مضامین و مقالات

زندگی سمٹ کر رہ گئی ہے‎

کورونا وائرس ایسی موذی وباء ہے جس نے ساٹھ ہزار سے زائد لوگوں موت کی آغوش میں سلا دیا ہے-ہر طرف خوف وہراس اور تشویش کا ماحول ہے- لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں میں محصور ہیں- زندگی بالکل سمٹ کر رہ گئی ہے- عوام سراسیمہ ہے، ایک جگہ بیٹھی بیٹھی تھک چکی ہے- اب اسے اللہ کا عذاب کہہ لیں یا آزمائش- لیکن حقیقت تو یہی...

← مزيد پڑھئے

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

بھارتی میڈیا نے تبلیغی جماعت کی آڑ میں مسلمانوں کی ایک ایسی شبیہ بنانے کی کوشش کی ہے جس سے یہ تصور ابھر کر سامنے آتاہے کہ مسلمانوں سے زیادہ گنوار اور جاہل، مسلمانوں سے زیادہ غیر مہذب اور وحشی بلکہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت کا دشمن اس وقت دنیا میں کوئی اور نہیں، جب سے مرکز نظام الدین کی شکل میں انھوں نے ایک فرضی دشمن تخلیق کرلیا ہے...

← مزيد پڑھئے

تبلیغی جماعت کے خلاف بھارتی مہم

انورعلى شاه عالمی وبا ء کررونا کا بھی خیال نہ رکھا ، نریندر داس مودی وزیر اعظم بھارت، اس کے متعصب ریاستی اہل کاروں اور زر خرید الیکٹرونک میڈیا نے کررونا وائرس کے بہانے تبلیغی جماعت کے بے ضرر کارکنوں کے خلاف ظالمانہ مہم چلا دی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ بیچارے تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو سامنے رکھ کر مسلمانوں کے خلاف جاری اپنے عزاہم کی تکمیل میں...

← مزيد پڑھئے

کیا بیت اللہ کا طواف پہلی بار روکا گیا

انورعلي شاه چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا نے تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہے، تو متعدّد افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ہر مُلک اپنے شہریوں کو اِس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے طرح طرح کے اقدامات کر رہا ہے۔ آمد ورفت پر تو ہر جگہ ہی پابندیاں عاید کی گئی ہیں،...

← مزيد پڑھئے

سوکھا اور سوکھائی/ مودی اور 9 بجے سے 9:09 منٹ تک موم بتیاں

سوکھا اور سوکھائی مگس کو باغ میں جانے نہ دینا کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا تشریح شاعر کہتا ہے کہ شہد کی مکھیوں کو باغ میں نہ جانے دو کیونکہ اگر وہ باغ میں جائیں گی تو پھلوں اور پھولوں کا رس چوس کر شہد کا چھتہ بنائیں گی پھر اس چھتہ سے لوگ موم نکالیں گے اور موم سے موم بتیاں بنائیں گے اور جب موم بتیاں جلائیں...

← مزيد پڑھئے

*میڈیا وائرس*

تبلیغی جماعت آج کی تاریخ میں سوشل میڈیا ،الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا میں ٹاپ پر ہے اور میڈیا اور واٹساپ یونیورسٹی کا کمال دیکھئے کہ میرے گاؤں کا ان پڑھ بھینس کا چرواہا نشیڑی گنجیڑی بھی حضرت نظام الدین تبلیغی مرکز کو آتنک وادیوں کا اڈہ اور مسلمانوں کو زہر ہلاہل اور ملک کا ناسور بتارہا تھا۔  2361 لوگوں کو جو تبلیغی مرکز میں ایمر جنسی لاک ڈاؤن کی وجہ سے...

← مزيد پڑھئے

کرونا کا عذاب کیوں آیا

میں نے چند دن سے بہت سوچا ، بہت سوچا کہ آخر تمام انسانیت پر ہی عذاب کیوں آ گیا ؟ میں ملحدین کو مخاطب نہیں کر رہا ، لیکن تمام مذاہب کے ماننے والے اس وقت " اپنے اپنے خدا " کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔۔ فرانسیسی وزیر اعظم نے بے بس ہو کے کہا آسمان والا ہی روکے تو روکے ٹرمپ نے تمام اقوام سے کہا کہ...

← مزيد پڑھئے

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا ؟ علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

  ہمارےر وحانی والد اور مربی علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی کی موت کی خبر ہمارے لیے غیر متوقع اس لیے نہیں تھی کہ لگ بھگ پچھلے تین مہینوں سے ان کی صحت کو لے کر ہم سب فکرمند بھی تھے اور دعا گو بھی اور ہر دم یہ خدشہ بھی ستائے رہتا تھا کہ کہیں وہ خبر نہ آجائے جس کا سننا ہمارے لیے بالکل بھی آسان نہیں ہوگا...

← مزيد پڑھئے

ختم نبوت

ختم نبوت ایک متفق علیہ حقیقت ہے۔ پوری امت اس بات کو تسلیم کرتی ہے کہ اب نبوت کا سلسلہ بند ہوگیا ہے۔ حضرت محمد مصطفیٰﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ آپ ﷺکی صفت خاتم الانبیاء ہے۔ نبیوں کی آمد کا سلسلہ آپﷺ پر ختم ہوگیا ہے۔ اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔ نبیوں اور رسولوں کا کام اب اس پوری امت کو انجام دینا ہے۔ انذار...

← مزيد پڑھئے

جب قاتل ہی مسیحا بن جائے

جب قاتل ہی مسیحا بن جائے تو ملک، #مقتل_ #قتل_گاہ ہی بنا رہے گا وہ پناہ گاہ امن گاہ ہر گز باقی نہیں رہ سکتا، دہلی سے لکھنؤ تک دل دہلانے والی خبریں ہی خبریں ہیں، ہم پر امن احتجاج کے قائل ہیں، لیکن اقتدار کے نشے میں مست برہمنواد اسے "پولیسا " زور پر اپنے بد مست بھکتوں کو "فساد اور آتنکواد " کے روپ میں دکھارہا ہے ، پولیس کے ان...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter