یہ اپنی منافقت کے اعتراف کی دوسری سیریز ہے۔ خیال رہے کہ یہ محض اعتراف ہے، یہ مطمئن ضمیر کو مزید مطمئن کرنے کی کوئی فضول کوشش نہیں، اس میں کوئی اور دوسرا اخلاقی مفہوم بھی مضمر نہیں، اگر آپ ایسا کوئی مفہوم اخذ کرتے ہیں کہ خدا نخواستہ میں نے اپنی منافقت سے توبہ کر لی ہے اور اب مقامِ ولایت پر فائز ہونے کا ارادہ رکھتا ہوں تو...
← مزيد پڑھئےمجھے عائشہ کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات ہیں۔ اول تو یہ کہ میں ایک منافق شخص ہوں جو یہ سمجھتا ہے کہ عورت صرف اور صرف مرد کو جنسی تسکین فراہم کرنے کا فریضہ ادا کرنے کے لئے تخلیق کی گئی ہے۔ جب تک وہ مرد ذات کی وحشت کو رام کرتی رہے گی عورت ہونے کی مریادا بنی رہے گی اور جیسے ہی...
← مزيد پڑھئےنیپال کے آئین کے مطابق نیپال میں بہ طور مادری زبان بولی جانے والی ساری زبانوں کو قومی زبان کا درجہ حاصل ہے۔ کل 123 زبانیں نیپال کی مادری زبان کی فہرست میں درج ہیں، ان میں سے ایک اردو زبان بھی ہے، جو کہ دس بڑی زبانوں میں دسویں نمبر پر ہے۔ نیپال کے اکثر و بیشتر مسلمان اردو بولتے اور سمجھتے ہیں۔ جب کہ 2011 کی مردم شماری...
← مزيد پڑھئےجمنا دیوی کی زندگی کی تمام آرزوئیں پوری ہوچکی تھیں۔ دھن دولت، ٹھاٹ بھاٹ، بڑا نام کیا کچھ نہیں تھااس کےپاس ۔اب اُس کی صرف دو ہی حسر تیں تھیں کہ اپنی اکلوتی بیٹی نیلم کے ہاتھ پیلے کرے اورپھر اپنے بیٹے سنجے کی شادی کرکے ستی ساوتری جیسی بہو گھر لائے ااور پھر ہری دوار سے ہوآئے ۔ جمنا کی یہ حسرتیں گزشتہ دودنوں سے نیلم کامرجھایاہواچہرہ دیکھ دیکھ...
← مزيد پڑھئے”غیاث الدین بلبن“ ایک دن شکار کھیل رہے تھے، تیر چلایا….اور جب شکار کے نزدیک گئے، دیکھا... تو ایک نوجوان ان تیر سے گھائل گر پڑا تڑپ رہا ہے......کچھ ہی پل میں اس گھائل نوجوان کی موت ہوجاتی ہے، پتہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ پاس کے ہی ایک گاؤں میں رہنے والی بزرگ کا اکلوتا سہارا تھا...... اور جنگل سے لکڑیاں چن کر بیچتا اور جو ملتا... اسی...
← مزيد پڑھئےمنہج سلف کا مفہوم: ”سلف“ عربی زبان کا ایک کثیر الاستعمال لفظ ہے، لغوی اعتبار سے لفظ ”سالف“ کی جمع ہے، اور خود لفظ سلف کی جمع ”اسلاف“ آتی ہے، سَلف،یَسلِف سلفا وسلوفا کے معنی ہیں گزرنا، آگے ہونا، کہاجاتا ہے۔ ”سلف لہ عمل صالح“ اس سے عمل صالح کا صدور پہلے ہوا، ”سلف القوم“ وہ قوم سے آگے ہوگیا۔(مختار الصحاح: ۹۳) ابن منظور سلف کی تشریح کرتے ہوئے رقمطراز...
← مزيد پڑھئےبحیرۂ روم کامحلِ وقوع بھی خوب ہے۔یہ ایشیا،یورپ اورافریقاکاسنگم ہے۔ان میں سے ہربراعظم بحیرۂ روم سے اس طورجڑاہواہے کہ اُس سے ہٹ کر اہمیت گھٹ سی جاتی ہے۔قدیم زمانوں ہی سے یہ سمندردنیاکی بڑی طاقتوں کے درمیان زورآزمائی کامرکزرہا ہے۔ طاقت میں اضافے کیلئےبڑی ریاستیں اس خطے کواپنے حق میں بروئے کارلاتی رہی ہیں۔غیرمعمولی اہمیت کے حامل محلِ وقوع نے بحیرۂ روم کوایشیااوریورپ کےمتعددممالک کیلئےسیاسی اور جغرافیائی اعتبارسے انتہائی اہم...
← مزيد پڑھئےبھارتی آرمی چیف جنرل منوج مكند نروانے ٤ نومبر ٢٠٢٠ بروز بدھ تین روزہ دورے پر کٹھمنڈو پہنچے ، اس دوران ان کا وزیر اعظم کے پی شرما اولی اور ان کے ہم منصب نیپال آرمی چیف جنرل پورن چندر تھاپا سے بات چیت ہوئی اور دفاعی تعاون کو نئی اونچائیوں پر لے جانے کا عہد کیا گیا۔ اس دوران صدر بدیا دیوی بھنڈاری نے نروانے کو "نیپال آرمی کے...
← مزيد پڑھئےجس نبی مکرّم صلّی اللہ علیہ وسلّم نے توحید کا جام پلایا، امن کا پیغام سنایا،اخوّت کا دِیا جلایا،مساوات کادرس دیا،تعصّب کی دیوار گرائی ،غم کے ماروں کو ڈھارس دی،زخم کھاکر پھول برسائے،گالیاں سن کر دعائیں دیں،اس رحمتِ عالم صلّی اللہ علیہ وسلم کو ہردور میں اسلام دشمنوں کی طرف سے نشانہ بنایا گیا،ان کے ناموس پر ضرب لگائی گئی،ان کی شان میں گستاخی کی جسارت کی گئی، کبھی ڈنمارک...
← مزيد پڑھئےبرسراقتدار نیپال کمیونسٹ پارٹی کے مشترکہ صدر/ پشپا کمل دہال عرف پرچنڈ کے قریبی رہنماؤں کے مطابق ، نیپالی وزیر اعظم / کے بی شرما اولی نے ان کو اپنی آخری ملاقات کے دوران کہا تھا کہ پارٹی کو اب الگ ہوجانا چاہئے۔ ہفتہ کے روز ٣١ اکتوبر کو اولی سے اپنی ملاقات کے بعد اگلے دن یکم نومبر 2020 کو دہال نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں اپنی رہائش گاہ پر...
← مزيد پڑھئے