ضلعی جمعیت اہلِ حدیث،سدھارتھ نگر کےناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے کئیر خبر، کاٹھمانڈو،نیپال کے ایڈیٹر سے دوران گفتگو متروک سنت اعتکاف کو زندہ کرنے کے سلسلے میں اہل ایمان حضرات سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے خصوصی اعمال میں سے ایک عمل اعتکاف بھی ہے، ہمارے رسول ﷺ ہر سال رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کا خصوصی اہتمام کرتے تھے، آپ...
← مزيد پڑھئےالحمد لله الذى أنزل على عبده الكتاب ولم يجعل له عوجا قيما لينذر باسا شديدا من لدنه ويبشر المؤمنين الذين يعملون الصالحات أن لهم أجرا حسنا ماكثين فيه أبداً( الكهف:۱/۳) وأشهد أن لاإله إلا الله وحده لاشريك له، وأشهد أن محمد عبده ورسوله وعلى آله وأصحابه أجمعين وسلم تسليما كثيرا ، أما بعد: اللہ سبحانہ وتعالی کا کرم واحسان ہے کہ اس نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایااور ہماری رشدوہدایت کے...
← مزيد پڑھئےدینی و ملی بھائیو! مدرسین بھی انسان ہیں ، انہیں بھی گھر بنانا ہے ، ان کی بھی معاشرتی ضرورتیں ہوتی ہیں، ان کے والدین بھی ان سے آس اور مالی تعاون کی امید رکھتے ہیں، ان کے بھی رشتہ دار ہوتے ہیں ، ان کے بچے بھی اچھی تعلیم کے حقدار ہوتے ہیں ، ان کی مائیں بہنیں ، بیٹیاں اور بیویاں بھی بیمار ہوتی ہیں، وہ بھی عید...
← مزيد پڑھئےوتر کے لغوی معنی طاق کے ہیں جو جفت کی ضد ہے، نماز وتر موکدترین سنتوں میں سے ایک نماز ہے، ہمارے نبی اکرم ﷺ ہمیشہ سفر وحضرمیں اس نماز کی ادائیگی کا خاص اہتمام فرمایا کرتے تھے- آپ کی قولی و فعلی احادیث سے ایک، تین، پانچ ،سات اور نو رکعات کے ساتھ وتر ثابت ہے۔ ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: ’’وتر...
← مزيد پڑھئےمسلمانوں کو گالی گلوج دواسلام کو برا بھلا کہو شہرت ،دولت ،سیکورٹی سب مل جائےگی ـ اور ایک فرقے میں مقبولیت بھی حاصل یوجائےگی ـاس وقت ملک ہندستان میں بڑی تیزی سے غیر قانونی وغیر آئینی بیان دے کر شہرت اور ایک فرقے میں مقبولیت حاصل کرنے کی ہوڑ لگی ہوئ ہے ـ ستم ظریفی یہ بھی ہے کی حکومت، انتظامیہ، قانون، آئین، دستور، عدلیہ سب بے بس مجبور نظر...
← مزيد پڑھئےچینی وزیر خارجہ وانگ یی کا حالیہ دورہ نیپال ہمالیہ کی گود میں بسے اپنے چھوٹے پڑوسی کو اپنے سے دور نہیں جانے دینا چاہتا ہے - تین روزہ ٢٥ تا ٢٨ مارچ ٢٠٢٢ دورے میں چینی وزیر نے ہمارے صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری، وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا و دیگر وزراء، اور یو ایم ایل اور ماؤسٹ پارٹی کے سربراہان سے بات چیت کی، جب کہ دورہ کرنے...
← مزيد پڑھئےایم سی سی معاہدے پر دستخط کے پانچ سال بعد نیپال نے جب پارلیمنٹ کے ذریعے بروز اتوار، 27 فروری ٢٠٢٢ کو ملینیم چیلنج کارپوریشن کے معاہدے کی توثیق کی۔ تو ملک کو کئی سالوں سے جاری سیاسی جھگڑوں اور ہنگاموں سے نجات مل گئی، حالانکہ کچھ کے حلق میں ابھی بھی یہ معاہدہ اٹکا ہوا ہے۔ ایم سی سی نے نیپال میں سڑکوں کی دیکھ بھال اور ٹرانسمیشن لائنوں...
← مزيد پڑھئےدعوت وتبلیغ کے اہم اصول وضوابط ملخص: محاضرۃ الشیخ سلیمان الرحیلی۔ حفظہ اللہ بلا شبہ کائنات کا سب سے پاکیزہ پیشہ دعوت الی اللہ ہے؛ کیونکہ اس کے ذریعہ کائنات کی سب سے عظیم سرمایہ توحید کی طرف دعوت دی جاتی ہے، بندہ مومن کو عبادتوں میں اخلاص اور امر بالمعروف والنہی عن المنکر جیسے عظیم شعائر کی تلقین کی جاتی ہے۔ارشاد باری تعالی ہے:(ومن أحسن قولا ممن دعا الی...
← مزيد پڑھئےنیپال میں بلدیاتی انتخاب بالکل قریب ہے ، 13 مئی 2022ء تاریخ بھی مقرر ہے، گہما گہمی کا ماحول ہے، لیڈران اقتدار میں آنے اور کرسی پر براجمان ہونے کیلئے پوری قوت کے ساتھ لوگوں کی نہ صرف ذہن سازی کر رہے ہیں بلکہ سیاسی داؤ پیچ اور پینل بازی بھی کر رہے ہیں نیز وہ تمام ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس سے انکی جیت ہو اور برسوں کا نقصان...
← مزيد پڑھئےاس کالم کو میں نے جو عنوان دیا ہے ابھی اس پر گفتگو نہیں کروں گا۔ فی الحال تو ان اسباب و عوامل پر کچھ اجمالی روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا جو اس عنوان اور اس کالم کا محرک بنے ہیں۔ کرناٹک میں حجاب والے معاملے میں طالبہ مسکان خان کے ردعمل کو مختلف زاویے سے دیکھا گیا ہے اور اب تک دیکھا جا رہا ہے۔ اب تک...
← مزيد پڑھئے