مضامین و مقالات

کورونا ولاک ڈاؤن سے تعلیم وتعلیمی ادارے متاثرلیکن بچوں کے تعلیمی مظاھرے کامیابی سے ہمکنار

کسی شاعر نے کہا ہے کہ تعلیم سے آتی ہے اقوام میں بیداری. ہے علم کے پنجے میں شمشیر جہاں داری. قرآن مجید کانزول ہوا تو سب سے پہلے جو آیات نازل ہوئیں وہ تعلیم وتعلم سے متعلق ہیں .تعلیم روشنی ہے اور جہالت تاریکی ،تعلیم کی اہمیت وافادیت بہت زیادہ ہے تعلیم ہی کے ذریعہ ہم خیر وشر کی تمیز کر سکتے ہیں. تعلیم ایک ایسی بیش بہا دولت...

← مزيد پڑھئے

عیدالفطر:احکام,آداب ومسائل

لفظ عید,عود سے مشتق ہے اور عود کا معنی ہے پھرنا اورلوٹنا عید کا نام عید اسلئے پڑا کہ یہ ہرسال لوٹ کر آتی ہے اسلام میں مسلمانوں کے لئے صرف دوہی عیدیں ہیں ایک عید الفطر جو رمضان کے روزوں کی تکمیل کی خوشی میں یکم شوال کو منائی جاتی ہے اوردوسری عید الأضحی جو سنت ابراہیمی کی یادگار یعنی قربانی کے دن دس ذی الحجہ کو منائی جاتی...

← مزيد پڑھئے

عیدالفطر انعام الٰہی اور پیغام انسانیت کا دن!

ماہ رمضان اپنی تمام تر رحمتیں، برکتیں اوربخششیں نچھاور کرکے بےشمار نعمتوں اور انعامات واکرامات سےمعمور، فرحت ومسرت، بہجت وانبساط اور انگنت نوازشوں کا ایک عظیم الشان دن عطا کرکے ہم سے رخصت ہو رہا ہے، عیدالفطر کی بابرکت ساعتیں ملت اسلامیہ کے ہر فرد بشر کے لیے رب کائنات کی طرف سے خوشی وشادمانی اور انعامات و اعزازات کی نوید پیش کرتی ہے، یہ دن فرزندان توحید کے لیے...

← مزيد پڑھئے

زکاۃالفطر کے احکام ومسائل کتاب وسنت کی روشنی میں

haroon ansari

الحمد للہ الذی انزل علی عبدہ الکتاب ولم یجل لہ عوجا قیما لینذر باسا شدیدا من لدنہ ویبشر المؤمنین الذین یعملون الصالحات ان لیم اجرا حسنا ماکثین فیہ  ابداً(الکہف۱/۳)واشہد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ،واشہد ان محمدا عبدہ ورسولہ،ﷺ وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وسلم تسلیما کثیرا،اما بعد: صدقہ فطر ہرمسلم پر ادا کرنا واجب ہے،جسے عید کی رات نکالنا ضروری ہوتا ہے اگر کسی نے عید کی نماز...

← مزيد پڑھئے

موت کا خوف؛ بیماری سے کہیں زیادہ خطرناک!

موجودہ حالات میں ہر طرف موت اور بیماری کا خوف اس قدر ہے کہ ہر شخص خوف میں مبتلا نظر آتا ہے ، خوف کی فضا میں ہر شخص دوسرے کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے کہ کہیں وہ کورونا کا سفیر تو نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اس خوف میں مبتلا ہونے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پورا عالم اس خوف میں مبتلا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک کا تحفہ اور صدقۂ فطر کا مقصد

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہم پر سایہ فگن ہے، رمضان کی آمد پر جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کردئے جاتے ہیں، اللّٰہ کی جانب سے رحمتوں اور برکتون کی بارشیں ہوتی ہیں، توبہ کرنے والوں کو بخشش اور معافی کا پروانہ ملتا ہے۔ نیک اعمال کرنے والوں کے درجات بلند کئے جاتے ہیں، عبادتوں کے اجر میں کئی گنا اضافہ کیا جاتا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

معروف قلمکار ومترجم مولانا خالد حنیف صدیقی رحمہ اللہ – حيات وخدمات

 ولادت جولائی 1956ء  وفات: 20 اپریل 2021 کل صبح فجر کی نماز کے بعد مولانا خالد حنیف صدیقی صاحب کا فون آیا ۔شدید بخار تھا اورتنفس کا عارضہ بھی لگ رھا تھا ۔کم وبیش بیس منٹ تک گفتگو کرتے رھے، بیماری اور پریشانی کے باوجود بعض تاریخی امور پر تبادلہ خیالات بھی ھوئے۔اورعجلت میں مجھ سے کچھ کتابوں کے فوٹو بھی بھیجنے کے لئے اصرار کیا، میں نے بھی ایک...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک: احکام و مسا‌‍ ئل

haroon ansari

افطار کرنےکی دعا:بسم اللہ کہہ کر افطارکریں افطار کے بعد کی دعا: ذهب الظمأ وابتلت العروق، وثبت الأجر إن شاء الله. وهذا ورد في حديث صحيح رواه أبو داود حديث نمبر 2357. پیاس ختم ہو گئی، رگیں تر ہو گئیں، اور اگر اللہ نے چاہا تو ثواب مل گیا۔ افطار کس چیز سے کریں: افطاررطب، کھجور،پانی سے کرنا مستحب ہے لیکن لازم نہیں۔ روزہ دار کوچاہيے کہ طیبات سے میں سے...

← مزيد پڑھئے

نعمۃ المنان مجموع فتاوى فضیلۃ الدکتور فضل الرحمن رحمہ اللہ ایک مختصر تعارف

نعمۃ المنان مجموع فتاوى فضیلۃ الدکتور فضل الرحمن رحمہ اللہ ایک مختصر تعار از: وسیم المحمدی مؤلف رحمہ اللہ کی شخصیت: اس عمل کے روح رواں ہمارے شیخ محترم ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی رحمہ اللہ ہیں، ہمارے لئے شرف على شرف ہے کہ آپ کا یہ مبارک عمل لوگوں تک چھپ کر پہنچے، اور لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں۔ شیخ محترم کی علمی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، آپ...

← مزيد پڑھئے

قرآن کریم اور همارا معاشره

الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی رسولہ الآمین، وعلی آلہ وصحبہ أجمعین، ومن تبعھم بإحسان إلی یوم الدین، أما بعد: برادران اسلام! رب العالمین کی لا تعداد انمول نعمتوں میں ایک عظیم ترین نعمت قرآن مجید کا نزول ہے۔ جس میں پوری انسانیت کی فلاح وبہودی کا سامان ہے۔ جو سراپا رحمت اور مینار رشد وہدایت ہے جو رب العالمین کی رسی ہے جسے مضبوطی سے پکڑنے والا دنیا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter