عالمی خبریں

تنخواہ نہ ملنے پرقطر میں ملازمین کا احتجاج، ہنگامہ اورتوڑ پھوڑ

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پر سینکڑوں انڈین اور سری لنکن مزدوروں نے مبینہ طور پرکئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج کیا جس کے دوران ہنگامہ ہوا اور مونڈیال کمپنی کی تنصیبات اور املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔    ورلڈ کپ کے لیے مختلف سٹیڈیمز اوردیگر تنصیبات کی تعمیر کا کام کرنے والے مزدوروں نے دوحہ میں احتجاجی مظاہرہ کیے۔ مزدوروں کو مبینہ طور پر تنخواہ کے علاوہ...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں دہلی سمیت دیگر ریلو ے سٹیشنوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی،سکیورٹی ہائی الرٹ

نئی دہلی:سری لنکا میں ہونیوالے خوفناک دھماکوں کے بعد بھارت کے دارالحکومت دہلی کے ریلوے سٹیشن سمیت دیگر کئی ریلوے سٹیشنوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھمکی میں کہا گیا ہے کہ 13 مئی کو دھماکے کیے جائیں گے اور ایسا نہ ہوسکنے پر16 مئی کو کاشی وشوناتھ مندر اور دہلی میں موجود اہم مندروں...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں عام انتخابات کا تیسرا مرحلہ بھی مکمل

بھارت میں عام انتخابات کا تیسرا مرحلہ بھی مکمل نئی دہلی: (23 اپریل 2019) بھارت میں عام انتخابات کا تیسرامرحلہ بھی مکمل ہوگیا۔14 ریاستوں کی ایک سوسترا نشستوں کے لیےووٹ کاسٹ کیے گئے۔ دوران پولنگ کارکن ایک دوسرے کوتشدد کانشانہ بناتے رہے۔مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک ،اور تین زخمی ہوگئے۔۔ جبکہ کیرالہ میں ووٹ ڈالنے کیلئے دو بزرگ بھی اپنے نمبرکا انتظار کرتے کرتے جان سے گئے۔بھارت میں تیسرے...

← مزيد پڑھئے

داعش نے سری لنکا بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی

کولمبو: انتہا پسند تنظیم داعش نے سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر کیے گئے 8 دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے سری لنکا میں ایسٹر کے تہوار پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے تاہم دعوے کے ثبوت میں خود کش بمبار کے نام اور دیگر تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ داعش کی...

← مزيد پڑھئے

امریکی صدر کا ٹوئٹر پر ‘فالوورز’ کم ہونے پر ٹوئٹر چیف سے شکوہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر چیف جیک ڈورسی سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے فالوورز کی تعداد کم ہونے پر شکوہ بھی کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوول آفس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر چیف سے بات چیت میں زیادہ وقت اس بات چیت میں صرف کیا کہ ان کے فالوورز کی تعداد میں کمی کیوں ہورہی ہے۔...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں 37 دہشت گردوں کے سر قلم

ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 37 افراد کے سرقلم کردیئے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عدالتی حکم کی تعمیل میں آج ریاض، مکہ، مدینہ اور صوبہ قاسم میں مجموعی طور پر 37 افراد کے سر قلم کیے گئے۔ ان افراد کو دہشت گردی میں ملوث ہونے یا معاونت کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔ ان افراد پر دہشت گردی کے علاوہ سلطنت...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کی ‘فائیو سٹار’ جیل

سعودی عرب کے علاقے قصیم میں واقع محکمہ خفیہ کی جیل ’الطرفیہ‘ میں قیدیوں کو فائیو سٹار سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جیل انتظامیہ نے 'وقت کا بہترین استعمال' کے عنوان کے تحت جیل کا تصور ہی بدل دیا ہے۔  الطرفیہ جیل میں قیدی محض چاردیواری کے اسیر نہیں ہوتے بلکہ وہ تین بنیادی سرگرمیوں میں سے کسی ایک میں حصہ لے کر وقت کا بہترین استعمال کر سکتے...

← مزيد پڑھئے

امریکامیں اچانک بننے والے مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا

امریکامیں اچانک بننے والے مٹی کے بگولے نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا ۔امریکی ریاست ورجینیامیں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی فٹ  بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتی دکھائی دی جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہو۔یوں بیچ پارکنگ لاٹ میں اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے سے جہاں...

← مزيد پڑھئے

الزلفی : ہلاک ہونیوالے چاروں دہشتگرد سعودی تھے، ترجمان قومی سلامتی

سعودی ادارہ قومی سلامتی کے ترجمان کی جانب سے الزلفی کمشنری میں ہونے والی دہشتگردی کے حوالے سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ مرنے والے چاروں دہشتگرد سعودی تھے جن کا تعلق بد نام زمانہ دہشتگرد تنظیم داعش سے تھا ۔ حملہ آورں نے الزلفی کمشنری میں خفیہ پولیس کے ذیلی دفتر پر حملہ کرنے کی کوشش کی جس میں ناکام رہے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے...

← مزيد پڑھئے

کوئی شخص میری نافرمانی نہیں کرسکتا:امریکی صدرٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی شخص میری نافرمانی نہیں کرسکتا صدارتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے کو گھر جانا ہوگا وائٹ ہا ئوس  میں منعقدہ سالانہ ایسڑ تقریبات کے دوران بالکونی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی پالیسیوں سے امریکی معیشت اور دفاع کو مستحکم بنایا ہے اور اس مقصد کے لئے تمام ضروری اقداما ت کئے ہیں۔انہوں نے کہا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter