مضامین و مقالات

نظیر اکبر آبادی عوامی شاعر

نظیر اکبر آبادی کا اصل نام شیخ ولی محمد تھا۔آپ سترہ سو پینتیس دہلی میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد کا نام محمد فاروق تھا۔ آپ کی بیوی کا نام تہورالنساء تھا۔ آپ تاج گنج دہلی میں رہتے تھے۔آپ نے وہاں کے ایک مدرسہ سے عربی اور فارسی کی تعلیم حاصل کی۔ ان کے والد سرکاری ملازم تھے۔ نظیر کے بارے میں کچھ نقاد ان کے دہلوی ہونے پر اصرار کرتے...

← مزيد پڑھئے

راہِ فقر کو سلجھاتے تجرباتی تجزئیے

زندگی ہمہ قسم کی رنگینوں اور آلاموں سے اٹی ہوئی ہے۔ اس میں طرح طرح کے عجائب اور متحیر کُن عناصر کی ایسی کارفرمائی ہے کہ انسانی  عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ انسان کی پیدائش سے وفات تک حیرانی و گومگونی کا یہ عمل جاری رہتا ہے۔ دُنیا کے تفکرات حصول و یاس کی ایسی گردش میں انسان کو مبتلا کرتے ہیں کہ ہر لمحے یہاں سے کوئی جار ہا...

← مزيد پڑھئے

مرزا غالب کے خطوط کا عصری شعور

غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ خان اور عرف مرزا نوشہ تھا۔ آپ سترہ سو ستانوے آگرہ میں پیدا ہوئے ۔مرزا غالب کے آباواجداد سمرقند کے باسی تھے۔ مرزا قاقون بیگ غالب کے دادا پہلے بزرگ تھے جنہوں نے سمرقند کو خیر آباد کہا اور ہندوستان میں سکونت اختیار کی۔مرزا غالب کے والد مرزادولہا کے نام سے معروف تھے۔ ان کا اصل نام مرزا عبداللہ بیگ تھا اور ان...

← مزيد پڑھئے

منٹو کے افسانوں میں تقسیم ہند کے واقعات

اردو ادب کے مایہ ناز افسانہ نگار  اورحقیقت کی عکاسی کرنے والے سعادت حسین  منٹو گیارہ مئی انیس سو بارہ کو پنجاب کے شہر  لدھیانہ میں  پیدا ہوئے۔آپ کے آباؤاجداد کا تعلق کشمیر سے تھا۔ جو          ۔جو ہعد میں ہجرت کر کے ہندوستان آگئے تھے۔ ان کے والد مولوی۔ غلام حسین پیشے کے اعتبار سے جج تھے۔ منٹو  کا اصل نام سعادت حسین تھا۔منٹو دراصل ان کے خاندان کا نام...

← مزيد پڑھئے

احمد ندیم قاسمی کے افسانہ “کپاس کا پھول “کا تانیثی مطالعہ

احمد ندیم قاسمی بیک وقت ایک عظیم شاعر بھی ہیں اور ممتاز ادیب بھی ۔ آپ پاکستان کے ضلع خوشاب میں 20 نومبر  1916 ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے نظم و نثر میں تقریبا 50 کتابیں لکھیں اگرچہ احمد ندیم قاسمی کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا لیکن اس کے باوجود ان کی تحریروں میں رومان کی فضا اور مٹی سے محبت کے حوالے ملتے ہیں۔ان کے افسانوں...

← مزيد پڑھئے

ناول آنگن ایک تہذیبی بیانیہ

ثقافت عربی زبان کا لفظ ہے ثقافت سے مراد کسی قوم معاشرے کی تہذیب ہے ۔جس میں ان کا رہیں سہن ، رسم و رواج ، مذہب ، لباس کھانا پکانا ، فن تعمیر وآرٹ وغیرہ شامل ہیں۔ تقافت کا دوسرا نام تہذیب ہے جس کا مطلب ہے انسان اپنی روایات کو مدنظر رکھ کر زندگی گزارے ثقافت کے حوالے سے سبط حسین لکھتے ہیں کہ ہر قوم کی ایک...

← مزيد پڑھئے

سعادت حسن منٹو کے مضامین میں حقیقی کرداروں کی عکاسی

سعادت حسن منٹو اردو کے مشہور و معروف افسانہ نگار ہیں۔  آپ 11 مئی انیس سو بارہ کو ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے ۔آپ لاہور میں میانی صاحب کے قبرستان میں دفن ہیں۔ سعادت حسن منٹو کے والد کا نام غلام حسن منٹو تھا ۔قوم اور ذات کے اعتبار سے آپ کشمیری تھے ۔آپ کے والد پیشے کے حوالے سے جج تھے۔ آپ کے والد نے دو شادیاں کر رکھی...

← مزيد پڑھئے

احمد ندیم قاسمی کے افسانہ” سفارش“ میں سماجی شعور

احمد ندیم قاسمی ایک کثیر حیات شخصیت کے حامل فنکار تھے اردو ادب میں بطور افسار نگار نقاد کے طور پر جانے جاتے ہیں احمد ندیم قاسمی ۲۰ نومبر ١٩١٤ ء میں بمقام انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم انگہ سے حاصل کی۔ کیمبل پور کے گورنمنٹ مڈل اینڈ نارمل سکول میں ۱۹۲۵ء میں داخلہ لیا وہاں سے آٹھویں جماعت پاس کی ١٩٢٩ء میں میٹرک کا...

← مزيد پڑھئے

کوئی آواز تو دے” واجدہ تبسم کا ثقافتی بیانیہ

ثقافت عربی زبان کا لفظ ثقف سے ماخذ ہے معنوی اعتبار سے اس کے معنی دانائی اور چابک دستی کے ہیں۔ جس میں کسی معاشرے کا رہن سہن طور طریقے ، فن آرٹ کلاسیکل ، میوزک لباس اور کھانا پینا وغير س شامل ہے ثقافت میں ناصرف ماضی کا ورثہ بلکہ مستقبل کا تجربہ بھی شامل ہے۔ تقافت کا دوسرانام تہذیب ہے تہذیب عربی زبان کا لفظ ہے ۔ جس...

← مزيد پڑھئے

زمزم کا پانی اور حکومت سعودی عرب كا اہتمام

زمزم کا پانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے شیر خوار بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی پیاس بجھانے کے لئے اللہ تعالیٰ نے ہزاروں سال قبل ایک معجزے کی صورت میں مکہ مکرمہ کے بے آب وگیاہ ریگستان میں جاری کیا۔ زمزم کا کنواں مسجد حرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے جنوب مشرق میں تقریباً 21 میٹر کے فاصلے پر تہخانے  میں واقع ہے۔ یہ کنواں وقت کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter