رواں سال 2024ء کے دوران 1000 شخص خادم حرمین شریفین کی ضیافت میں مناسک عمرہ ادا کریں گے۔ اس موقع پر اسلامی امور و دعوت و دعوت ارشاد کے وزیر عزت مآب جناب شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ حفظہ اللہ نے کہا کہ یہ فراخدلانہ حکم خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے اس سال 2024 عیسوی کے دوران دنیا بھر کے تمام ممالک سے 1000...
← مزيد پڑھئےبیروت/ ايجنسى لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کے رہنما حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ سے ملاقات کرنے والے تھے۔اس...
← مزيد پڑھئےوسطی جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ جاپان کے نوتو ریجن میں آیا۔ جاپانی میڈیا کے...
← مزيد پڑھئےمقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں مسلمانوں اور اسرائیلیوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے، اسی اثنا میں مسلمانوں...
← مزيد پڑھئےامریکی اداکارہ انجلینا جولی نے انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے امتیازی سلوک اور دوغلے پن پر مایوسی کا اظہار کیا۔ شامی ہدایت کار وعد الخطیب کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ انہیں تقریباً 20 سال بعد حقیقت کا احساس ہوا کہ انہیں انسانی ہمدردی کے میدان میں کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "انسانی حقوق کے دفاع کا خیال دوسری جنگ...
← مزيد پڑھئےرياض/ ايجنسى وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی میں روضہ اطہر (رياض الجنة) میں نماز کے لیے پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’روضہ اطہر میں نماز کی ادائیگی کے لیے نسک اور توکلنا سے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا‘۔ وزارت نے واضح کیا ہے کہ ’ایک اجازت نامہ جاری کرنے کے بعد دوسرے اجازت...
← مزيد پڑھئےغزہ/ ايجنسى عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں نہتے شہریوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں دو مسیحی خواتین کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ہفتہ وار دعائیہ خطاب میں پوپ فرانسس نے کہا کہ غزہ سے مسلسل سنگین اور درد ناک خبریں آ رہی ہیں۔ پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ نہتے شہریوں کو بموں...
← مزيد پڑھئےلندن/ ايجنسى غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج جاری ہے۔ شمالی لندن میں احتجاجی ریلی میں شریک مظاہرین اسرائیلی سفیر کے گھر کے سامنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر "فلسطین آزاد کرو" کے نعرے بھی بلند کیے گئے۔ ادھر سوئیڈن میں بھی احتجاج ہوا۔ اسٹاک ہوم میں فلسطینی پرچم تھامے سیکڑوں افراد نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپین میں بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی...
← مزيد پڑھئےغزہ/ايجنسى غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔ عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔ غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 133 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے بعد شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔...
← مزيد پڑھئےواشنگٹن / ایجنسی امریکی صدر نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے لیے کانگریس کو نظر انداز کردیا، فلسطینیوں پر برسانے کے لیے اسرائیل کو ٹینکوں کے 14 ہزار گولے بیچنے کی اجازت دیدی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے فروخت سے امریکی کانگریس کو آگاہ کردیا، ان ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فوری...
← مزيد پڑھئے