ادب کی تعریف: عرب معاشرے میں ادب عربی زبان کا لفظ ہے چونکہ ادب کا لفظ حسن و اخلاق کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے آپﷺ کا ارشاد ہے: "خدا نے مجھے ادب سکھایا اور بطریق احسن ادب سکھایا"([i]) یعنی ادب کا لفظ ان تحریروں کے لیے کے لیے استعمال ہونے لگا جو انسان میں عمدہ اخلاق پیدا کر سکتی تھی۔ زبانوں میں ادب کے لیے لٹریچر کا لفظ استعمال...
← مزيد پڑھئےمورخہ 22 فروری مملکتِ سعودی عرب میں ایک اہم دن مانا جاتا ہے، جسے "یومِ تاسیس" کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن امام محمد بن سعود رحمہ اللہ کی قیادت میں 1727عیسوی میں سعودی ریاستِ اول کے قیام کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن خادم الحرمین الشریفین، شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے شاہی فرمان کے تحت سرکاری تعطیل کے طور پر مقرر کیا گیا، تاکہ مملکت...
← مزيد پڑھئےاسلام ایک جامع اور مکمل دین ہے، جو انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں، چاہے وہ روحانی ہوں، سماجی ہوں، اقتصادی ہوں یا سیاسی، ان سب کا احاطہ کرتا ہے۔ اسلام نے ایک متوازن نظام متعین کیا ہے جو عدل و انصاف کو زندگی کے تمام شعبوں میں قائم رکھتا ہے، اور اس کا انحصار قرآن کریم اور سنت نبویؐ پر ہے۔ اسلام بندے اور اس کے رب کے درمیان تعلق...
← مزيد پڑھئےافسانہ ایک ایسی مختصر تحریر کا نام ہے جیں میں کسی واقعے ، کردار یا لھے کی جھلک دکھائی جاتی ہے ۔ اردو زبان میں افسانہ انگریزی ادب کے اثر سے آیا ۔ مغربی زبانوں میں افسانے سے پہلے طویل قصے کہانیاں اور ناول لکھنے کا رواج تھا مگر جوں جوں انسان عدیم الفرصت ہوتا گیا تو کسی ایسی صنف ادب کی ضرورت محسوس ہوئی جو کم سے کم وقت...
← مزيد پڑھئےافسانہ کی روایت منٹو کے نام کے بغیر ادھوری ہے۔ منٹو ایک ایسا نام ہے کہ جب بھی ادب میں افسانہ نگاری کی بات کی جائے تو ابھر کر ہمارے سامنے آ جاتا ہے ۔ منٹو کا اصل نام سعادت حسن منٹو تھا جو کہ 11 مئی 1912 کو ضلع لدھیانہ کے ایک گاؤں سمبرالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام غلام حسن منٹو تھا جو کہ پیشہ...
← مزيد پڑھئےنیپال میں خواتین کے خلاف تشدد اور امتیاز: ایک سنگین مسئلہ نیپال کا آئین عدل، جامع، اور شراکتی اصولوں کی بنیاد پر ایک خوشحال اور منصفانہ معاشرے کی تعمیر کا عزم رکھتا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ آج بھی خواتین امتیاز اور تشدد کا شکار ہیں۔ گھریلو تشدد، جنسی تشدد، اور صنفی بنیاد پر ہونے والے مظالم سب سے زیادہ بچیوں، نوجوان لڑکیوں، اور خواتین کو متاثر کر رہے...
← مزيد پڑھئےسفارت خادم الحرمین الشریفین کاٹھمنڈو کی زیر سرپرستی مسلم کمیشن کے جھنڈے تلے دوسرا آل نیپال حفظ قرآن انعامی مسابقہ 21- 22 دسمبر 2024ء کو کاٹھمنڈو میں مشہور فائیو اسٹار شولٹی ہوٹل میں منعقد ہونا طے پایا ہے، جس کی وجہ سے مدارس وجامعات اسلامیہ میں زیر تعلیم تعلیم طلبہ و طالبات کے دلوں میں خوشی کی لہر دوڑ چلی ہے اور اور امید سے زیادہ حفاظ کرام اس مبارک...
← مزيد پڑھئےاردو ادب کے معروف شاعر،محقق ،نقاد ،مکتوب نگار ڈاکٹر جاوید اغا کا اصل نام جاوید اقبال ہے آپ نے مختلف اصناف میں طبع آزمائی کی جن میں غزل، نظم اور مکتوب نگاری شامل ہیں خط لکھنا ایک فن ہے جس طرح زندگی اپنی راہیں خود بنا لیتی ہے اسی طرح خط اپنی باتیں خود بنا لیتا ہے زندہ رہنے کے لیے اور خط لکھنے کے لیے زندگی کا احترام...
← مزيد پڑھئےموضع عثمان پور، ضلع در بھنگہ ،صوبہ بہار کا رہنے والا اپنا پیشہ انجینئرنگ میں ناکام رہنے والا شہرت اور دنیا کا طلبگار شکیل بن حنیف تقریباًً دس بر س سے دینی تعلیم وتربیت سے نابلد اسکول اور کالجوں میں پڑھنے والے طلباء ، غریب و مزدور طبقہ عوام الناس میں قادیانیت کی راہ پر چلتے ہوۓ انہیں دین اسلام سے ہٹاکر ارتداد کی راہ دیکھا رہا ہے بلکہ اب...
← مزيد پڑھئےوزارت محنت کے قوانین کے مطابق مملکت میں ہر قسم کے کارکنوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ کارکنوں کی بہتر رہنمائی اور ان کے مفادات کے مدنظر رکھتے ہوئے قوانین مرتب کیے گئے ہیں تاکہ وہ یکسو ہو اپنے پیشہ ورانہ امور انجام دیں اورانکا قیام مفید ثابت ہو۔ سعودی عرب میں آنے والے غیر ملکی کارکنوں کو یہاں سرکاری سطح پر مہمان تصورکیا جاتا ہے اور ان کی...
← مزيد پڑھئے