مضامین و مقالات

"ماں ، میں نے آج تجھے ساری دنیا کے سامنے شرمسار کردیا” کروشیا کی صدر اور کپتان گلے لگ کر روتے رہے

قصاب کی بیٹی  ١٩٧٩ کے سخت ترین جاڑے کی ایک اتنی ہی سرد اور اداس شام تھی۔ یوگوسلاویہ کے دورافتادہ اور پسماندہ گاوں میں ایک قصاب بخار میں پھنک رہا تھا۔ پریشانی اس کے چہرے پہ عیاں تھی ۔ کسی نہ کسی طرح ہمت جمع کرکےاس نے گوشت تو بنا لیا- مگر اسے ریستوران تک پہنچانا اسے عذاب لگ رہا تھا۔ اتنے میں اسکی 11 سالہ بیٹی سکول سے لوٹی۔...

← مزيد پڑھئے

فتح مبین کے بعد اردگانی ترکی میں کیا ہو رہا ہے؟

💥تحریکیوں کے امیر المومنین سید اردگان کی ترکی میں "فتح مبین" کے بعد عربی زبان کے خلاف منظم سرکاری حملے کے بعد اس ہفتے دوسرا اہم واقعہ پیش آیا ھے۔ چنانچہ استنبول، انقرہ اور دوسرے کئی شہروں میں ہم جنس پرستوں، جنڈر بدلنے والوں اور لوطیوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔ اس مظاہرے میں الٹی فطرت کے بدقماش تو شامل ہی تھے مزید انکا ساتھ اردگانی اندھ بھکتوں...

← مزيد پڑھئے

نخوت علم

کبر و غرور انسانی زندگی کے لیے زہر ہے، دنیا و آخرت میں باعث ہلاکت ہے، غرور کسی بھی چیز پر ہو اللہ کو سخت نا پسند ہے تبھی تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ بڑائی ( کبریائی ) میری چادر ہے اور عظمت میرا تہ بند، تو جو کوئی ان دونوں چیزوں میں کسی کو مجھ سے چھیننے کی کوشش کرے گا میں اسے جہنم میں ڈال دوں گا...

← مزيد پڑھئے

"چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کی نماز پڑھو”

:ارشاد باری (یَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْأَہِلَّةِ قُلْ ھِیَ مَوَاقِیْتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ، وَلَیْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُیُوْتَ مِنْ ظُہُوْرِہَا وَلٰکِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقٰی، وَأْتُوْا الْبُیُوْتَ مِنْ أَبْوَابِہَا، وَاتَّقُوْا اللّٰہَ لَعَلَّکُمْ ُتفْلِحُوْنَ) (اے حبیب!) لوگ آپ سے نئے چاندوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں، فرما دیں: یہ لوگوں کے لئے اور ماہِ حج (کے تعیّن) کے لئے وقت کی علامتیں ہیں، اور یہ کوئی نیکی نہیں کہ تم (حالتِ احرام میں) گھروں میں ان کی پشت کی طرف سے...

← مزيد پڑھئے

رویت ہلال ، چند تجاویز‎

حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم *چانددیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر افطار کرو*اگر بدلی کی وجہ چاند نظر نہ آئے تو 30 تاریخ پورا کرو  امسال 2018 میں رمضان المبارک کاچاند عرب ممالک کے موافق ہندونیپال نظرآگیا یہ اور بات ہے کہ اکثریت نے نہیں دیکھا پر متواتر دلائل اور شواہد کی بنیاد پر چاند ایک دن پوری دنیامیں نظر آگیاتھا۔ جیسا کہ کویت ماہر فلکیات ڈاکٹر...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہے ، اِن مبارک ایام کا کوئی لمحہ ضائع کئے بغیر ان سے بھر پوراستفادہ کرنا چاہئے ۔

رمضان المبارک کا آخری عشرہ نہایت اہم ہے کیونکہ اسی عشرہ میں وہ رات آتی ہے جس کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے ۔ اِس لیے اِس میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے ۔ زیادہ سے زیادہ اللہ تعالی کا تقرب حاصل کرنا چاہئے ۔ زیادہ سے زیادہ دعاکرنی چاہئے اور اپنے گناہوں پر اللہ تعالی سے بار بار معافی مانگتے ہوئے سچے دل سے توبہ...

← مزيد پڑھئے

’نبی رحمت صلی اللہ علیہ و سلم ماہ رمضان آخری دس دنوں میں نماز، تلاوت قرآن، ذکر ودعا اور صدقہ وخیرات میں خوب حصہ لیتے تھے۔”

تمام تعریف اس رب تعالیٰ کے لیے ہےجو دعاؤں کو قبول فرماتا ہے، بندوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ اور درود وسلام ہو اس ذات ِاطہر پر جس نے عشرۂ اخیرہ کو اطاعات وبندگیِ رب کے لیے خاص کیا۔ رمضان کے آخری دس دن اس ماہ کے سابقہ دنوں اور راتوں سے افضل ہیں۔ ان دس دنوں کی خصوصیات: رمضان کے آخری عشرہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم...

← مزيد پڑھئے

، مدارس قیادت سازی کا مرکز ہیں

ارشاد باری :  " وَمَا کَانَ الْمُؤْمِنُونَ لِیَنفِرُواْ کَافَّۃً فَلَوْلاَ نَفَرَ مِن کُلِّ فِرْقَۃٍ مِّنْہُمْ طَآءِفَۃٌ لِّیَتَفَقَّہُواْ فِیْ الدِّیْنِ وَلِیُنذِرُواْ قَوْمَہُمْ إِذَا رَجَعُوْا إِلَیْْہِمْ لَعَلَّہُمْ یَحْذَرُونَ۔(التوبۃ:۱۲۲( ترجمہ : اور یہ کچھ ضروری نہ تھاکہ اہل ایمان سارے کے سارے ہی نکل کھڑے ہوتے ،مگر ایسا کیوں نہ ہوا کہ ان کی آبادی کے ہر حصہ میں سے کچھ لوگ نکل کر آتے اور دین کی سمجھ پیدا کرتے اور واپس...

← مزيد پڑھئے

خوش آمدید ماہ مکرم

محترم حضرات: سب سے پہلے ہمیں اللہ رب العالمین کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جس نے ہمیں ماہ رمضان تک پہونچایا، پھر نبی آخر الزماں محمد مصطفی ﷺپر درود و سلام بھیجنا چاہےئے جن کی بعثت سے رمضان کریم جیسا قیمتی موسم نصیب ہوا، اللہم صل علی نبینا محمد وبارک علیہ وسلم تسلیما کثیرا۔ امت محمدیہ ایک ایسے موسم کو خوش آمدید کہہ رہی ہے، اس کے تقاضوں پر لبیک...

← مزيد پڑھئے

🎪جب رافضیت کا ظلم حد سے بڑھ گیا۔۔۔۔🎪

‏(وَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ غَافِلًا عَمَّا يَعْمَلُ الظَّالِمُونَ) یوں تو ایران کی ملالی حکومت نے خمینی غدر ہی کے سال 1979 سے عالم اسلامی میں ایرانی سفارت خانوں اور ثقافتی فرہنگوں کے ذریعے رفض وتشیع کے پھیلانے اور شیعہ سنی فتنہ بھڑکانے کا کام رازدارانہ طریقے سے شروع کر رکھا تھا لیکن 2003 میں صلیبی رافضی حملے کے بعد جب صدام حسین کو ٹھکانے لگا دیا گیا جو کہ عالم اسلام...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter