کٹھمنڈو / کیر خبر روزگار کے لئے بیرون ملک جانے والے نیپالیوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ ، نیپالی نوجوانوں کی ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی ایمپلائمنٹ بورڈ کے مطابق ، رواں مالی سال میں (جنوری کے وسط تک) غیر ملکی ملازمت کے دوران 539 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی ملازمت کے دوران متوفین کے ورثہ کے ذریعہ لئے جانے والے...
← مزيد پڑھئےزاھد آزاد جھنڈانگری مسلم آیوگ نیپال وسعودی سفارت خانہ نیپال کے مشترکہ تعاون سے منعقد ہوگا کل نیپال مقابلہ حفظ قران کریم ۔ ان خیالات کا اظہار مشرف جامعہ خدیجۃ الکبریٰ مولانآ زاھدآزاد جھنڈانگری نے خادم حرمین کی جانب سے اس مقابلے کی مسلسل حمایت و تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک کی تعلیمات کی ترویج کے لئے یہ خدمت و کاوش مملکت کی سعی کا مظہر ہے۔...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر ہندوستانی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر مثبت رویہ کے ساتھ نیپال پہنچے، انہوں نے 2024 میں اپنے پہلے دورے پر خوشی کا اظہار کیا۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا، “ہیلو کٹھمنڈو، میں 2024 میں اپنے پہلے دورے کے طور پر نیپال آ کر بہت خوش ہوں۔ میں اگلے دو دنوں تک جاری رہنے والے مختلف پروگراموں کے لیے پرجوش ہوں۔ تاہم، ایسا لگتا ہے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر مسلم کمیشن نیپال کے زیر اہتمام نیز سعودی سفارتخانہ کٹھمنڈو کے تعاون سے آل نیپال حفظ قرآن کریم مسابقہ ١٠/١١ فروری 2024 کو منعقد ہورہا ہے؛ مسابقه کو چار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں حسب عمر طلبہ اساتذہ آن لائن فارم بھر کر شریک مسابقه ہو سکتے ہیں - مسابقه میں گرانقدر انعامات دیے جاہیں گے - لنک پر کلک کر فارم بھر...
← مزيد پڑھئےروپندیہی/ حامد عبدالمنان سلفى قرآن کریم کا یہ زندہ معجزہ ہے کہ اسے بعینہ یاد کرنا اور اپنے سینوں میں محفوظ رکھنا عین ممکن ہے، جیسا کہ دنیا کے تمام اطراف میں کروڑوں حفاظ کرام مل جائیں گے کہ جنھوں نے قرآن کریم کو اپنے سینوں میں محفوظ کر رکھا ہے۔ پوری دنیا کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ روزانہ لاکھوں کی تعداد تعداد میں لوگ قرآن کریم...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر اردو اکیڈمی نیپال کے زیر اہتمام آج کٹھمنڈو کے حیات پیلس ہوٹل میں پاکستان کے مشہور شاعر ادیب سید خالد محسن کے مجموعہ کلام "ہم کو حنوط کیجئے" کی تقریب رونمائی کا انعقاد عمل میں آیا- ڈاکٹر اورنگزیب تیمی کی تلاوت کلام پاک سے تقریب کا آغاز ہوا؛ ناظم تقریب ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب نے نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیش کیا اس کے بعد مجموعہ کلام...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر کٹھمنڈو کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے کرکٹر سندیپ لامیچھانے کو نابالغ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا مجرم قرار دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج ششیر راج ڈھکال کی بنچ نے ان کے خلاف الزامات کو برقرار رکھا ہے۔ قید کی مدت کے تعین کے لیے الگ سے سماعت ہوگی۔ یہی بنچ 10 جنوری 2024 کو قید، جرمانے اور متاثرہ کے لیےمعاوضے کا تعین کرے گا۔ لامیچھانے، جو...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر جمعہ کو کٹھمنڈو للت پور کے بالکماری محلہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں پولس نے 73 افراد کو گرفتار کیا ہے - اس واقعے میں زخمی ہونے والے دو افراد نے دم توڑ دیا، جب کہ سات دیگر اس واقعے میں زخمی ہوئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق مسلح پولیس فورس (اے پی ایف) کے چار اہلکار اور تین مظاہرین زخمی ہوئے۔ للت پور کے چیف...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتیہ سفارت خانہ نیپال اور اردو اکیڈمی نیپال کے اشتراک میں جشن غالب ایک مشاعرہ کا انعقاد کرکے بڑے تاؤ تزک احتشام کے ساتھ منایا گیا مشاعرہ کی صدارت پروگرام کی انچارج آشاوری باپٹ بھارتیہ سفارت خانہ اور نظامت کے فرائض محترم ستیندر دھیا شعبہ ہندی انچارج بھارتیہ سفارت خانہ نے بخوبی انجام دیا سب سے پہلے مشاعرے کے مہمان خصوصی نیپال اکیڈمی کے چانسلر کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزیر اعظم، مسٹر پشپا کمل دہال نے اعلان کیا کہ اگر وہعوام میں امید پیدا کرنے اور ملک میں مثبت تبدیلیاں لانے میں ناکام رہتے ہیں تو وہ بطور وزیر اعظم اپنے موجودہ کردار سے چمٹے نہیں رہیں گے۔ موجودہ حکومت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر منگل، 26 دسمبر 2023 کو نیپالی عوام سے ایک تقریر میں، وزیر اعظم دہال نے اس عہدے پر...
← مزيد پڑھئے