اتحاد واتفاق ایک ایسی چیز ہے جو جماعتوں اور قوموں کو انحطاط وزوال سے نکال کر عروج وترقی کامیابی وکامرانی عطا کرتی ہے.تاریخ اس بات کی شہادت دیتی ہے کہ جن قوموں جماعتوں نےترقی وعروج حاصل کیا تو آپس کے اتحاد واتفاق سے آپس کے میل جول الفت ومحبت سے.نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اتحاد پر زور دیا اور فر مایا کہ پکا سچا مسلمان وہ ہے کہ...
← مزيد پڑھئےقربانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے، جسے امت مسلمہ ہر سال عید الاضحی کے موقع سے انجام دیتے ہیں- انبیاء کی سنت زندہ کرنا اور اسے اپنی زندگی میں نافذ کرنا دنیا وآخرت میں شادکامی کا شاہکار ذریعہ ہے- کیوں کہ قرآن مجید میں واضح طور پر کندہ ہے کہ ابراہیم علیہ السلام اور ہمارے آخری نبی تاج دار مدینہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم میں ہمارے لیے...
← مزيد پڑھئےمسلم معاشرہ میں مسجد کی حیثیت روح کی سی ہے۔ اس کے بغیر معاشرہ میں زندگی باقی نہیں رہ سکتی ہے۔ مسجد کے بغیر کسی مسلم بستی کا تصور محال ہے۔ مسجد کی عمارتیں اس بستی میں ایمان اور اسلام کا پتا دیتی ہیں۔ مساجد مرکزی ادارہ یا پاور ہاؤس ہیں، جن سے مسلم معاشرہ کے ہر فرد کو رہنمائی اور قوت ملتی ہے۔ مساجد ہی کی وجہ سے مسلم...
← مزيد پڑھئےرنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئ ہے اور بیوہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کاشوہر وفات پاچکا ہے. آج کے اس ترقی وتعلیم یافتہ دور میں بھی رنڈوا مرداور بیوہ عورتوں کے ساتھ جو امتیازی سلوک ہوتا ہے وہ مہذب معاشرے پر بد نما داغ ہے.ان کے ساتھ مختلف انداز سے پیش آیا جاتا ہے.رنڈوا کی شادی اور بیوہ کا نکاح آج بھی جاہلیت...
← مزيد پڑھئےمہمانوں کے آنے میں بہت کم وقت رہ گیا تھا اور وہ آج بھی ہمیشہ کی طرح دیوار پر لگے شیشے میں خود کو ہر زاویے سے دیکھ رہی تھی، وہ کبھی آئینے کے قریب جاتی ہے تو کبھی دور، کبھی بال کھولتی ہے تو کبھی باندھتی ہے کبھی مسکراتی ہے تو کبھی ایک دم سنجیدہ ہوجاتی ہے۔یہ سب کرتے ہوئے وہ سوچ رہی تھی کہ وہ واقعی بہت عام...
← مزيد پڑھئےقرباني كا جانور عيب دار نہ ہو: عن البراء بن عازب رضي الله تعالي عنهما قال : قام فينا رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : " أربع لا تجوز في الأضاحي ". فقال : " العوراء البين عورها، والمريضة البين مرضها، والعرجاء البين ظلعها ، والكبيرة التي لا تنقي ". رواه أحمد والأربعة وصححه الترمذي وابن حبان. ترجمہ : حضرت براء بن عازب رضي الله عنه مروی ہیکہ...
← مزيد پڑھئےحج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اھم رکن ہے۔ ساتھ ساتھ اسلام کا ایک عظیم شعار ہے۔ یہ وہ عبادت ہے جس کی ادائیگی ہر صاحب استطاعت مسلمان پر پوری زندگی میں صرف ایک بار واجب ہے اس کی ادائیگی پر شریعت مبارکہ نے عظیم ثواب کا وعدہ کیا ہے مذکورہ بالا عبادت خواتین اسلام کے لئے جہاد کے مساوی ہے اس عبادت کا اپنا ایک...
← مزيد پڑھئےدہلی کے ایک ہفتہ وار رسالہ نے اردو مشاعروں کے زوال پر مختلف شاعروں اور دانشوروں کے بیانات کو شائع کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس کے تازہ شمارہ میں اردو کے بزرگ شاعر حضرت خمار بارہ بنکوی کا ایک بیان شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے مشاعرہ کے زوال کے دیگر اسباب پر روشنی ڈالتے ہوئے آج کے دور کی شاعرات کے بارے میں بھی اظہارِ خیال...
← مزيد پڑھئےنیک اولاد آنکھوں کی ٹھنڈک کا سبب ہے، انکی نیکوں کا صلہ والدین کودنیا میں بھی ملتا ہے اور مرنے کے بعد بھی صدقہ جاریہ کی شکل میں ملتا ہے، ہرمومن نیک اولاد کے لئے دعائیں کرتا رہتا ہے جیسا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے دعا کی {رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا} (سورة فرقان آیت: 14) اے ہمارے پروردگار! ہمیں ہماری ازواج اورہماری اولاد سے آنکھوں...
← مزيد پڑھئےیہ دور سوشل میڈیا کا ہے جتنی تیزی سے عروج انسان کو نظر آتا ہے اتنے ہی تیزی سے زوال بھی، گویا سوشل میڈیا کے ذریعہ تشہیر ہونے والی چیز میں پیداری بہت کم نظر آتی چلی جا رہی ہے، بہت سے لوگ جلد بازی میں فیصلہ لیکر قوم کی فلاح و بہود کا ایجنڈا اپنے سر لے لیتے ہیں اور اس کا نتیجہ سوائے صفر کے اور کچھ نہیں...
← مزيد پڑھئے