زاھدآزاد جھنڈانگری/ کیئر خبر اولاد اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ھے-اس دنیا کا انسان چاہتا ہے کہ اس کی نسل باقی رھے 'بڑھے اور پھلے پھولے -اسلام نسلوں کو بڑھانے اور اسے فروغ دینے کا حکم دیتا ہے ۔اسلامی تعلیمات بتاتی ھے کہ ایسی عورت سے شادی کی جائے جو زیادہ بچہ پیدا کرنے والی اور محبت کرنے والی ہو۔ ان خیالات کا اظہار پروگرام کے مہمان...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپال حج کمیٹی نے کہا ہے کہ حج سفر-2023 کے لیے 1,092 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا انتخاب حج پروسیجر کے مطابق کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے بتایا کہ سفر حج کی تمام تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ کمیٹی کے قائمقام چیئرمین مقبول میا (شاہ) کو حج کمیٹی کی تمام تر ذمہ...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی نے کٹھمنڈو میں 2 ماہ کے اندر اندر زیر زمین لائنوں کے ذریعے بجلی کی تقسیم شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ تقریباً 2 مہینوں کے بعد کٹھمنڈو کے رتناپارک اور مہارانج گنج لازم پاٹ علاقوں میں زیر زمین لائنوں کے ذریعے گھروں کو بجلی سے جوڑنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ کچھ ڈسٹری بیوشن بکس سے گھروں کے میٹروں تک جانے والی بجلی کی...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی حج کمیٹی کے صدر شمشیر میاں کی گرفتاری کے بعد نیپالی عازمین حج پریشان ہوگئے ہیں نیپالی عازمین حج کا کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری کے بعد کیا ہم لوگوں کا سفر حج ہو گا یا نہیں اس طرح کے خدشات اور شکایتیں لگاتار موصول ہو رہی ہیں۔ حج کمیٹی کے سیکریٹریٹ سے رابطہ کے بعد اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران مالیاتی بجٹ پر بحث کرتے ہوئے آج نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے ممبر پارلیمنٹ سراج احمد فاروقی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بدعنوانوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی میں سستی نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اقلیتوں میں مسلمان سب سے پچھڑی ہوئی قوم ہے اور اس کی ترقی کے لئے فلاح و بہبود کے...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر آزاد رکن پارلیمان امریش کمار سنگھ نے آج پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپنے کپڑے اتار لیے ۔ ممبر پارلیمنٹ سنگھ نے اپنے کپڑے اتار لیے کیونکہ انہیں ایوان نمائندگان کے اسپیکر دیوراج گھمیرے نے اجلاس کے آغاز میں بولنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ ایم پی سنگھ نے اپنے جسم کے اوپری حصے پر پہنے ہوئے کپڑے اتارنے کے بعد، اسپیکر گھمیرے نے...
← مزيد پڑھئےباجورا/ کیئر خبر رات ڈیڑھ بجے باجورا میں 4.9 اور 5.9 کی شدت کے زلزلوں نے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ لوگ سو رہے تھے اور زلزلے نے انہیں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ ضلع کا دہ کوٹ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ باجورا میں کیا...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور مواضعات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور...
← مزيد پڑھئےبیر گنج/ کیئر خبر آج ملک کے بیشتر ترائی شہروں اور مواضعات میں عید کا چاند دیکھا گیا ۔۔۔ ملک کی دینی تنظیموں نے کل بروز سنیچر کو عید منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ راجدھانی کاٹھمانڈو میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہیں آسکا۔ بیر گنج جیت پور چتون جنکپور اور بٹول سے چاند کی مصدقہ رؤیت موصول ہوئی ہے ۔
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو: کیئر خبر آپ کے لیے نیپال میں دن کی اہم پیشرفت کی ایک جھلک پیش کر رہا ہے، بشمول سیاست، کاروبار/معیشت، کھیل، تفریح، اور بہت کچھ۔ وزیر خارجہ ساود نے عہدہ سنبھال لیا۔ نئے وزیر خارجہ این پی ساود نے اتوار کو اپنا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے آج صدر رام چندر پوڈیل نے شیتل نواس میں ایک خصوصی تقریب کے دوران ساود کو عہدے اور رازداری کا...
← مزيد پڑھئے