اظہار رائے کی آزادی انسان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے اگر انسان کو اس کے حق سے محروم کردیا جائے تو اس کی حیثیت جانور سے بھی بدتر ہوجاتی ہے۔ اور انسانی آزادی پر قدغن لگا نے والاخوفناک درندہ سے کم نہیں ہوتا۔ اقتدار اور طاقت حاصل کرکے جو انسان معیار انسانیت سے گرجائے اور اپنے ہی جیسے انسانوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کرے، وہ انسان کہلانے کا...
← مزيد پڑھئےنیپالى عوام کو اس وقت حکومت کے غلط فیصلوں کے سبب مشکلات اور دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- نیپالی وزارت صحت کے ترجمان مسٹر جاگیشور گوتم کے مطابق کورنا وائرس (کووڈ –١٩) کے مریضوں کا اسپتالوں میں بنا پیسہ کے علاج نہیں کیا جائے گا۔ اس اعلان کے بعد کٹھمنڈو کے سول اسپتال نے مریضوں کے لئے نوٹس جاری کردی کہ پہلے ایڈوانس پیسے پھر اسپتال میں داخلہ۔...
← مزيد پڑھئےبحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے مابین آرمینیا، آذربائجان، جورجیا اور جنوبی روس کے کچھ علاقوں پر مشتمل وسیع وعریض خطہ ارض قفقاز کہلاتا ہے۔ یورپ اور ایشیاء کو علیحدہ کرنے والا عظیم کوہ قاف کا پہاڑی سلسلہ بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔ترکی، ایران اور روس جیسے بڑے ممالک سے ملحق یہ پہاڑی علاقہ ایک عرصہ دراز سے سیاسی و فرقہ وارانہ تنازعات کا میدان بنا ہوا ہے۔انیسویں...
← مزيد پڑھئےجھوٹ کی قباحت : جھوٹ نفاق کی کنجی اور اس کی اساس ہے ، جھوٹ گھٹیا اور ذلیل ترین لوگوں کی سب سے خاص صفت ہے ،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:((آية المنافق ثلاث : إذا حدث كذب ، وإذا وعد أخلف ، وإذا ائتمن خان )). متفق عليه . ’’منافق کی تین نشانیاں ہیں : جب گفتگو کرے تو جھوٹ بولے ، اور جب وعدہ کرے تو وعدہ خلافی کرے...
← مزيد پڑھئےصفر اسلامی وہجری سال کا دوسرا مہینہ ہے جسکے لغوی معنی خالی ہونے کے ہیں جو گھر سامان سے خالی ہو اسے "بيت صفر من المتاع"کہتے ہیں کہا جاتا ہے کہ اہل عرب محرم مہینےکا احترام اور اسکی حرمت کا پاس ولحاظ کرتے ہوۓ اس میں قتال جنگ و جدال وغیرہ سے باز رہتےتھے لیکن ماہ صفر کے شروع ہوتے ہی وہ قتال و جدال کے لئے نکل کھڑے ہوتے...
← مزيد پڑھئےبارش باعث رحمت بھی ہے اور عذاب بھی ، جب کھیت میں لگی فصلیں آفتاب کی شدت حرارت سے لہو لہان ہوکر نڈھال ہوجائیں تو اللہ کے رحمت کی طلبگار ہوتی ہیں، سخت گرمی کی وجہ سے کھیتوں میں داڑار پیدا ہوجاتے ہیں، فصلیں سوکھ جاتی ہیں، لگے پھل سوکھ جاتے ہیں الغرض پودے بے جان ہوجاتے ہیں اور کسان جو اللہ کی وحدانیت ،ربوبیت،عبدیت سے کوسوں دور ہوتاہے وہ...
← مزيد پڑھئےہر سال 23 ستمبر کو سعودی عرب کا یوم تاسیس پوری دنیا میں منایا جاتا ہے.ہندستان میں بھی دارالحکومت دہلی اورعروس البلاد ممبئ میں سعودی قونصلیٹ اس موقع پر عظیم الشان تقریب کا انعقاد کرتا ہے، جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والےافراد شرکت کرتے ہیں. سعودی عرب کو اللہ تعالیٰ نے بے پناہ وسائل وذرائع سے نوازا ہے یہاں سے نکلنے والا تیل جسے سیال سونا...
← مزيد پڑھئےپچھلے دنوں جب سلمان ندوی نے خال المومنین کاتب وحی حضرت معاویہ اور ان کے ساتھ شریک دیگر حضرات صحابہ رضی اللہ عنہم کے خلاف دریدہ دہنی اور بدزبانی کامظاہرہ کیا تھا تو اس پر جانثاران صحابہ کی جانب سے شدید رد عمل اور سخت غم وغصے کا اظہار ہوا تھا نیز مادر علمی دارالعلوم ندوۃ العلماء نے بھی سلمان ندوی کی اس ذلیل حرکت سے اظہار برات کرکے ساری...
← مزيد پڑھئےسکھا دو سر کچلنے کا ہنر معصوم بچوں کو. انہیں بھی کاٹنی ہے زندگی سانپوں کی بستی میں. ممبئ جیسے تجارتی اور صنعتی شہر میں بسنے والے لوگوں کا ذہن بھی تجارتی اور صنعتی ہوتا جارہا ہے جس طرح کاروبار میں نفع ونقصان کو دیکھ کر سرمایہ لگاتے ہیں اسی طرح زندگی کے ہر شعبے میں ان کا رویہ نفع ونقصان والا ہی ہوتا ہے. زندگی کے بہت گوشے ایسے...
← مزيد پڑھئے)وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ) (یقیناً یہ سب اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے) کے ذریعے اللہ نے ایک جملے میں اسلام سے قبل جاہلیت کی حالت کو بتلا دیا. دینی و اخلاقی ہر قسم کی گمراہی میں تھے، اس جاہلیت اور گمراہی کا خاتمہ نور توحید سے ہوا، شمع رسالت سے گمراہی کے گہرے بادل چھٹ گئے، علم کا بول بالا ہوا، ان پڑھ لوگوں نے...
← مزيد پڑھئے