مضامین و مقالات

اے انسان! وقت کی قیمت پہچان

وقت اللہ جل شانہ کی عطاکردہ بہت بڑی نعمت ہے،اسی لیے قرآن  کریم میں سب سے زیادہ وقت ہی کی قسم کھائی گئی ہے، کہیں صبح کی قسم کھائی گئی[التكوير:18] ،کہیں چاشت کے وقت کی قسم کھائی گئی[الضحى:1]،کہیں دن کی قسم کھائی گئی اورکہیں رات کی قسم کھائی گئی،[الشمس:3=4]بلکہ ایک جگہ تو وقت  کی ہی قسم کھاگئی[العصر:1]۔ان تمام قسموں  میں اس بات کی طرف اشارہ موجود ہے کہ وقت کی ...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل كا غزہ میں انسانی حقوق کی سنگين پامالی اور جنگی جرائم کا ارتکاب

اسرائیلی حکومت غزہ کی پٹی میں کھلم کھلا انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ نیویارک میں قائم ہیومن رائٹس واچ کیمطابق غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کی ہلاکت کا باعث بننے والی کاروائیوں پر انسانی حقوق کی پامالی کا اطلاق ہوتاہے۔ ہیومن رائٹس واچ میں ڈائریکٹر برائے اسرائیل اور فلسطین عمر شاکر کا کہنا ہےکہ جانتے بوجھتے ہوئے شہریوں کا قتل،...

← مزيد پڑھئے

فرض کریں کہ آپ فلسطین ہیں

فرض کیجئے، جی ہاں ایک صورت حال فرض کر لیجئے کہ فی الحال اس کے علاوہ آپ کچھ اور نہیں کر سکتے، سو فرض کیجئے کہ زمستان کی کوئی یخ بستہ صبح ہے، خورشیدِ جہاں تاب کی کرن جسم کے اندر اتارنا چاہتے ہیں، آپ کھڑکی پر آتے ہیں، پردے سرکاتے ہیں اور انگڑائی لیتے ہوئے رات کی وحشت اتار کر دن کے شور و شر میں واپس شامل ہونے...

← مزيد پڑھئے

تجزیہ افسانه / نواب صاحب کا بنگلہ

افسانے کا عنوان: نواب صاحب کا بنگلہ مصنف کا نام: غلام عباس تجزیہ:- اردو ادب میں افسانہ نگاروں کی طویل فہرست میں ایک نمایاں نام غلام عباس کا بھی ہے۔ ان کا شمار بیسویں صدی کے معروف افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ اپنی افسانہ نگاری کی بدولت انھوں نے خاصی شہرت حاصل کی ۔ ان کا پہلا افسانوی مجموعہ آنندی ،دوسرا جاڑے کی چاندنی اور تیسرا کن رس کے نام...

← مزيد پڑھئے

سوشل میڈیاکے دور میں  خواتین کی معاشی جدوجہد

اسلام ایک فطری دین ہے جو انسان کے تمام فطری تقاضوں کو من وعن پورا کرتا ہے ۔بھاگ دوڑ، جدوجہد، انتظام وانصرام اور محنت ومزدوری ایک مرد کے شایان شان تھی تو اسلام نے انتظامی امور سے لے کر کسب معاش تک کی ذمہ داری مردوں کے سپرد کی تاکہ عورتوں کو گھر سے نہ نکلنا پڑے اور ان  کو گھریلو ذمہ داری دیگر اسی مقام کو لازم پکڑنے کا...

← مزيد پڑھئے

دشمن بڑا شاطر ہے وہ قاتل بھی ہے اور فریادی بھی

یہود جن کی تاریخ ہمیشہ سیاہ رہی ہے جنہوں نے بیشمار نبیوں اور رسولوں کو قتل کیا وہ اپنے سوا تمام انسانوں کے جان ومال کو حلال سمجھا عہد شکنی اور سازشوں کو اپنی شناخت بنایا پوری دنیا کے اندر فتنہ و فساد پھیلانے کی پلاننگ کیا 1948ء سے لے کر آج تک فلسطین میں معصوم مسلمانوں کا خون بہایا اور لاکھوں فلسطینیوں کی زمین جائداد غصب کر کے انہیں...

← مزيد پڑھئے

فقیہ الأمۃ علامۃ شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کا مملکت سعودی عرب کے بارے میں تأثر‎

فقیہ الأمۃ علامۃ شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: " میں اس بات پر اللہ تعالیٰ اور آپ کو بھی گواہ بناکر کہتا ہوں: کہ آج کے دور میں اس روۓ زمین پر سعودی عرب جیسا کوئی ملک نہیں پایا جاتا ہے جو اللہ کے قانون کو لاگو کرتاہو۔  یہ ملک اسلامی قانون کے مطابق چلایا جاتا ہے، یہاں کی عدالتوں میں صرف شریعت کی روشنی میں...

← مزيد پڑھئے

بانی مملکت شاہ عبدالعزیزرحمہ اللہ اورمملکت سعودی عرب کاقیام

سعودی عرب عالم اسلام اورعالم عرب وعجم کی سب سے بڑی اسلامی ،انسانی ،عدل وانصاف کی حکمرانی اورامن وشا‌نتی کی نمائندگی کرنے والی ایک مثالی مملکت ہے۔ اس مملکت کے بانی یوں تو شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود ہیں جو 15 جنوری 1877ء کو پیدا ہوئے تھے مگر اس سلطنت کے قیام کی جدوجہد کا آغاز 18 ویں صدی میں ہی ہوا تھا،اس زمانے میں نجد میں چھوٹی چھوٹی...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تحفظ

دنیاکے کئی ممالک میں جہاں مذہبی تنازعات اکثر شہ سرخیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں اور سماج کو بانٹ دیتے ہیں، نیپال صدیوں سے مذہبی رواداری اور بقائے باہمی کے علمبردار کے طور پر کھڑا رہا ہے۔ اس قوم کے ثقافتی تانے بانے میں بنے ہوئے روایات اور عقائد کے تنوع نے نیپالی سماج میں ایک منفرد ہم آہنگی اور اجتماعیت کو فروغ دیا ہے۔ تاہم، حالیہ واقعات...

← مزيد پڑھئے

"سعودی عرب "کانظام اسلام قیام امن ۔ مسلمانان عالم کیلیے ملی وقارکا جذبہ ھے  

   " الیوم آلوطنی پر خاص تحریر " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔    ۔۔۔۔۔۔۔      ۔۔۔۔‌۔۔‌‌۔۔۔۔۔۔۔۔        23/ستمبر کے آتےھی دل کی کیفیت بدل سی جاتی ہے دل میں ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہو جاتی ہےاور کیوں نا ھو کیونکہ یہ رحمت للعالمین پیارےحبیب محمد  صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکن ومولد جو ھے 23/ستمبر مملکت سعودی عرب کا قومی دن ھے۔ھرسال یہ ملک کے شایان شان نہایت ہی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter