سفارت خادم الحرمین الشریفین کاٹھمنڈو کی زیر سرپرستی مسلم کمیشن کے جھنڈے تلے دوسرا آل نیپال حفظ قرآن انعامی مسابقہ 21- 22 دسمبر 2024ء کو کاٹھمنڈو میں مشہور فائیو اسٹار شولٹی ہوٹل میں منعقد ہونا طے پایا ہے، جس کی وجہ سے مدارس وجامعات اسلامیہ میں زیر تعلیم تعلیم طلبہ و طالبات کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑ چلی ہے اور اور امید سے زیادہ حفاظ کرام اس مبارک...
← مزيد پڑھئےوزارت برائے اسلامی امور سعودی عرب کے تعاون اور سعودی سفارتخانہ نیپال و مسلم کمیشن نیپال کے مشترکہ زیرنگرانی میں دوسرا كل نيپال مسابقہ قرآن کریم 21,22 دسمبر 2024ء کو راجدھانی کٹھمنڈو میں منعقد ہونے جارہا ہے،اس مسابقہ کو بنیادی طور پر چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلا زمرہ مکمل قرآن کے لئے مختص ہے، جب کہ دوسرا زمرہ 15 پارے کے لئے اور تیسرا زمرہ 5 پارے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو میں حلال گوشت کی خرید و فروخت میں جب شک کی بات آتی ہے اور عام آدمی سے گفتگو ہوتی ہے تو کہا جاتاہے : ” مسلمان بھائی بیچتا ہے' ہم کو اس تحقیق میں پڑنے کی کیا ضرورت ہے' گناہ اسے ہوگا ۔ جب گوشت والے سے پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے : ” وہاں حلال فوڈ کا لوگو آویزاں رہتا ہے باقی ہم کو ماتھا...
← مزيد پڑھئےموضع عثمان پور، ضلع در بھنگہ ،صوبہ بہار کا رہنے والا اپنا پیشہ انجینئرنگ میں ناکام رہنے والا شہرت اور دنیا کا طلبگار شکیل بن حنیف تقریباًً دس بر س سے دینی تعلیم وتربیت سے نابلد اسکول اور کالجوں میں پڑھنے والے طلباء ، غریب و مزدور طبقہ عوام الناس میں قادیانیت کی راہ پر چلتے ہوۓ انہیں دین اسلام سے ہٹاکر ارتداد کی راہ دیکھا رہا ہے بلکہ اب...
← مزيد پڑھئےوزارت محنت کے قوانین کے مطابق مملکت میں ہر قسم کے کارکنوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ کارکنوں کی بہتر رہنمائی اور ان کے مفادات کے مدنظر رکھتے ہوئے قوانین مرتب کیے گئے ہیں تاکہ وہ یکسو ہو اپنے پیشہ ورانہ امور انجام دیں اورانکا قیام مفید ثابت ہو۔ سعودی عرب میں آنے والے غیر ملکی کارکنوں کو یہاں سرکاری سطح پر مہمان تصورکیا جاتا ہے اور ان کی...
← مزيد پڑھئےسابقہ روایت کے تحت امسال مکہ مکرمہ میں چوالیسواں انٹرنیشنل مسابقہ حفظ و تفسیر قرآن مجید نہایت ہی تزک و احتشام سے منعقد ہوا جس میں سعودی عرب سمیت پوری دنیا کے 123/ ملکوں کے 174/طلبہ شریک مسابقہ ہوئے، حفظ قرآن اور تجوید و تفسیر میں مشارکین کی شرکت نمایاں رہی۔ اس مسابقہ کو سعودی حکومت کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ان کے ولی عہد...
← مزيد پڑھئےڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ وزیر برائے اسلامی امور نے بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن کے اختتامی تقریب کی مناسبت پر فرمایا کہ میں اللہ کے شکریہ کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود حفظہما اللہ کا اس بین الاقوامی مقابلہ حفظ قرآن کے کامیابی پر تہ دل سے شکرگزار ہوں جس کا اہتمام سعودی فرمانروا اور وہاں کی حکومت کے...
← مزيد پڑھئےکنگ عبد العزیز بین الأقوامی حفظ القرآن الکریم مسابقہ مکہ مکرمہ میں خوبصورت نظم و ضبط کے ساتھ جاری۔. خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر نگرانی بین الاقوامی مقابلہ حسن قرات و تحفیظ اور تفیسرقرآن کا 44 واں ایڈیشن 9اگست 2024 ء سے چل رہاہے۔ مقابلے کے سارے انتظامات وزارت اسلامی امور اور دعوۃ والاشاد کی جانب سے کیے گئے ہیں۔ اس بین الاقوامی مقابلے میں مختلف...
← مزيد پڑھئےشاہ عبد العزیز آل سعود عالمی مسابقہ برائے قرآن کریم تزک واحتشام کے ساتھ جاری: قمرالدین ریاضی مملکت سعودی عرب اپنے قیام کے روز اول ہی سے کتاب وسنت کی نشرواشاعت میں جوکارہائے نمایاں انجام دیتی چلی آرہی ہے وہ کسی بھی مسلمان پر مخفی نہیں ہے، عالم اسلام کی یہ منفرد حکومت ہے جس کا دستور ہی کتاب وسنت ہے، ہر چہار جانب توحید کی بالادستی ہے، پوری مملکت...
← مزيد پڑھئےخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیر سرپرستی وزارت اسلامی امور کی جانب سے اسلامی ممالک کے وزراء اوقاف و اسلامی امور کی ایگزیکٹو کونسل کی نویں کانفرنس مکہ مکرمہ میں منعقد کی جائے گی۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق کانفرنس کا آغاز 28 محرم کو ہوگا جو یکم صفر تک جاری رہے گی۔ کانفرنس میں شرکا کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے...
← مزيد پڑھئے