عالمی خبریں

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کیلئے ویکیسن تیار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق انٹرا وینیس امیونوگلوبیولن ویکسین کورونا کیخلاف جنگ میں اہم پیشرفت ہے۔ترجمان کے مطابق تیار کی گئی ویکسین صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیارکی گئی ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبیولن کی ٹیسٹنگ اوراینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سے کیا۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی نے...

← مزيد پڑھئے

کوروناسےاموات،تہران میں10 ہزار قبریں تیار

ایران میں کوروناکےبڑھتےخدشات کے پیش ِنظردارالحکومت تہران میں  10 ہزاراضافی قبریں تیارکی گئی ہیں۔عرب میڈیاکےمطابق  تہران کےمیئرکےمعاون خصوصی نےانکشاف کیاہےکہ کوروناکےبڑھتےخطرات کے پیش نظردارالحکومت تہران کےبہشت زھراء’ قبرستان میں مزید 10 ہزارنئی قبریں تیارکی گئی ہیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کےمطابق تہران میونسپل کونسل کےاجلاس میں میئرکےمعاون مجتبیٰ یزدانی نےکہاکہ تہران میں بہشت زھرا قبرستان میں 12 میٹرلمبےمتعدد فریج کنٹینراورکئی ریفریجی ریٹر رکھےگئےہیں جن میں کوروناسےمرنےوالوں کی لاشیں تدفین سےقبل...

← مزيد پڑھئے

ہوشیار ہوجائیں ! کورونا صحتیابی کےبعد بھی جان لیوا ہوسکتا ہے

کورونا وائرس صحتیابی کےبعد بھی جان لیوا ہوسکتا ہے،ماہرین صحت نے بتا دیا۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت یابی کے بعد بھی کورونا کے مریضوں کے جسمانی اعضا کو نقصان ہوسکتا ہے اور وہ ناکارہ بھی ہوسکتے ہیں۔ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صحت یابی کے بعد بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جسمانی اعضا کو نقصان ہونے کا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ جس میں دل اور جگر...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں رمضان کے دوران نماز تراویح پر پابندی ہوگی

جدہ(كيئرخبر۔13 اپریل۔2020ء) سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ اس سال رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز تراویح کی اجازت نہیں دی جائے گی عرب جریدے کے مطابق لوگوں کو نماز تراویح گھروں میں ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے کیونکہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اس وقت تک معطل رہے گی جب تک کورونا وائرس کی وبا کا اختتام نہیں ہوجاتا.

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب تدفین کیلئے کمپیوٹرائزڈ تھرمل کیمروں کا استعمال

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق کیمروں کی تنصیب کا مقصد ’کورونا وائرس‘ سے بچاؤ اور تدفین کے لیے آنے والوں کا جسمانی درجہ حرارت ریکارڈ کرنا ہے۔ قبل ازیں بلدیہ کی جانب سے جسمانی درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا کمپیوٹرائز تھرمل سسٹم متعدد مقامات پر نصب کیا جا چکا ہے جس کے ذریعے دور سے ہی انسانوں کے جسم کا درجہ حرارت نوٹ کر لیا جاتا ہے۔بلدیہ کی جانب سے شہر کی مرکزی سبزی...

← مزيد پڑھئے

ہوا میں کورونا کے قطرے 13 فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں: نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہوا میں معلق کورونا وائرس کے قطرے چھ فٹ کے بجائے تیرہ فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں، تاہم ضروری نہیں کہ یہ کسی شخص کو بیمار بھی کریں۔چینی ریسرچرز کی تحقیق کے نتائج امریکی ادارے سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے جرنل میں شائع ہوئے۔ریسرچرز نے"ایروسول ٹرانسمیشن" یعنی وائرس کے ان قطروں کا بھی مشاہدہ کیا...

← مزيد پڑھئے

ووہان: گوشت کی منڈیاں کھلنا شروع، کاروبار مندی کا شکار

چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد تازہ سبزی اور گوشت کی منڈیاں کھلنا تو شروع ہوگئی ہیں لیکن کورونا کے خوف کا شکار گاہک ابھی بھی ان مارکیٹوں کا رخ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ایک مچھلی فروش نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ اب نہ تو کوئی کاروبار چل رہا ہے اور وائرس کے خوف سے نہ ہی کوئی مارکیٹ کا رخ...

← مزيد پڑھئے

یو اے ای: مختلف ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

متحدہ عرب امارات نے واضح کیا ہے کہ وہ ان ممالک سے تعلقات پرنظر ثانی کررہا ہے جو اپنے شہریوں کو واپس نہیں بلا رہے ہیں۔ كيئرخبر نے ایک خلیجی اخبار کے حوالے سے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ تمام ممالک کو اپنے شہریوں کی ذمہ داری لینی چاہیے۔ اخبار کے مطابق یو اے ای ایسے ممالک سے پرائیوٹ سیکٹر میں بھرتیوں پر پابندی لگا...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس صحت کا نہیں، سیاسی مسئلہ ہے، یووال نوحا ہریری

مصنف اور تاریخ دان یوال نوحا ہریری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بحران صحت کا نہیں بلکہ بین الاقوامی سیاست کا ہے۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج جو فیصلے ہم کر رہے ہیں اس کے اثرات آنے والے برسوں میں ہماری زندگیوں پر پڑیں گے۔ اسرائیل سے تعلق رکھنے والے مصنف اور تاریخ دان جو 'سیپینز:...

← مزيد پڑھئے

دنیامیں کورونا سے114247 اموات، 18 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 لاکھ 52 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ  1 لاکھ 14 ہزار سےزائد اموات ہوچکی ہیں۔ کورونا وائرس کے 4 لاکھ 33  ہزارسےزائد  مریض صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔ امریکہ میں دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ اموات ہوئی ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی 15 سو سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ امریکہ میں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter