ہندوستان کے طول وعرض میں پھیلے ہوئے مسلمانوں کے معاشرتی نظام پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت مشترکہ خاندانی نظام پر نہ صرف عمل پیرا ہے بلکہ اس کو عظمت واحترام کی نظر سے دیکھتی ہے، اسے خیر وبرکت کا ذریعہ سمجھتی ہے اور بسا اوقات اس طرز معاشرت کو اسلام کا مطلوب ومقصود بھی گردانتی ہے۔ اس مشترکہ خاندانی نظام میں بالعموم ایک شخص...
← مزيد پڑھئےالحمد للہ وحدہ و الصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ اما بعد! ماہ رمضان کے عشرہ رحمت، وعشرہ مغفرت کے اختتام کے بعد جہنم سے آزادی کے عشرے کا آغاز ہوچکا ہے بلکہ دو راتیں ہم سے وداع بھی لے چکی ہیں، یہ جو آخری عشرہ ہے اپنے اندر پہلے اور دوسرے عشرے سے زیادہ اجر و ثواب سموئے ہوئے ہے۔ اس عشرے میں مسلمان روزہ داروں کو جہنم...
← مزيد پڑھئےالحمد للہ الذی انزل علی عبدہ الکتاب ولم یجل لہ عوجا قیما لینذر باسا شدیدا من لدنہ ویبشر المؤمنین الذین یعملون الصالحات ان لیم اجرا حسنا ماکثین فیہ ابداً(الکہف۱/۳)واشہد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ،واشہد ان محمدا عبدہ ورسولہ،ﷺ وعلی آلہ واصحابہ اجمعین وسلم تسلیما کثیرا،اما بعد: صدقہ فطر ہرمسلم پر ادا کرنا واجب ہے،جسے عید کی رات نکالنا ضروری ہوتا ہے اگر کسی نے عید کی نماز...
← مزيد پڑھئےگذشتہ چند دنوں سے نیپال میں کورونا وائرس بڑی تیز رفتاری کے ساتھ اپنا سفر طے کر رہا ہے۔ یہ باشندگان نیپال کے لیے بے حد تشویش ناک اور پریشان کن معاملہ ہے۔ حکومتِ نیپال نے یوں تو ابتدا سے ہی اس کی روک تھام اور سد باب کے لیے نیشنل و انٹرنیشنل فلائٹیں بند کروا دی تھیں اور بارڈر پر پہرے بٹھا دیے تھے مگر بعد میں اپنے غیر...
← مزيد پڑھئےسمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے ہمارے معزز و محترم اساتذہ کرام، علماء کرام، وہونہار دینی مدارس کے متخرجین۔ آج ہم سب کا مقصد اپنے بچوں کے مستقبل، اور موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور اس سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے، اس سے کنارہ کشی نہیں مسائل سے نبرد آزما ہوکر اس مسئلے کا سد باب ہے ، مسائل کو چھوڑ کر...
← مزيد پڑھئےماہ رمضان رحمتوں، برکتوں اور بخششوں کا سرچشمہ ہے، عالم اسلام کے لیے یہ مہینہ نجات ومغفرت اور خوشی و مغفرت کانوید پیش کرتاہے،انوار و برکات اورالطاف وعنایات سےلبریز مقدس ساعتیں ہم پرسایہ فگن ہیں، یہ مبارک مہینہ بے شمار فضاٸل ومناقب کے حامل ہیں، اس ماہ میں اللہ کی رحمت بارش کی طرح برستی ہے، یہ مہینہ انفرادی اصلاح، تزکیہ نفس،ذکر وتلاوت، صدقہ وخیرات اور اطاعت وعبادت...
← مزيد پڑھئےایک دینی بھائی نے سوال کیا ہے سلام و دعا کے بعد لکھتے ہیں : "بعد سلام ودعا عرض یہ ھے کہ ھمارے ایک دوست نے بذریعہ فون ایک مسئلے کی وضاحت چاھی ھے مسئلہ : زیدآج اپنی روزے دار بیوی کے ساتھ جماع کر بیٹھا کتاب وسنت کی روشنی میں مدلل جواب دے کر اجروثواب کے مستحق ھوں۔ تھوڑی وضاحت کرنا مناسب سمجھتا ھوں کہ زید تقریباً پانچ یوم...
← مزيد پڑھئےمیڈیا (ذرائع ابلاغ) کی اہمیت ہر دور میں مسلم رہی ہے. یہ انسانی زندگی کا ایک اٹوٹ حصہ ہے، اس کے بغیر انسانی (معاشرتی) زندگی کا تصور ممکن نہیں. اس کے ذریعے ہی ہر انسان اس وسیع و عریض دنیا کے ساتھ جڑا رہتا ہے، اور اگر اس سے رشتہ ٹوٹ جائے تو وہ اپنے گردو پیش سے کٹ کر ایک کال کوٹھری یا تنگ و تاریک گوفے میں کنویں...
← مزيد پڑھئےﻗﺮﺁﻥ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ؟* ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﺭﺧﺼﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ﺟﻨّﺎﺕ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ﺗﻌﻮﯾﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ﺗﺒﺮﮎ ﯾﺎ ﺑﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ﻣﯿّﺖ ﮐﮯ ﺍﯾﺼﺎﻝ ﺛﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟ ﺑﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟؟ نئی دکان ، مکان کے افتتاح کے لیے ؟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ...
← مزيد پڑھئےقرآن عظیم رب دوجہاں کا وہ معجزانہ کلام ہے جو خاتم الانبیاء جناب محمد رسول ﷺ پر حضرت جبریل علیہ السلام کے واسطے سے نازل ہوا،جومصاحف میں مکتوب ہے اور تواتر کے ساتھ ہمارے پاس چلاآرہا ہے جس کی تلاوت کرنا عبادت ہے اور جس کا آغاز سورۃ الفاتحہ سے ہوا اور اس اختتام سورۃ الناس پر ہوتا ہے۔قرآن عظیم کو متعدد ناموں سے موسوم کیا گیا ہے (۱)الکتاب(۲)الفرقان(۳)التنزیل(۴)الذکر(۵)النور(۶)الہدی(۷)الرحمۃ(۸)احسن الحدیث(۹)الوحی(۱۰)الروح(۱۱)المبین(۱۲)المجید(۱۳)الحق۔یہ...
← مزيد پڑھئے