مضامین و مقالات

مملکت توحید سعودی عرب کا 93 واں قومی دن

سعودی مملکت ہر سال 23 ستمبر کو مملکت کے اتحاد کا قومی دن مناتی ہے۔ یہ تاریخ بانی شاہ عبدالعزیز کے جاری کردہ شاہی فرمان نمبر 2716، اور 17 جمادی الثانی 1351 ہجری کی تاریخ سے واپس آتی ہے، جس میں مملکت کا نام مملکت حجاز اور نجد سے منتقل کرنے اور اس کے الحاق کی شرط رکھی گئی تھی۔ مملکت سعودی عرب، بروز جمعرات، جمادی الثانی 21 ہجری 1351...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کا 93 واں قومی دن اور اس کی عظیم خدمات

اسلامی ورثہ کی مثالی مملکت سعودی عرب کا قومی دن 23 ستمبر ایسا روشن باب ہے جسے امت مسلمہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ' اس کی قومی دن کی مناسبت سے چند سطور میں خصائص مملکت کو اجاگر کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ تاکہ دشمنان توحید کی آنکھیں بھی کھل جائیں اور تعصب کی عینک اتار کر ایک انصاف پسند کی حیثیت سے محاسن مملکت...

← مزيد پڑھئے

مملکت سعودی عرب کا 93 واں نیشنل ڈے، منظر پس منظر

 مملکت سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز بن عبدالرحمن الفیصل بہت بہادر اور مہم جو شخصیت تھے، انہوں نے  1902ء میں ریاض شہر کو فتح کرکے اسے آل سعود کا دارالحکومت قرار دیا۔ وہ اپنی فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الأحساء، قطیف اور نجد کے متعدد علاقوں پر بھی کنٹرول حاصل کرلئے۔ سلطنت عثمانیہ کے آخری دور میں حجاز پر شریف مکہ حسین کی حکمرانی تھی، جنہوں نے...

← مزيد پڑھئے

مملکت سعودی عرب کا قومی نشان کھجور کا درخت کیوں؟۔

اکثر دیکھا گیا ہے کہ بہت سے ممالک جن وجوہات کی بناپر کئی چیزوں کو اپنے ملک کا قومی نشان قرار دیتا ہے ان میں سے اہم وجہ یہ ہے کہ وہ چیزیں صرف اسی ملک میں پائی جاتی ہیں۔ جیسے : آسٹریلیا نے کنگارو جانور کو  اور لبنان نے دیودار کے درخت کو اپنا قومی نشان قرار دیا ہے اور ہمارا ملک نیپال نے لالی گڈانس پھول اور ڈانفے...

← مزيد پڑھئے

اردو سفر نامہ کی فنی مباحث

اردو ادب کی بات کی جائے تو اردو ادب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایک شاعری اور دوسری نثر ، شاعری کی بھی مختلف اقسام ہیں اور نثر کی بھی مختلف اقسام ہیں ۔ سفر نامہ نثری اصناف میں غیر افسانوی صنف ہے سفر عربی زبان کا لفظ ہے۔ اس کے معنی "سیاحت"," کوچ"," روانگی" یا "مسافت" طے کرنے کے ہیں۔ ۔چونکہ سفر مختلف دشواریوں اور مشکلات...

← مزيد پڑھئے

اردو افسانے میں علامت نگاری (1960 -1980)

افسانہ مختصر قصہ یاکہانی کا نام ہے جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کی عکاسی کی جاتی ہے افسانہ بدلتے دور کے ساتھ ساتھ ہیت اور موضوع کے لحاظ سے بدلتا رہا ہے افسانے میں علامت نگاری بھی اسی بدلتے دور کا تقاضا ہے علامت کی تعریف لکھتے ہوئے آل احمد سرور لکھتے ہیں: ”تنقید نے اب تک لفظ کے استعمال پر پوری توجہ نہیں کی ہے سب سے...

← مزيد پڑھئے

"منٹو اور فن خاکہ نگاری”

اردو ادب میں خاکہ نگاری ایک مشکل لیکن دلچسپ فن ہے۔ ہر عام شخص اس کے معیارات پر  پورا نہیں اتر سکتا۔ خاکہ نگاری،  سوانح عمری کی طرح کا ایک فن ہے  لیکن یہ اس سے بہت منفرد کام ہے۔ مختلف تجربات کی روشنی میں شواہد اور  حوالہ جات سے ملنے والی معلومات سامنے رکھتے ہوئے خاکہ نگاری کا مرحلہ آسان بنایا جا سکتا ہے۔ ہمارے ہاں خاکوں میں  ناقدین...

← مزيد پڑھئے

مملکت سعودی عرب کے فرمانرواؤں کے عظيم کارنامے

1- شاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن الفیصل آل سعود رحمہ اللہ۔ شاہ عبد العزیز آل سعود رحمہ اللہ مملکت سعودی عرب کے بانی ہیں۔ وہ 15جنوری 1877ء کو پیدا ہوۓ اور 1902ء  میں انہوں نے ریاض شہر کو دوبارہ حاصل کیا جو ان کے آباءواجداد کا گھر تھا، پھر انہوں نے اپنے حکمران خاندان کو مستحکم کرنے اور سعودی عرب کی بادشاہت کے قیام کے لئے مکہ مکرمہ اور...

← مزيد پڑھئے

مختلف کتب کی روشنی میں سعادت حسن منٹو کا سوانحی خاکہ

    اٹھارہویں صدی عیسوی میں کشمیر کا حکمران مہتہ خان تھا۔ جس نے اپنی طاقت کا غلط  اور بے   جا استعمال کر کے بیشتر ہندو خاندانوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کر دیا ۔ ہجرت کر نیوالے خاندانوں میں اُردو کے چند مشاہیر  افراد کے خاندان بھی تھے۔ جو بعد میں اردو ادب کے لیے قیمتی سرمایہ ثابت ہوئے۔ ان میں مومن خان مومن، دیا شکر نسیم ،...

← مزيد پڑھئے

منٹو کے مضامین میں کردار نگاری

  لفظ "Essay”   لاطینی لفظ "Exagium” سے لیا گیا ہے۔ جس کے لغوی معنی کسی بھی عام مسئلے کو سادہ ترین الفاظ میں پیش کرنا۔ اس حوالے سے مضمون نویسی کی تعریف یوں ہوگی: " یہ تحریر کا ایک ایسا چھوٹا سا ٹکڑا ہے جو کسی مضمون، خیالات یا واقعات پر معلومات کے اظہار کے ساتھ ساتھ ایک لکھاری کی رائے بیان کرتا ہے۔" (۱) منٹو نے مضمون نگاری کے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter