کٹھمنڈو / کئیر خبر اسرائیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حماس گروپ کے شہریوں کے خلاف اندھا دھند حملے میں کم از کم 10 نیپالی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ اگرچہ اسرائیل میں نیپال کے سفارت خانے نے حماس کے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی ابتدائی تفصیلات وزارت خارجہ کو ارسال کر دی ہیں، تاہم اعلیٰ سرکاری حکام نے کہا کہ وہ ابھی تفصیلات کی...
← مزيد پڑھئےتل ابیب/ ایجنسی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری دو دنوں سے جنگ کے دوران جہاں جان و مال کی بھاری تباہی کی خبریں سامنے ارہی ہیں وہیں اسرائیل کے اندر ایک فارم میں کام کر رہے 18 نیپالیوں میں سے 13 نیپالی راکٹ حملوں میں زخمی ہو گئے ہیں ۔ نیپالی وزارت خارجہ کے مطابق زخمیوں میں دو کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ زیر زمین بنکروں...
← مزيد پڑھئےنیپال گنج / کئیر خبر ضلع انتظامیہ نے نیپال گنج شہر میں دوبارہ کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ کرفیو صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک رہے گا۔ چیف ڈسٹرکٹ آفیسر بپن اچاریہ کی طرف سے جاری کردہ حکم میں نیپال گنج سب میٹروپولیٹن سٹی علاقے کے اندر سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے مواد سے پیدا ہونے والے تنازعہ کی وجہ سے دوبارہ کرفیو نافذ کیا گیا ہے۔...
← مزيد پڑھئےرپورٹ: نریش گوالی - ساگر چند سرلاہی کے منگلوا میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی تشدد کی ہوا چل گئی ہے۔ کرشن جنم اشٹمی کے دن کرشن کی مورتی کو تالاب لے جانے کے دوران دو برادریوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس واقعہ کے بعد مسلم کمیونٹی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غلام منصوری، جن کا گھر ملنگوا-2 میں کرشنا چوک کے قریب ہے، اپنے گھر میں رہنا...
← مزيد پڑھئےبراٹ نگر/ کئیر خبر متنازع ہندو رہنما نواس اچاریہ کو فرقہ وارانہ اور مذہبی تنازعہ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ضلع سنسری کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نوین کرشنا بھنڈاری نے بتایا کہ سری نواس کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کچھ دن پہلے اس نے ایک زوردار تقریر کرتے ہوئے گائے ذبح کرنے والوں کو مارنے کی عوام سے اپیل کی تھی ۔ اس...
← مزيد پڑھئےبجھانگ/ کیئر خبر آج دوپہر دو بجکر چالیس منٹ پر بجھانگ میں 5.3 کی شدت کے زلزلہ نے سدور پچھم کے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ زلزلے نے لوگوں کو گھروں اور دکانوں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ بجھانگ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ بجھانگ درجنوں مکانات...
← مزيد پڑھئےنیپال گنج / کئیر خبر مقامی انتظامیہ نے سماجی اور مذہبی ہم آہنگی کے بگڑنے کے آثار کے چلتے نیپال گنج میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان کشیدگی کے آثار کے بعد نیپال گنج سب میٹروپولیٹن علاقے میں آج دوپہر 12:30 بجے سے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ہندوؤں کا ایک گروپ آج نیپال گنج میں جمع ہوا اور بلا اجازت مظاہرہ کرنا...
← مزيد پڑھئےچنروٹا کپلوستو / کئیر خبر یونیسیف گذشتہ چندبرسوں سے مختلف اضلاع میں خوش حال پریوار سمیتی کے نام سے مسلمانوں کے بیچ رفاھی کام کر رہی ہے ابھی یونیسیف چند معروف علماء اورسماجی کار کنوں کےساتھ چنروٹہ کپلوستو میں مسلمانوں کے تییں ھمدردی کےتحت ایک نشست کا انعقاد ھوٹل اناپوڑنا میں کیا- ایک پانچ رکنی عارضی کمیٹی کی تشکیل بھی پائ ضلع سے محکمہ صحت ویونی سیف کےنمائندےموجودرہے، اس مجلس...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر تین طلاق کو لے کر نیپال کی سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے اہم فیصلے میں ملک میں تین طلاق کو تسلیم کرنے کے عمل منسوخ قرار دے دیا ہے- سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کو تین طلاق دینے کا حق نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر چار ممالک کے لئے نو متعین نیپالی سفیروں نے آج صدرجمہوریہ رام چندر پوڈیل کے سامنے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔ صدارتی محل شیتل نواس میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں عہدہ اور رازداری کا حلف لینے والے سفیروں میں سدھیر بھٹرائی (فرانس)، تیج بہادر چھتری (متحدہ عرب امارات)، گھنشیام لمسال (کویت) اور رام پرساد سبیدی (سوئٹزرلینڈ) شامل ہیں ۔ ترجمان شیلجا بھٹرائی کی طرف...
← مزيد پڑھئے