انتظار حسین کا شمار بلند ناول نگاروں اور افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ آپ 7 دسمبر 1925 کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ 2 فروری 2016 کو 90 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پا گئے۔ انتظار حسین نے ابتدائی تعلیم گھر پر ہی حاصل کی۔ جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کے آپ کے والد مذہبی انسان تھے اور آپ کو مذہب کی طرف لانا چاہتے تھے۔ آپ نے...
← مزيد پڑھئےمشرق وسطیٰ میں واقع مملکت سعودی عرب جزيرة العرب کا سب سے بڑا ملک ہے ۔ شمال مغرب میں اس کی سرحد اردن، شمال میں عراق اور شمال مشرق میں کویت، قطر اور بحرین اور مشرق میں متحدہ عرب امارات، جنوب مشرق میں عمان، جنوب میں یمن سے ملی ہوئی ہے جبکہ خلیج فارس اس کے شمال مشرق اور بحیرہ قلزم اس کے مغرب میں واقع ہے ۔ یہ حرمین...
← مزيد پڑھئےاردو کے عظیم مصنف ڈرامہ نویس،افسانہ نگار،علمی ہدایت کار اور منظر نویس راجندر سنگھ بیدی یکم ستمبر 1915ء کو تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ارے پیدا سنگھ ،ذات کے کھتری اور بیدی مسلک سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی والدہ سیوا دیوی ،ہندو برہمن تھی کیونکہ ان کے والدین دو مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے تھے۔ اس لیے انہوں نے بھاگ کر شادی کی۔ خالصہ ...
← مزيد پڑھئےاشاریہ سازی موجودہ دور میں سائنس ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ تحقیق و تنقید کی بڑھتی ہوئی مصروفیات کی وجہ سے اشاریہ سازی کی اہمیت کو رد کر دیا ہے ۔قاری اورمحققین کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کتب سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔اگر کتاب کے آخر پہ اشاریہ دیا گیا ہو۔تو پڑھنے والا کم سے کم وقت میں اپنے ہدف تک پہنچ سکتا ہے اگر کتاب کا اشاریہ...
← مزيد پڑھئےغلام عباس ایک شریف النفس انسان تھے۔ لکھنا پڑھنا اور خاموشی سے اپنے کام میں لگے رہنا ان کی زندگی کا ہنر تھا۔ وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے انہیں گروہ بندی سے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اردو زبان کو ایسی کہانیاں دیں جو ہمیشہ زندہ رہیں گی ۔آپ کی کہانیوں میں آنندی،کتبہ ، جواری ، اورکوٹ ، سایہ، کن رس، حمام میں ،اس...
← مزيد پڑھئےفلسطین کے مظلوم مسلمان گذشتہ ایک صدی سے جبرو تسلط اور ظلم کی چکیوں میں پس رہے ہیں، عالمی طاقتوں نے نہایت چالاکی اور سفاکی سے فلسطین میں یہودیوں کی آبادکاریوں کا بندوبست کرکے ارض مقدس کے باسیوں سے ان کی اپنی ہی زمین چھین لی ہے۔ فلسطین کے مسئلہ پر 1948ء اور 1967ء میں دو بڑی جنگیں ہو چکی ہیں لیکن امریکا اور مغربی طاقتوں نے تمام اصول و...
← مزيد پڑھئےروز اول ہی سے اللہ تعالی نے سال کے بارہ مہینے متعین کئے ہیں، ان مہینوں میں بعض کو بعض پر فوقیت وافضیلت حاصل ہے، ان میں سے چار مہینوں کوحرمت والا مہینہ قراردیا گیاجس کا احترام تمام مسلمانوں پر واجب ہے، اسی طرح رمضان المبارک کا مہینہ جس کو تمام مہینوں میں سب سے افضل وبہتر قرار دیا گیا،یہ ماہ اپنی خیروبرکات کے اعتبار سے سال کے تمام مہینوں...
← مزيد پڑھئےمذہب اسلام میں قرآن کریم اور سنت نبوی کو ایک عظیم مقام واہمیت حاصل ہے، بنیادی طور پر یہی دونوں شریعت اسلامیہ کے منبع ومصادر ہیں، شریعت کے تمام احکام نصوص قرآنی واحادیث نبویہ سے وجود میں آتے ہیں، اسی اہمیت کے خاطر مملکت سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز۔ رحمہ اللہ۔ کے عہد ہی سے قرآن کریم اور سنت نبوی کے جانب خاص توجہ حاصل رہی،وہاں کے حکمرانوں...
← مزيد پڑھئےماہ شعبان ایک مبارک مہینہ ہے، رسول اللہ ﷺ اور سلف صالحین اس ماہ کا خصوصی اہتمام کرتے تھے۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریم ﷺ کے روزے رکھنے کا طریقہ بیان کرتے ہوۓ فرماتی ہیں: " رسول اللہ ﷺ روزہ رکھنا شروع کردیتے تو ہم سمجھتےکہ اب آپﷺ افطار نہ کریں گے اور جب افطار کرنا شروع کر دیتے تو ہم سمجھتے کہ اب اس سال آپ...
← مزيد پڑھئےاولاد اللہ کی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے، اس نعمت کا اندازہ اور ادارک اسی شخص کو ہوتا ہے جو نعمت اولاد سے محروم ہوتا ہے، اس نعمت کی حصول کے لئے انسان ہر حد کو تجاوز کرنے کے لئے اپنے آپ کو آمادہ کرلیتاہے، یہاں تک کہ بعض افراد تو اس نعمت کی حصول کے لئے توحید جیسی عظیم سرمایہ کو گواں بیٹھتے ہیں، بعض پیشہ ور...
← مزيد پڑھئے