مضامین و مقالات

نیپالی مسلمانوں کے ساتھ حکومت کا متعصبانہ رویہ

آئینی اعتبار سے نیپال ایک جمہوری ملک ہے جہاں ہر مذھب اور ہر طبقے کو یکساں حقوق حاصل ہیں ہر شہری کو اپنے دین و مذہب ، تہذیب و ثقافت، کلچر وسانسکرتی کو فروغ دینے اور اس پر خوشی کا اظہار کرنے کی پوری پوری آزادی ہے مگر یہ سب صرف کاغذ و قرطاس پر مرقوم ہیں عملی طور پر اس سے کوئی مطلب نہیں ۔ کیونکہ پچھلے کچھ دنوں...

← مزيد پڑھئے

مایوس نسلوں کے ذمہ دار کون؟

مایوسی امید کو دبوچے جا رہی ہے۔ جو لوگ بھی حساس طبیعت رکھتے ہیں ان کے اندر قوم کے مستقبل کو لے کر ایک بے چینی ہے اور یہ بے چینی بعض دفعہ خود انہیں بھی مایوسی کی کہر میں کھڑا کردیتی ہے۔ مسلمانوں کے افراد کا معاملہ یہ ہے کہ وہ مسائل کو ذاتی سطح پر سوچنے کے بجائے انہیں قومیانے کا مزاج رکھتے ہیں اس کا نتیجہ یہ...

← مزيد پڑھئے

"تھام کر تیری انگلی ……”

امتحان کا نام سن کر ہی انسان کے اندر ایک بے چینی جاگ جاتی ہے اچھے اچھوں کے سر پر ٹینشن سوار ہوجاتی ہے اور جب معاملہ بچوں کا ہو تو پھراچھی طرح سمجھا جاسکتا ہے کہ بچوں کے ساتھ ساتھ والدین اور سرپرستوں کا کیا حال ہوتا ہے بالخصوص بات جب فائنل ایگزامز کی ہو - ہمارے ساتھ معاملہ یہ ہیکہ ہم سارا سال کچھوے کی چال چلتے ہیں...

← مزيد پڑھئے

بچوں کی نفسیات کے مطابق برتاؤ کریں

اللہ تعالی نے ہر بچے کو الگ الگ خوبیاں عطا کی ہیں۔ ہر بچے کے سوچنے سمجھنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے۔ جب والدین اپنے بچوں کی تربیت کرتے ہیں تو انہیں یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا ہے اس کی ایک اپنی الگ شخصیت بن جاتی ہے۔ کبھی اپنے بچے کا دوسرے بچوں کے ساتھ مقابلہ نہیں کرنا چاہیے۔ بچوں کو سمجھنے کے بہت...

← مزيد پڑھئے

مدارس دینیہ نیپال کی نازک صورت حال

مدارس دینیہ کی بڑی اہمیت ہے۔ مدارس ہی ملک میں اسلامی شناخت، دین وایمان اور اسلامی اقدار وروایات کی محافظ ہیں، اسلامی تہذیہب وثقافت کا منبع ہیں۔افراد امت اور بالخصوص نئی نسلوں کو دین سے وابستہ رکھنے کا واحد ذریعہ یہی مدارس ہیں۔ ان ہی مدارس کے ذریعہ امت میں دین کی روح پھونکی جاتی ہے، دین وشریعت پر عمل کرنے کے لیے راغب کیا جاتا ہے ۔ ایک ایک...

← مزيد پڑھئے

مدارس دینیہ نیپال کی نازک صورت حال

مدارس دینیہ کی بڑی اہمیت ہے۔ مدارس ہی ملک میں اسلامی شناخت، دین وایمان اور اسلامی اقدار وروایات کی محافظ ہیں، اسلامی تہذیہب وثقافت کا منبع ہیں۔افراد امت اور بالخصوص نئی نسلوں کو دین سے وابستہ رکھنے کا واحد ذریعہ یہی مدارس ہیں۔ ان ہی مدارس کے ذریعہ امت میں دین کی روح پھونکی جاتی ہے، دین وشریعت پر عمل کرنے کے لیے راغب کیا جاتا ہے ۔ ایک ایک...

← مزيد پڑھئے

لفظ آزادی کا کھیل

  لفظ آزادی بھی بڑے كمال كا لفظ ہے۔ یہ لفظ بڑے عجیب وغريب کھیل كِھلاتا ہے۔ یہ اتنا خوبصورت اور خوشنما ہے کہ ہر کوئی اس پر فریفتہ اور ہر شخص اس کا دل داده ہے۔ اس کے حسن وجمال کے جادو سے ہر کوئی مسحور ہے، اس کے اندر اتنی کشش اور مقناطيسيت ہے کہ ہر کوئی اس کی طرف بے اختیار کھنچتا چلا جاتا ہے۔ تبھی تو...

← مزيد پڑھئے

اہل السنّۃ اور مُرجئہ کون ہیں؟

(ائمۂ اسلاف کی نظر میں) اوائل اسلام میں جب مختلف فتنوں نے سر اُٹھایا تو ائمہ اہل السنۃ کی طرف سے ان کی بھرپور علمی تردید کی گئی۔ ان میں سے 'مسئلۂ ایمان و کفر' میں ایک طرف خوارج و معتزلہ تھے تو دوسری انتہا پر مرجئہ و جہمیہ جمے ہوئے تھے ۔ جبکہ اہل السنّۃان دو انتہاؤں کے وسط میں راہِ اعتدال پر قائم تھے اور آج بھی ہیں...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter