہے اور یہ کہ کون سے مریض زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں اور کون اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں؟ایک عام تخمینہ یہ ہے کہ مرض کا شکار ہونے والوں میں...
← مزيد پڑھئےدنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 لاکھ 98 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ایک لاکھ 26 ہزار 6 سو سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ دنیا بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 6 ہزار 900 سے زائد افراد کورونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور جان لیوا وائرس سے مزید 2349 افراد جان کی بازی ہار...
← مزيد پڑھئےریاض (كيئرخبر۔15 اپریل 2020ء) سعودی فرمانروا نے پاکستان میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی، شاہ سلمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے ساحلی شہر گوادر میں اربوں ڈالرز کی آئل ریفائنری کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔ پاکستانی نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا نے پاکستان کیلئے 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔بتایا گیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیر صدارت اجلاس ہوا...
← مزيد پڑھئے