تازہ ترین اپ ڈیٹس

مراسلات

آل نیپال حفظ قرآن کریم انعامی مقابلہ

جیسے ہی یہ خبر منظر عام پر آئی کہ مسلم آیوگ نیپال اور سعودی سفارت خانہ کاٹھمنڈو کی زیر نگرانی آل نیپال حفظ قرآن پاک کا انعامی مقابلہ 10-11 فروری 2024ء کو نیپال کی راجدھانی کاٹھمنڈو میں منقعد ہونے والا ہے، وطن عزیز کے کونے کونے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اس تعلق سے ابھی تک مجھ سے بہت سارے احباب اور طلباء استفسار کر چکے ہیں۔ یہ بات...

← مزيد پڑھئے

خادم الحرمین الشریفین کی ضیافت میں ایک ہزار افراد کو عمرہ کی سعادت نصیب

مملکت سعودی عرب کا طرہ امتیاز رہا ہے کہ وہ ہمیشہ مسلمانان عالم پر خیرکی بارشیں کرتا رہتا ہے، کبھی ان کے لئے مالی تعاون پیش کرکے ان کی مصیبتوں میں برابر کا  شریک رہتا ہے، تو کبھی قوم وملت کے حساس مسائل کے حلول پیش کرنے میں سبقت لے جاتاہے، تو کبھی دین اسلام کے صاف وشفات عقیدہ کی ترویج ونشرو اشاعت میں خاص کردار ادا کرتاہے، تو کبھی...

← مزيد پڑھئے

نیپال کےعلماء مدارس کو سرکاری امداد سے دور ہی رکھیں!!

جن ملکوں میں بھی جمہوریت قائم ہے،وہاں حکومت کی طرف سے ملک کے ہر باشندہ کو یکساں حق ملنا چاہیے اور کسی کو کسی پر کسی طرح کا کوئی امتیاز روا ہونا،نہیں چاہیے،یہی تقاضائے عقل ہے:جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں*بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے(علامہ اقبال)   تو چوں کہ نیپال بھی اب چند سالوں سےجمہوری ملک بن گیا ہے؛ اس لیے یہاں کے فکر...

← مزيد پڑھئے

آخر کب تک دنیا کے مسلمان صرف زبانی جمع خرچ سے کام چلاتے رہیں گے؟؟

  مكرمى!   یقینا فلسطینیوں پر اسرائیل کا ظلم و ستم ناقابل برداشت ہے ؛مگر عجب یہ ہے کہ یہ سب مسلم ممالک اور دنیا بھر کے ان گنت فرزندانِ توحید کی نگاہوں کے سامنے ہورہاہے اور سبھوں کی جانب سے سوائے زبانی جمع خرچ کے کچھ نہیں دکھاجا رہاہے۔   سوال یہ ہےکہ آخر  کب تک دنیا کے مسلمان صرف زبانی جمع خرچ سے کام چلاتے رہیں گے؟ کیا...

← مزيد پڑھئے

مراسلات: تنظیم کسے کہیں گے؟؟؟

 مكرمى!  اس دور میں اب کثرت سے لوگ دواینٹ کی دیوار اٹھا کر، یا کرایہ ہی پر ایک دو روم لےکر، اسے جھٹکے میں دفتر کی شکل دے دیتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ :یہ ہماری تنظیم کا دفتر ہے۔   لوگ جب اس تنظیم کے ذمہ داران سے پوچھتے ہیں: کہ حضرت آپ کی تنظیم اب تک کیا کام کی ہے؟تو کلمح البصر کہہ دیں گے: کہ ملک...

← مزيد پڑھئے

مراسلات: حج کمیٹی کےذريعے ۱۵۰۰۰۰کی خطیر رقم كى وصوليابى قبل از وقت غير مناسب

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ عازمین حج کیلئے خوشخبری ھے۔ البتہ حج کمیٹی کے چیئرمین یاصدرکون منتخب ہوے ہیں؟ ۱۵۰۰۰۰کی خطیر رقم قبل از وقت مناسب نہیں ھے رجسٹریشن کے لئے پہلی قسط پانچ ،دس،ھزارھی کافی ھے باقی فائنل رقم رمضان المبارک میں جمع کرائیں ابھی سے۲۰۲۴کے عازمین حج کو انداز رقم سےآگاہ کیا جاسکتاہے سابقہ حجاج کی دشواریوں کو سامنے رکھا جائے غور فرمائیں حجاج کی دشواریوں کو...

← مزيد پڑھئے

وفيات/ مراسلات: مولانا شبیر احمد مدنی اور مولانا کلام الدین ریاضی کلیاوی کو صدمہ

معروف سماجی، تعلیمی وسیاسی شخصیت، عالم دین، تاجر جناب مولانا شبیر احمد مدنی (چمپان، بہار) کے خسر محترم اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں زیر تعلیم با اخلاق وبا وقار طالب علم جناب کلام الدین ریاضی کے والد ماجد محترم جمعہ دین صاحب (بیریا، کلیا، نیپال) 20 جولائی 2023 کو اس دار فانی سے دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے؛ إنا لله وإنا إليه راجعون۔ اللهم اغفر له وارحمه،...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter