مضامین و مقالات

لوٹ آؤ اپنے معبود برحق کی طرف

قال الله عز وجل : ان بطش ربك لشديد،،تاریخ کے اوراق شاہد ہیں  کہ ہر دور وزمانہ میں دین اسلام ومسلمان کے مخالفین ،انبیاء ورسل اور ان پر منزل کتب کی تضحیک کرنے والے لوگ موجودرہے ہیں ۔اور رب جلیل ان اعداءاسلام کوفوری عقاب سے دوچار نہ کرتے ہوئے انکی اصلاح وسدھار کے لئے اپنا قانون استدراج عطا کرتا رہا ہے۔جب ظلم و ستم بڑھتا رہا اور لمحات استدراج ختم...

← مزيد پڑھئے

زرد صحافت ملک کی سالمیت کے لئے خطرہ

haroon ansari

  صحافی چاہے پرنٹ میڈیاکاہو یا الکٹرانک یا آن لائن پورٹل کا سبھی کے اندر صحافتی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے،اپنی انا اور سرخیوں میں چھائے رہنے کے لئے صحافتی اصولوں سے انحراف نہایت احمقانہ حرکت ہے، اس سے نہ قوم کی بھلائی ہوسکتی ہے اور نہ ہی ملک کی،  میڈیا ملک کا اہم ستون ہے اس  ناطے ملک کو اس کے موقف کے پرچار سے فائدہ پہنچتا ہے،اور...

← مزيد پڑھئے

ہندوستان میں مسلمان اب کس کے سہارے۔

عبید فیضی ۔ سابق نمائندہ راشٹریہ سہارا ۔ لکھنئو۔ ‌ہندوستان کی تاریخ میں بالخصوص آزادی کے بعد مسلمانوں کو مختلف ادوار سے گذرنا پڑا، آزادی کے بعد اپنے حقوق کے حصول میں جس میں ہمارے  علماء اور قائدین نے اپنی انتہک کوششوں سے اس ملک میں اپنی وجود کی بقاء کو یقینی بنوایا، اور اس ملک  کے سمبدہان میں اپنی  اور اقلیتوں کی شناخت کو عام شہری کی حیثیت دلوائی،...

← مزيد پڑھئے

جب کوئی دوپہر انگڑائی لے گی

ای ایم فوسٹر اپنے ناول ’اَ روم وتھ اَ ویو‘  میں لکھتا ہے’’کوئی نفاست کے لئے اٹلی نہیں آتا، زندگی کے لئے آتا ہے۔ بون جورنو بون جورنو(صبح بخیر)۔‘‘ ناول میں مرکزی کردار مِس لوسی ہنی چرچ کو شکایت ہوتی ہے کہ اسے کمرۂ موعود نہیں دیا گیا ہے جس کی کھڑکی دریائے آرنو کی طرف کھلتی ہے بلکہ جو کمرہ دیا گیا ہے اس کی کھڑکی ایک بے رنگ...

← مزيد پڑھئے

ایک پروگرام کا کتنا لوگے مولانا؟

  لگ بھگ شام کا پانج بج رہا ہوگا جب میرے دوست بے نام خاں آئے اور میری طرف یوں مسکرامسکراکردیکھنےلگے جیسے کوئی بادشاہ اپنے کسی ماتحت سے خوش ہوکر اس کی طرف دیکھتا ہے اور کچھ نوازنے کا اعلان کرتا ہے ۔ میں نے بھی اس مرتبہ کوئی غلطی نہیں کی اور کہا : جہاں پناہ لگتا ہے خوش ہوکر غلام کو کچھ نوازنے والے ہیں!!میں خوش تھا کہ...

← مزيد پڑھئے

کرونا کی نصیحت کیوں؟

انورشاه کچھ عرصہ پہلے تک انسان اپنی روزمرہ زندگی میں مصروف بغیر کسی ڈر اور خوف کے آسمان کی بلندیوں میں محو پرواز اور سمندر کی تہوں میں غوطہ زن تھا۔کسی کو طاقت پر غرور تو کسی کو دولت پر تکبر تھا، کوئی ٹیکنالوجی پر فخر کررہا تھا تو کوئی سپرپاور ہونے پر اکڑ رہا تھا۔ کسی کو کسی کی پرواہ نہ تھی۔ سبھی دنیا کی حکمرانی اور طاقت کے...

← مزيد پڑھئے

*نومولود کی ولادت پر مسنون اعمال*

سوال :   محترم! مجھے نو مولود کی پیدائش کی مناسبت سے اعمال کی بابت جواب درکار ہے،رہنمائی فرمائیں۔جزاكم الله خيرا. ( سائل )۔ جواب: وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته... برادرم! اللہ آپ کو سدا مبارک،سرخرو اور شادکام رکھے۔آمین۔ آپ کا سوال مختصر بھی ہےاور مبہم بھی،لیکن فحوائے کلام سے میں نے سوال کا جو مفہوم اخذ کیا ہے وہ یہ کہ شرعی نقطہء نظر سے ولادت کے بعد بچے کے...

← مزيد پڑھئے

کورونا وائرس: بلائے آسمانی اور تباہی کا نیا سامان

haroon ansari

  آج ہر چہار جانب قیامت خیز منظرہے،لوگ ایک دوسرے سے بھاگتے نظر آرہے ہیں،اللہ کے عذاب کے شکار جس تکلیف اذیت سے دوچار ہیں وہ کسی سے بیان نہیں کرسکتے،کیونکہ اللہ رب العزت نے جسم میں پیدا شدہ تکلیف کو بیان کرنے کے لئے حلق کو اس قابل نہیں چھوڑا کہ متاثر شخص اپنی پریشانی کا ذکر کرے ۔ پوری دنیا اللہ کے ایک چھوٹے سے عذاب کے زد...

← مزيد پڑھئے

وبائی امراض اور ہمارے معاشرتی رویے۔۔

عبید فیضی ۔ سابق نمائندہ راشٹریہ سہارا ۔ لکھنئو۔ دنیا کی تاریخ، حوادثات اور قدرتی آفات سے بھری پڑی ہے، بعض حادثات وآفات نے تو انسانی آبادی کے بڑے حصے کو صفحہ ہستی سے مٹا کر رکھ دیا۔ اور بعض نے نسلوں کی نسلیں تباہ کردیں، جس کا واضح ذکر قرآن کریم میں بہی موجود ہے، اور وبائی امراض کی بہی کئ اقسام شمار کی گئی ہیں، کچھ امراض جواختلاط ...

← مزيد پڑھئے

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

ہاں ہم ہار گئے تمہارے پروپیگنڈہ سے ہار گئے. تمہارے جھوٹ سے ہار گئے. تمہاری نفرت سے ہار گئے. تم نے نفرت کی جو کھیتی کی ہے اس کے فصلوں کی کٹائی شروع ہوچکی ہے آج ہماچل پردیش سے خبر ہے کہ ایک تبلیغی جماعت میں شامل ہونے والے شخص نے دباؤ میں آکر خود کشی کرلی راجستھان میں ایک ڈاکٹر نے ایک حاملہ خاتون کی ڈیلیوری سے اس لئے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter