کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپا کمل دہال پرچنڈ 29 نومبر کو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (COP 28) کی 28ویں کانفرنس میں شرکت کے لیے روانہ ہوگئے ۔ 30 نومبر سے 12 دسمبر تک دبئی، متحدہ عرب امارات میں کوپ 28 کانفرنس کا انعقاد ہوگا۔ کوپ 28 میں نیپالی وفد کی قیادت کرتے ہوئے، وزیر اعظم پرچنڈ کے ساتھ ان کی بیٹی گنگا دہال، وزیر...
← مزيد پڑھئےكرشنانگر/ كيئر خبر صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ ملک گیر مہم کا 25 نومبر سے آغاز ہوا ہے - واضح ہو کہ 7 فروری 2000 کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے باضابطہ طور پر 25 نومبر کی تاریخ کو *خواتین کے خلاف پر تشدد سلوک کے خاتمے* کے عالمی دن کے طور پر منانا شروع کیا، ویسے تو اس کا آغاز 1981 سے ہی ہو گیا...
← مزيد پڑھئےجھنڈانگر / کئیر خبر ملک نیپال کی معروف دانشگاہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر کے کہنہ مشق و سینئیر استاذ مولانا عبد الرشید مدنی کو ناظم جامعہ مولانا شمیم احمد ندوی نے شیخ الجامعہ متعین کیا ہے - مولانا عبد الرشید مدنی کو شیخ الجامعہ بنایے جانے پر دینی تعلیمی اور سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے- اس سے قبل جامعہ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وزیراعظم پشپ کمل دہال پرچنڈ نے قطری حکومت سے حماس کی قید سے بپن جوشی کی رہائی کے لیے تعاون کی درخواست کی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق، وزیر اعظم دہال نے یہ درخواست جمعے کی صبح نے[نیپال کے دورے پر آئے ہوئے قطری وزیر مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی سے ایک ملاقات کے دوران کی۔...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر/ شہباز خان کپل وستو کے کرشنانگر کسٹم آفس نے 25 پھلوں اور سبزیوں سے لدی ٹرکوں کو روکنے کے بعد تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔ کسٹمز نے تقریباً 175 ٹن کچے پھل اور سبزیاں لے جانے والے ٹرکوں اور پک اپ کو روک دیا ہے۔ گاڑی میں سنترہ، ٹماٹر، شملہ مرچ، بھنڈی، بند گوبھی، آلو، گری دار میوے اور مرچیں لدی ہوئی ہیں۔ پھلوں کے تاجر اسرار احمد...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیشنل زلزلہ پیمائی اور تحقیقی مرکز نے اطلاع دی ہے کہ آج 1:19 بجے کاٹھمانڈو سے متصل چتلانگ میں 4.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے کیونکہ کچھ دنوں قبل جاجر کوٹ میں بھی رات ہی میں زلزلہ نے بڑی تباہی مچائی تھی۔ مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مکوان پور، دھادنگ اور کاٹھمانڈو میں بھی محسوس کیے گئے۔...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر ہیتوڑہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عالی جناب الحاج عبدالعزیز مسلمان کو نیپال جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر تقرری کی سفارش کی ہے۔ اس تقرری پر پورے مسلم سماج میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے سماجی ودینی تنظیموں کی جانب سے انہیں مبارکبادی دینے کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ خیال رہے کہ نیپال کی تاریخ میں جسٹس طاہر علی انصاری کے...
← مزيد پڑھئےکرشنا نگر کپل وستو / کیئر خبر لمبنی مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے وائس چیئرمین مولانا مشہود خان نیپالی کی پہل پر نیپال اوپن یونیورسٹی کے ڈین مسٹر کھگیندر پرسائی کے ساتھ ماہر تعلیم ڈاکٹر ودیا ناتھ کوئرالہ، سابق ضلع تعلیمی ادھیکاری عبدالرؤف اور امیر اعظم اور دیگر افراد پر مشتمل ٹیم نے جامعہ سراج العلوم کے طلبہ اور کلیہ عائشہ صدیقہ کی طالبات کو اوپن یونیورسٹی کے متعلق تفصیلات سے...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال کی حکومت نے سوشل نیٹ ورک ایپ ٹاک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی ترجمان اور مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ آج کی کابینہ کی میٹنگ میں ٹک ٹاک کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیونکہ اس سے سماجی ہم آہنگی متاثر ہورہی ہے۔ وزیر شرما کے مطابق ٹک ٹاک کو بند کرنے کے...
← مزيد پڑھئےریاض/ واس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وفاقی جمہوریہ نیپال کے صدر رام چندر پوڈیل کے نام مغربی نیپال میں آنے والا زلزلہ اور اس سے جانی ومالی نقصان پر تعزیت اور ہمدردی کا ایک تار بھیجا ہے- تار میں، خادم حرمین شریفین نے صدر پوڈیل، مرنے والوں کے اہل خانہ اور نیپالی عوام سے اپنی دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے...
← مزيد پڑھئے