ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن مارچ کے آخرمیںہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمراں جماعت 'آق' میں موجود اپنے مخالفین پر برس پڑے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے ہیں۔ ایردوآن اور ان کے مقربین کاخیال ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بڑے شہروں میں ان کی شکست غیرمحدود گروپوں کی دھاندلی کا نتیجہ ہے۔ ایردوآن اور ان کے حامیوں کی طرف سے انتخابی نتائج پر...
← مزيد پڑھئےسوڈان میں عبوری عسکری کونسل اور آزادی وتبدیلی کے لیے احتجاج کرنے والی سیاسی جماعتوں کےاجلاس میں ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مشترکہ سول اور ملٹری کونسل کی تشکیل پر اتفا ق کیاگیا ہے۔ ہفتے کے روز خرطوم میں صدارتی محل میں ہونے والے اجلاس میں عسکری قیادت اور مظاہرین کی جانب سے 'عمرالدقیر' نے شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے ایک نئی عبوری کونسل...
← مزيد پڑھئےاشنگٹن: (27 اپریل 2019) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہتھیاروں کی تجارت کے عالمی معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے انڈیانا پولیس اسپورٹس اسٹیڈیم میں ہونے والے سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران ایک دستاویز پر دستخط کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے اسلحے کی تجارت کے معاہدے کو مسترد کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ امریکی اقتدار اعلیٰ کیلئے خطرے کا...
← مزيد پڑھئےنیویارک- چین نے میزائل ٹیکنالوجی میں امریکہ کو پچھاڑ دیا، صدر شی چن پنگ کے 8 سالہ دور میں چین نے امریکہ پر میزائل ٹیکنالوجی میں برتری حاصل کی، امریکی عسکری بالادستی کی علامت اسکے تمام طیارہ بردار جہاز چینی میزائلوں کی زد میں ہیں۔ چین نے میزائل ٹیکنالوجی میں امریکہ کو پچھاڑ دیا، صدر شی چن پنگ کے 8 سالہ دور میں چین نے امریکہ پر میزائل ٹیکنالوجی میں...
← مزيد پڑھئےنیویارک: (26 اپریل 2019) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتے۔نیویارک میں ایرانی مشن میں ایک انٹرویو کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر جنگ مسلط نہیں کرنا چاہتے لیکن انہیں جنگ کی طرف دھکیلنے کے لیے اکسایا جارہا ہے۔جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی نام...
← مزيد پڑھئےافغانستان میں اقوامِ متحدہ کے مشن کے سربراہ نے قطر میں طالبان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کی ہے جس میں افغانستان میں قیامِ امن کے لیے جاری کوششوں اور اقوامِ متحدہ کے کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان کے سربراہ تادامیچی یاماموتو نے جمعرات کو دوحہ میں طالبان...
← مزيد پڑھئےوزرات تجارت وسرمایہ کاری نے مملکت میں تاجروں کو متنبہ کیا ہے کہ اجازت نامہ حاصل بغیر اپنی دکانوں ، شورومز یا تجارتی مراکز میں سیل کے اعلانات نہ لگائیں ۔ خلاف ورزی پر50 ہزار ریال تک جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا دی جائے گی ۔ وزارت تجارت کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں تفتیشی کارروائیاں مزید سخت کی جائیں گی۔ مملکت کے مشرقی ریجن میں وزارت...
← مزيد پڑھئےسعودی عرب کی سطح پر پہلی بار جدہ کے شاہ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں روبوٹ ٹیکنالوجی کے استعمال سے دل کا کامیاب آپریشن پر گورنر مکہ مکرمہ کی جانب سے علمی خدمت پر اسپتال انتظامیہ کو مثالی قرار دیتے ہوئے امسال کا ایوارڈ دیا گیا ۔ شاہ فیصل اسپیشلسٹ اسپتا ل کا شمار ان چند معیاری طبی اداروں میں ہوتا ہے جہاں انتہائی اہم نوعیت کی سرجری کی جاتی ہے...
← مزيد پڑھئےبیجنگ : روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ شاندارمشترکہ مستقبل کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں دوسرے ون بیلٹ اینڈ روڈ فورم 2019 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ایجنڈے پر بامعنی اور مؤثرعملدرآمد ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں باہمی آہنگی کو فروغ...
← مزيد پڑھئےامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے 31 مئی سے کابل کے امریکی سفارتخانے کا عملہ نصف کرنے کے منصوبے پر کام تیز کر دیا۔امریکی حکام اور معاونین کانگریس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس سے کمزور افغان امن عمل بری طرح متاثر ہو گا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق پومپیو نے توقع سے ایک سال قبل سفارتی عملہ کم کرنے کا فیصلہ اسلئے حیران کن ہے کہ افغان جنگ کے...
← مزيد پڑھئے