’’واہ بھئی،آج تو حسن نے کتنی پیاری گھڑی پہنی ہے، یقیناً بابا نے دلائی ہوگی۔‘‘مَیں نے روتے ہوئےحسن کو پچکار کے اُس کا موڈ بدلنے کی کوشش کی۔‘‘ ’’ہرگز نہیں…یہ تو میری ماما نے مجھے گفٹ کی ہے۔‘‘اس نے سختی سے تردید کی، تو مَیں کچھ چونک سی گئی، ’’کیوں حسن بیٹا! کیا بابا جانی آپ کو کچھ نہیں دلاتے؟‘‘ مَیں نے پیار سے اسے اپنے قریب کرتے ہوئے پوچھا،...
← مزيد پڑھئےمنفی سوچ اور جذبات ہماری جسمانی و دماغی صحت پر اثر انداز ہوتےہیں۔ جو لوگ منفی سوچ رکھتے ہیں ان میں بیمار رہنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اسی طرح جو لوگ خوش رہتے ہیں اور ہر بات کو ہنسی میں اڑا دیتے ہیں وہ خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ہمارا رونا، کڑھنا، غصہ، پریشانی اور خوف ہمیں بیماری میں مبتلا کرتے ہیں۔ ہمیں کیوں کر خوشی سے صحت ملتی...
← مزيد پڑھئےہجری کیلینڈر کا اسلام اور مسلمانوں سے بہت گہرا تعلق ہے ۔ ہجری تقویم کو اسلامی تقویم کہنے میں کوئی حرج نہیں۔ نبی مکرمﷺ کے خطبۂ حجۃ الوداع میں اس کی طرف واضح اشارہ پایا جانا ، عمر فاروقؓ کا اسے جاری کرنا، ،سرکاری مراسلات اور دستاویزات میں اسے لازمی قراردینا ، خلفائے راشدینؓ اور بعد کے دور میں امت کے سواد اعظم کا اسے استعمال کرناایسا تاریخی ریکارڈ ہے...
← مزيد پڑھئے(تحریر عاطف شیرازی) پاکستانی دارالحکومت کا ایچ ایٹ قبرستان، اسلام آباد کے بڑے قبرستانوں میں سے ایک ہے۔ کتنے ہی شاہ سوار اور کج کلاہ یہاں مدفون ہیں، جن کی قبروں سے حسرت ٹپک رہی ہے اور اس بات کا اعلان کر رہی ہیں کہ "ہر جان دار شے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے"۔ بعض قبروں پر لگے کتبے انتہائی دل خراش ہیں۔ اس قبرستان میں اپنے دور کے...
← مزيد پڑھئےآئندہ انتخابات عوام کے وجود کا انتخاب ہے ۔اس کو اپنے وجود کیلئے لڑنا چاہئے ۔ جس طرح میڈیا ان پانچ سالو ں میں عوام بے دخل کیا ہے ۔ اس کی آواز کو کچلا ہے ۔ اس کودیکھ کوئی بھی سمجھ سکتا ہے کہ 2019ء کا انتخابات میڈیا سے عوام کو بے دخلی کا آخری دھکا ہوگا ۔ انتخابات صرف نو مہینہ باقی رہ گئے ہیں ۔پانچ میں میڈیا...
← مزيد پڑھئےنیپال میں عربی مدارس کے ایشوز کو لیکر کافی دنوں سے ایک پیچیدہ مسئلہ بنا ہوا ہے ، اس کو حل کرنے کیلئے کچھ لوگ اپنی اپنی سطح پر کاوشیں بھی کر رہے ہیں، مسلسل بحث و مباحثے اور ڈسکشن ہوتے رہتے ہیں ، اصحاب قلم کی جانب سے مختلف مضامین بھی لکھےجا چکے ہیں لیکن ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں دکھ رہا ہے۔ ابھی حال ہی میں...
← مزيد پڑھئےہمارے معاشرے میں لوگوں کو کتاب پڑھنے کی ترغیب دینا ایسا ہی ہے جیسے کسی مسلمان کو شاکاہاری بنانے کی کوشش کرنا۔ کتابوں سے ہم پرہیز کرتے ہیں ایسے جیسے کوئی سرکاری ملازم کام سے پرہیز کرتا ہے۔ مجھے الماریوں میں سجی کتابیں بہت اچھی لگتی ہیں اسی لئے میں انہیں وہاں سے نکال کر ترتیب خراب نہیں کرتا۔ کتاب نہ پڑھنا باعث شرمندگی ہے اور نہ پڑھنے کا اعتراف...
← مزيد پڑھئےکچھ لوگ اپنی زندگیوں کو عجیب و غریب چیزوں سے خوشگوار بناتے ہیں مثلاً ایک صاحب ہیں جن کی سارے دن کی خوشیوں کا دارومدار وہ وقت ہے جو وہ زیادہ سے زیادہ غسل خانہ میں گزار سکیں۔ موصوف صبح چھ بجےغسل خانے میں داخل ہوتے ہیں اور تمام اہل خانہ کے باری باری دروازہ پیٹنے پر آٹھ بجے باہر نکلتے ہیں اور ان کے ساتھ دھوئیں کے بادل بھی...
← مزيد پڑھئےاوئے او بے صبرو ! صرف چھ ماہ ٹھہر جائو، جہاں 70سال انتظار کیا صرف چھ ماہ اور، سب کچھ بدلنے والا ہے۔ اوئے او مایوسیاں پھیلانے والو! سن لو ہمارے لیڈر کی نیت ٹھیک ہے یہ پہلا حکمراںہے جو ایماندار ہے اس کی نیت میں کوئی شک نہیں، جب لیڈر ایماندار ہے تو پھر سارا ملک بھی ٹھیک ہو جائے گا۔ اوئے او جلد بازو! رک جائو، پاکستان کی...
← مزيد پڑھئے2011 میں فرانس نے عوامی مقامات پر نقاب سے چہرہ چھپانے پر پابندی لگائی، اِس پابندی کے تحت کوئی بھی عورت اپنا چہرہ چھپا کر گھر سے باہر نہیں نکل سکتی تھی، اُس وقت کے فرانسیسی صدر سرکوزی جن کی حکومت نے یہ پابندی عائد کی تھی، اِس کی حمایت میں کہا کہ نقاب ظلم کی نشانی ہے اسے فرانس میں خوش آمدید نہیں کہا جا سکتا۔ فرانس کی سات...
← مزيد پڑھئے