مضامین و مقالات

مملکت سعودی عرب کی دینی خدمات قابل ستائش

حکومت سعودی عرب کی اولین ترجیحات میں سے ہے کہ وہ پوری دینا کے مسلمانوں کے مابین کتاب وسنت کو عام کرے، اور اس کے لئے حکومت سعودی عرب  اپنے خزانہ سے ایک خطیر رقم امت اسلامیہ پر خرچ کرتی ہے۔دنیا کے بہت سارے ممالک کے طلبہ کو اسکالرشب کے ذریعہ طالبان نبوت کے علمی تشنگی کی تکمیل کرتی ہے،یہ طلبہ صاف وشفات عقیدہ کو اخذ کرنے کے بعد جب...

← مزيد پڑھئے

مکہ رائل کلاک ٹاور اور ابراج البیت

ابراج البیت کا محل وقوع:  ابراج البیت  سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ اور مسجدِ حرام سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع 7 طویل القامت ٹاوروں پر مشتمل ایک عظیم الشان کمپلیکس ہے۔ سعودی حکومت کے ملکیہ اس کمپلیکس کے ہر ٹاور میں ایک ہوٹل واقع ہے۔ مرکزی ٹاور کو مکہ رائل کلاک ٹاور کا نام دیا گیا ہے جو کہ اس وقت دنیا کی...

← مزيد پڑھئے

دہلی پرگتی_میدان_بک_فیر ایک سرسری جائزہ

ہر بار کی طرح اس بار بھی پرگتی میدان میں دھوم دھام سے بک فیر کا انعقاد ہوا، اردو، ہندی، انگریزی اور دیگر علاقائی زبانوں کی کتابوں کے اسٹال سجائے گئے، بعض خلیجی ممالک اور ایران کی بھی بک فیر میں موجودگی نظر آئی، بک فیر کے اسٹالز کا ایک چکر لگانے کے بعد ایسا لگا کہ جیسے سوچے سمجھے اور پورے منصوبہ بند طریقے سے بر صغیر کے پرانے...

← مزيد پڑھئے

مملکت سعودی عرب کا یوم تاسیس

مملکت سعودی عرب اسلامی ممالک کے مابین اپنی الگ حیثیت و شناخت رکھتی ہے، یہی وہ ایک ایسا منفرد ملک ہے جس کا دستور کتاب وسنت مبنی ہے،وہاں کے حکمراں تمام شعبہ جات میں اسلامی قوانین کے نفاذ کے پابندہواکرتے ہیں، وہاں کے فرمانرواحرمین شریفین کی خدمت کرنا اپنے لئے باعث اعزاز سمجھتے ہیں،اسلامی تعلیمات کی احیاء وبقاء میں مملکت سعودی عرب نمایاں کردار ادا کرتی ہے، خاص طور سے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کا یوم تاسیس: منظر نامہ

سعودی عرب کے یوم تاسیس پر ریاض میں سعودی خبررساں ادارے (ایس پی اے) نے سعودی ریاست کی تاریخ پر خصوصی نمائش کا انعقاد کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیٹرز کے لیے رجسٹریشن کا آغازکیا گیا ہے۔ نمائش میں مملکت کی 300 سالہ تاریخ کو انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا جائے گا۔ سعودی عرب کی مرحلہ وار ترقی اور مملکت کے مختلف ادوار کی عکاسی کی گئی ہے۔ اتوار...

← مزيد پڑھئے

کسی سے حسد مت کرو‎

حسد کا معنی کسی دوسرے کی نعمت یا خوبی کا زوال چاہنا یا اس کے نقصان ہونے کی خواہش رکھنا ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اگرﷲ تعالیٰ نے کسی کو اپنی کچھ دنیاوی نعمتیں عطا کی ہوئی ہیں جیسے گاڑی، بنگلہ اور مال و دولت تو حاسد کی خواہش ہوگی کہ وہ سب کچھ اس سے چھن جائے جس کی وجہ سے اسے راحت ملے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:...

← مزيد پڑھئے

دنیا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی فہرست میں نیپال شامل

دنیا میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی فہرست میں شامل نیپال کو بھی اس سال بڑے پیمانے پر بدعنوانی والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے بدعنوانی پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں گڈ گورننس کی حالت کمزور اور نازک ہو چکی ہے, نیپال ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں بدعنوانی عروج پر ہے۔...

← مزيد پڑھئے

آپ آسان سمجھتے ہیں منور ہونا 

منور رانا کی وفات غیر متوقع نہیں ہے ، ان کی طبیعت کی ناسازی کی اطلاع سامنے آتی رہی ہے، اس کے باوجود موت کی اس اطلاع سے شدید تکلیف ہوئی ۔ عزيز گرامی شاہنواز صادق تیمی نے جس وقت یہ اطلاع ساجھا کی ، ہم ڈاکٹر حشرا لدین المدنی کے ساتھ تھے ، ہم دونوں اداس ہوگئے اور دیر تک ان کے محاسن پر گفتگو ہوتی رہی۔ غفر اللہ...

← مزيد پڑھئے

حرمين شريفين کی حرمت کتاب وسنت کی روشنی میں

جس شخص کو بھی ادنی علم وبصیرت ہوگااس سے یہ بات مخفی نہ ہوگی کہ شریعت اسلامیہ میں حرمین شریفین کا مقام ومرتبہ کیا ہے، حرمین شریفین کا تقدس اس کےیہاں عیاں ہوگا، کیونکہ قرآن کریم اوراحادیث نبویہ میں اس کی خوب وضاحت کی گئی ہے، لیکن بطور تذکیر اس کی حرمت کے حوالے سے کچھ چیزیں ذکر کی جارہی ہیں تاکہ اس کا تقدس ہر مسلمان کے دل میں...

← مزيد پڑھئے

یوسف ظفر کی شاعری کی فکری جہات

اردو ادب میں شاعری بنیادی سنف سخن کا درجہ رکھتی ہے دیگر قدیم اصناف کی طرح شاعری بھی فارسی ادب سے اردو میں منتقل ہوئی اس حوالے سے اگر تاریخی حقائق کا مطالعہ کیا جائے تو ابتدائی طور پر ایران نے عرب اثرات کو قبول کیا جس کے سبب دو نئی اصناف "غزل اور مثنوی" ایجاد ہوئیں جو عرب شاعری میں موجود نہ تھیں۔ ابتدائی ادوار میں غزل کو "سخن...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter